19/05/2026
تین مرلہ کا ڈبل سٹوری خوبصورت اور جدید مکان جو کہ اسلام آباد کے بہترین اور پُرسکون علاقے برما ٹاؤن ، کھنہ پل کے قریب واقع ہے۔
💰
✨ مکان کی خصوصیات
3 بیڈ روم بمعہ اٹیچ باتھ، اسٹائلش ڈرائنگ روم، جدید کچن اور تمام بنیادی سہولیات کے ساتھ۔
• گیس، پانی اور بجلی کی سہولت دستیاب
• پُرسکون اور محفوظ علاقہ
📍 لوکیشن ہائی لائٹس:
✔️ مین روڈ سے صرف 2 منٹ کی واک
✔️ راول جنرل ہسپتال سے 3 منٹ
✔️ بلیو ایریا، فیض آباد اور زیرو پوائنٹ سے 18 منٹ کی ڈرائیو پر واقع
📈 کرایہ ویلیو: 36000روپے ماہانہ
📞 رابطہ کریں:
03145572659
Price only 85 Lac
🌟 آج ہی اپنا گھر حاصل کریں اور اپنا کل سنواریں
#
#