Adv Abdul Majeed MahaR

Adv Abdul Majeed MahaR Adv Abdul Majeed Mahar
Islamabad High court.. IIU Islamabad
(1)

بلاول زرداری سے آج گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی ملے، بتایا کہ پختون خوا میں گندم فراہمی میں مشکلات ہیں،(پنجاب حکوم...
21/05/2026

بلاول زرداری سے آج گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی ملے، بتایا کہ پختون خوا میں گندم فراہمی میں مشکلات ہیں،(پنجاب حکومت نے پابندی لگا رکھی ہے)بلاول نے ہدایت کی کہ مسئلہ حل کریں، کردار ادا کریں۔ دوسری طرف سندھ حکومت نے بھی گندم کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی ہے۔۔
اب پنجاب اور سندھ سے گندم خیبرپختونخواہ نہیں جائے گی

اسلام آباد ہائیکورٹ لکھ رہی ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کی تبدیلی کی صورت میں صرف وکا...
21/05/2026

اسلام آباد ہائیکورٹ لکھ رہی ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کی تبدیلی کی صورت میں صرف وکالت نامے میں دستخط کروا کے جیل حکام دیں ۔۔ حالانکہ یہ قیدی کا حق ہے فئیر ٹرائل کے لئے ضروری ہے اور جیل سپریڈنٹ اس کا پابند بھی ہے وکالت نامے جو بھی ہیں وہ دستخط کروا کے دیں

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر بنچ کا عمران خان اور بشری بی بی کو (سخت) حکم" واضع طور ہدایات دے رہے ہیں کہ آپ کا وکیل آئندہ سماعت ...
21/05/2026

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر بنچ کا عمران خان اور بشری بی بی کو (سخت) حکم
" واضع طور ہدایات دے رہے ہیں کہ آپ کا وکیل آئندہ سماعت پر اگر پیش نہیں ہو سکتا تو عمران خان اور بشری بی بی یقینی بنائیں گے کہ متبادل وکیل اپیلوں پر دلائل کے لیے پیش کریں وگرنا آئندہ سماعت پر عدالت کے سامنے موجود کیس ریکارڈ پر قانون کے مطابق فیصلہ کر دیں گے "

میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر  کے اپنی وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی  ہدایات پر عمل درامد کروا کر...
21/05/2026

میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر کے اپنی وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی ہدایات پر عمل درامد کروا کر اپنا فرض ادا کیا.
کسی بھی طرح کے کیس یا عدالتی کاروائی کے ساتھ نہ میرا تعلق ہے اور نہ میرا کوئی عمل دخل ہے"
علی امین خان گنڈاپور۔۔
علی امین گنڈاپور نے سہیل آفریدی کو عہدے سے ہٹاکر علی امین گنڈاپور کو بطور وزیراعلی بحال کرنے کی شیر افضل مروت کی درخواست سے اعلان لاتعلقی کردی

شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ تعیناتی کالعدم قرار دلوانے اور علی امین گنڈا پور کو دوبارہ وزیراعلیٰ کے ع...
21/05/2026

شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ تعیناتی کالعدم قرار دلوانے اور علی امین گنڈا پور کو دوبارہ وزیراعلیٰ کے عہدے پر بحال کرانے کیلئے آئینی عدالت سے رجوع کر لیا۔ شیر افضل مروت نے درخواست میں لکھا ہے کہ عمران خان ایک سزا یافتہ، نااہل شخص ہے اُس کے دباؤ پر علی امین گنڈاپور سے لئے گئے استعفے کی کوئی آئینی و قانونی حیثیت نہیں ہے

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر پانچوں شکایات خارج کر دی گئیں، چیف جسٹس نے شکایات پر کونسل فیصل...
21/05/2026

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر پانچوں شکایات خارج کر دی گئیں، چیف جسٹس نے شکایات پر کونسل فیصلے پبلک کر دیئے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں یکم جون کو سماعت کے لئے مقرر کر دیں تحریری ح...
21/05/2026

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں یکم جون کو سماعت کے لئے مقرر کر دیں تحریری حکم جاری

21/05/2026

نائب کپتان شاہ محمود قریشی کپتان عمران خان صاحب کا وفادار سپاہی

کلیم اللہ سے سلیم اللہ بشری بی بی کی بیٹی کی فیملی ملاقات اور ذاتی معالج رسائی کی دونوں درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے...
21/05/2026

کلیم اللہ سے سلیم اللہ
بشری بی بی کی بیٹی کی فیملی ملاقات اور ذاتی معالج رسائی کی دونوں درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کر دیں
پہلے اڈیالہ جیل سپریڈنٹ نے درخواستیں مسترد کیں معاملہ ہائی کورٹ آیا تو ہائیکورٹ نے دوبارہ سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو بھیج دیا ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بشریٰ بی بی کی فیملی سے ملاقات کی درخواست پر فیصلے میں لکھا ہے کہ کوئی ایسا ریکارڈ پیش نہیں کیا گیا کہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کرنے والی فیملی میں سے کسی نے جیل رولز کی خلاف ورزی کی، جیل سپریٹنڈنٹ خود مان رہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی حال ہی میں سرجری بھی ہوئی اور یہ بھی تسلیم کر رہا ہے کہ 17 اپریل کے بعد اُن سے خاندان کے کسی فرد کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے پاس جیل رولز کی خلاف ورزی پر ملاقاتوں پر پابندی لگانے کا اختیار ہے لیکن موجودہ کیس میں کوئی خلاف ورزی ظاہر نہیں اور عمومی وجوہات پر مبنی فیصلہ کر کے ملاقاتوں پر پابندی لگا دی گئی، سپریٹنڈنٹ جیل نے بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات کی درخواست سے متعلق حالات کا آزادانہ جائزہ نہیں لیا، اختیار کے استعمال میں غور و فکر کا فقدان نظر آتا ہے لیکن اس سب کے باوجود ہم سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے آرڈر کو غیرقانونی قرار نہیں دیں گے بلکہ آپ اُسج سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے پاس واپس جائیں اور وہ ازخود درخواست کو دوبارہ دیکھ کر اپنا مائنڈ اپلائی کر کے پھر سے اس پر فیصلہ کرے ۔۔

سری پائے کو جلانے اور بھوننے پر پاپندیکچھ اور ہوں نہ ہوں پنجاب پولیس کی دہاڑیاں صیح سے لگے گی جو کسی بھی شہری کو اسی الز...
20/05/2026

سری پائے کو جلانے اور بھوننے پر پاپندی

کچھ اور ہوں نہ ہوں پنجاب پولیس کی دہاڑیاں صیح سے لگے گی جو کسی بھی شہری کو اسی الزام میں اٹھائیں گے پیسے لینگے جو نہ دیگا اس کی تذلیل کی جائے گی

20/05/2026

ایک تو یہ متھ ختم کریں کہ عمران خان آکسفورڈ کا پڑھا ہوا اس نے آکسفورڈ سے صرف بیچلر کیا ہے ! آمنہ شیخ
پٹواری لاجک 😅

Address

Islamabad
44400

Telephone

+923333471084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Abdul Majeed MahaR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adv Abdul Majeed MahaR:

Share