Ghosia Stam Chamber & Composing Pointغوثیہ اسٹام چیمبر اینڈ کمپوزنگ پوائنٹ

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • Ghosia Stam Chamber & Composing Pointغوثیہ اسٹام چیمبر اینڈ کمپوزنگ پوائنٹ

Ghosia Stam Chamber & Composing Pointغوثیہ اسٹام چیمبر اینڈ کمپوزنگ پوائنٹ ہمارے ہاں اقرارنامہ،ہبہ نامہ,بیع نامہ,مختارنامہ عام وخاص
بیان حلفی،ونیزہرقسم کی دستاویزات بذریعہ کمپیوٹرتحریر کیے جاتے ہیں۔

31/01/2026

ای اسٹام کے حوالے سے سسٹم میں پائے جانے والے نقصانات اور غیر محفوظ طریقہ کار کے بارے میں معلومات

31/01/2026
31/01/2026

فریادی‘، ’مدعی‘ اور ’بخدمت جناب SHO‘ پر بڑا فیصلہ
سپریم کورٹ نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے قرار دیا کہ:

❌ شہری کو “فریادی” یا “مدعی” کہنا غلط، غیر آئینی اور توہین آمیز ہے
✔️ درست قانونی اصطلاح “اطلاع دہندہ (Informant)” ہے

عدالت کے مطابق:
شہری بھیک مانگنے نہیں آتا
پولیس عوام کی خادم ہے، حاکم نہیں
“بخدمت جناب SHO” جیسی اصطلاحات نوآبادیاتی ذہنیت کی باقیات ہیں

🔔 آئندہ:
پولیس ریکارڈ میں “فریادی” اور “مدعی” کے الفاظ استعمال نہیں ہوں گے
SHO کو درخواست صرف “جناب SHO” لکھ کر دی جائے گی

📌 عدالتی ہدایات:
🔹 تمام صوبوں کے IGPs کو فوری ایف آئی آر کے اندراج کا حکم
🔹 تاخیر کرنے والے پولیس افسر کے خلاف:
فوجداری مقدمہ
محکمانہ کارروائی دونوں ہو سکیں گی
🔹 سندھ میں خاص طور پر اس عمل کی سخت نگرانی کا حکم

🟢 یہ فیصلہ کیوں تاریخی ہے؟
یہ فیصلہ: ✔️ شہری کی عزتِ نفس (Article 14) کا تحفظ کرتا ہے
✔️ فوری انصاف (Article 10-A) کو مضبوط بناتا ہے
✔️ پولیس کو جوابدہ بناتا ہے
✔️ نوآبادیاتی اور جاگیردارانہ سوچ کا خاتمہ کرتا ہے
✍️ نتیجہ:
اب شہری پولیس کے سامنے کمزور نہیں بلکہ صاحبِ حق ہے۔
اب ایف آئی آر میں تاخیر صرف غلطی نہیں، جرم بھی بن سکتی ہے۔

سعودی عرب میں سعودی کفیل کے بغیر اپنی کمپنی کو رجسٹر کرنے کا طریقہ کارپہلے سعودی عرب میں بینک اکاؤنٹ کھولنے یا کمپنی قائ...
31/01/2026

سعودی عرب میں سعودی کفیل کے بغیر اپنی کمپنی کو رجسٹر کرنے کا طریقہ کار
پہلے سعودی عرب میں بینک اکاؤنٹ کھولنے یا کمپنی قائم کرنے کے لیے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا، کیونکہ اس کے لیے سعودی عرب میں کفیل کی موجودگی یا شراکت ضروری ہوتی تھی۔
اب سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے اور انہیں سعودی عرب میں سرمایہ کاری کی طرف راغب کرنے کے لیے سعودی حکومت نے یہ عمل آسان کر دیا ہے۔
اب سعودی عرب میں بغیر سعودی کفیل کے بھی کمپنی رجسٹر کروائی جا سکتی ہے۔ اس مقصد کے لیے سعودی حکومت نے چند شرائط مقرر کی ہیں، جو درج ذیل ہیں:
شرائط / تقاضے:

1.درخواست گزار اپنے ملک میں پہلے سے کاروبار کر رہا ہو۔

2. درخواست گزار کی اپنے ملک میں ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی موجود ہو (مثلاً پاکستان، بنگلہ دیش یا بھارت میں)۔

3.وہ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کم از کم ایک سال پرانی ہو۔

4. کمپنی کے آڈٹ شدہ اکاؤنٹس موجود ہوں۔

5.آڈٹ شدہ اکاؤنٹس وزارتِ خارجہ (Ministry of Foreign Affairs) سے attested ہوں۔

6. متعلقہ دستاویزات سعودی سفارت خانے (Saudi Embassy) سے بھی تصدیق شدہ ہوں۔

ان شرائط کو مکمل کرنے کے بعد کوئی بھی شخص بغیر سعودی کفیل کے سعودی عرب میں اپنے نام سے کمپنی رجسٹر کروا سکتا ہے ۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ای سٹیمپنگ کا باقاعدہ نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی...
27/01/2026

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ای سٹیمپنگ کا باقاعدہ نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اس حوالے سے فیڈرل ٹریثری آفس کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ آئندہ کاغذی سٹیمپ پیپرز کا اجرا بند کر دیا جائے گا، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے قبل جاری کیے گئے سٹیمپ پیپرز قابلِ استعمال رہیں گے تاہم نئے سٹیمپ پیپرز جاری نہیں کیے جائیں گے اور تمام امور ای سٹیمپنگ کے ذریعے انجام دیے جائیں گے۔

26/01/2026

Address

Islamabad
051

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Telephone

+923455904564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghosia Stam Chamber & Composing Pointغوثیہ اسٹام چیمبر اینڈ کمپوزنگ پوائنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghosia Stam Chamber & Composing Pointغوثیہ اسٹام چیمبر اینڈ کمپوزنگ پوائنٹ:

Shortcuts

Share