13/08/2026
⚠️ ٹیکس دہندگان کے لیے اہم انتباہ: کیش خریداری کی قانونی حد!
انکم ٹیکس آرڈیننس، 2001 (سیکشن 75A) کے تحت نقد رقم کی ادائیگی کی حدیں مقرر کر دی گئی ہیں۔ ان حدوں سے زیادہ کیش کی ادائیگی آپ کو ٹیکس کے بڑے فوائد سے محروم کر سکتی ہے۔
✔️ غیر منقولہ جائیداد (پلاٹ، گھر، دکان): کیش حد 50 لاکھ روپے ہے۔
✔️ دیگر اثاثے (گاڑی، مشینری، زیورات): کیش حد 10 لاکھ روپے ہے۔
اس سے زیادہ کی ادائیگی ہمیشہ بینکنگ چینل یا ڈیجیٹل ذرائع سے کریں۔ نقد ادائیگی کی صورت میں ڈیپریسی ایشن اور دیگر ٹیکس نقصانات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
قانونی رہنمائی اور مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
🏢 SA Tax Solutions & Legal Advisors
📞 ہیلپ لائن:
03285269793
03075861290
03295494159
03079782330
This page is your one-stop for all things tax-related in Pakistan
we ll share:
Latest tax regulations and updates
Important filing deadlines
Helpful tips and guides to make tax filing easier
FAQs