Capital Observation 1

Capital Observation 1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Capital Observation 1, Lawyer & Law Firm, Islamabad.

07/03/2026
02/03/2026

ایران تقریباً 48 گھنٹوں سے تن تنہا دنیا کے سُپر پاورز کا مقابلہ کر رہا ہے یااللہ ایران کی غیبی مدد فرما آمین

01/03/2026

عنایت اللہ خامنی کے جنازے پر ایرانی عوام کا ہجوم

01/03/2026

ایرانی میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنی کے مارے جانے کی تصدیق کردی ہے۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔
مسلم تاریخ کا مرد مجاہد، امام حسین علیہ السلام کا سپاہی، جس نے تن تنہا عالمی دہشتگردوں کو للکارا، شیر جو میدان چھوڑ کر نہیں بھاگا تلوے چاٹنے کی بجائے شہادت کو ترجیح دی ، اسے دشمن نے شہید کر دیا ہے۔۔۔۔

اے راہ حق کے شہید علی خامنہ ای، ایک سنی آپ کو سلام پیش کرتا ہے۔
خدا آپ کے درجات بلند فرماۓ۔ آمین

28/02/2026

ایران نے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت بند کر د یا

پنجاب میں قبضہ مافیا کیخلاف بڑا ایکشن، سخت سزائیں اور جرمانے متعارفغیر قانونی قبضہ جرم قرار، 10 سال تک قید اور ایک کروڑ ...
26/02/2026

پنجاب میں قبضہ مافیا کیخلاف بڑا ایکشن، سخت سزائیں اور جرمانے متعارف
غیر قانونی قبضہ جرم قرار، 10 سال تک قید اور ایک کروڑ تک جرمانہ مقرر
پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ پراپرٹی ترمیمی آرڈیننس 2026 جاری
ہر ضلع میں اسکرونٹی کمیٹی قائم، ڈی سی سربراہ ہوں گے
کمیٹی میں ڈی پی او، اے ڈی سی ریونیو اور اسسٹنٹ کمشنر شامل
جائیداد تنازعات کے فیصلوں کیلئے پراپرٹی ٹریبونل قائم
ٹریبونل کو جائیداد سیل اور قبضہ واگزاری کے اختیارات مل گئے
کیس کا فیصلہ 30 دن میں کرنے کی پابندی عائد
جھوٹی شکایت پر 5 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ ہو سکتا ہے

فیصلے کے خلاف 30 دن میں ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی جا سکے گی

قبضہ میں معاونت پر 3 سال قید اور 10 لاکھ تک جرمانہ

قانون کا مقصد اصل مالکان کو فوری ریلیف فراہم کرنا ہے

Heavy Industries Taxila (HIT) is preparing to manufacture electric buses locally, aiming to support Pakistan’s transitio...
24/02/2026

Heavy Industries Taxila (HIT) is preparing to manufacture electric buses locally, aiming to support Pakistan’s transition to sustainable public transport. The move will create jobs, develop local technical expertise, and reduce dependence on imported vehicles. Advanced production lines and battery integration facilities are being installed to meet quality standards.

Officials say local production ensures cost efficiency and customization for domestic needs. This initiative is a major step toward eco-friendly urban transport and reflects Pakistan’s commitment to industrial growth and clean energy solutions.
Image created using AI. Information is based on

24/02/2026

بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی اورساتھی کارکن زیرتعمیر نالےمیں گرگئیں

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital Observation 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share