Shariz Law Company

Shariz Law Company SHARIZ law Company is a Law Firm deals in Civil, Criminal, Corporate ,Family and servic matters.

06/04/2025

پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھر میں مرغی، مٹن اور بیف کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ دکاندار سرکاری نرخنامے پر عمل کرنے سے انکاری ہیں، جس سے شہری پریشان ہیں۔انتظامیہ کنٹرول کرنے میں ناکام

لاہور میں زندہ مرغی کا سرکاری ریٹ 383 روپے فی کلو ہے، لیکن دکاندار اسے 515 روپے فی کلو میں فروخت کر رہے ہیں۔ مرغی کے گوشت کا سرکاری ریٹ 595 روپے ہے، جبکہ دکاندار 760 روپے فی کلو وصول کر رہے ہیں۔

اسی طرح، مٹن کا سرکاری ریٹ 1600 روپے فی کلو ہے، لیکن یہ 2600 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ دکاندار من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں اور سرکاری ریٹ لسٹ پر عمل نہیں کر رہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیمتوں پر قابو پانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔

29/01/2025

ایک اچھے وکیل کی خصوصیات میں اعلیٰ تعلیم، قانونی علم کی گہری سمجھ، عدالت میں موثر بات چیت، مؤکل کے حقوق کی حفاظت، اخلاقی اقدار اور عدل و انصاف کی ترویج شامل ہیں۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز اور میجسٹریٹس کا اپنے اپنے علاقوں میں بھکاریوں کے خلاف آپریشن ،ترجمان آئ...
19/07/2023

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز اور میجسٹریٹس کا اپنے اپنے علاقوں میں بھکاریوں کے خلاف آپریشن ،

ترجمان آئی سی ٹی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے بارہ بھکاریوں کو گرفتار کیا، جن میں سے پروفیشنل بھکاریوں کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا جبکہ باقی کم عمر بچوں کو ایدھی سنٹر بھیج دیا گیا،

واضح رہے کہ بھکاریوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر اسسٹنٹ کمشنرز کی زیرِ نگرانی آپریشن جاری ہے ،

27/08/2021
26/08/2020

SCMR 2020 171
That if party was seeking Specific performance under the agreement to sell. It was essentially required for such party to deposit the remaining consideration amount in court/ government treasury to show his/her bonafide...

16/08/2020

جو دستاویز گواہ اپنے بیان میں Exhibit نہ کرائے عدالت اس کو فیصلہ کرتے وقت نہیں پڑھے گی
2020 CLC 780
PLD 2010 SC 604

13/08/2020

Blue area Islamabad

24/07/2020

Lolls

Address

Office No. 19, 2nd Floor, Malik Plaza, F-8 Markaz, Islamabad. , Chamber No 26 Haroon Rashid Block Near PSO Petrol Pump F/8 Markaz Islamabad
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923005014363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shariz Law Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shariz Law Company:

Share