21/03/2026
عید الفطر کے پر مسرت موقع پر میری دلی دعا ہے کہ یہ دن ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی، رحم دلی اور امن کے جذبات کو فروغ دے۔
میری طرف سے سب کو عید مبارک۔ 💕🎊🎈
آئیے اس مبارک دن پر اختلاف رائے کا احترام کرنے، رواداری اور بقائے باہمی کا مظاہرہ کرنے کا عزم کریں۔
آپ سب کی نیک تمناؤں کا طلبگار
ساجدمحمود چوہدری ایڈووکیٹ
سپریم کورٹ