Hafiz Abrar Langrial

Hafiz Abrar Langrial Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Abrar Langrial, Estate agents, Sarjat Boys Hostel
House 637
Street 101
G-9/4, Islamabad.

14/11/2025

#اردونظم #اردوشاعری

08/11/2025

05/11/2025

Sartaj Boys Hostel G-9/4 near chaman metro station Islamabad
If you are looking for peaceful environment just like home you can contact and visit anytime.
Limited seats .
Come first and book your seat first.
Regards
Hafiz Abrar Langrial
Contact: 03019494651

05/11/2025

04/11/2025

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے🌸

06/10/2025
میری آنکھوں میں ہزاروں خواب تھے جنہیں برسوں سے تعبیر کرنے کی کوشش میں لگا ہوا تھا وہ سارے خواب ایسے محسوس ہوتا ہے کہ اب ...
23/05/2024

میری آنکھوں میں ہزاروں خواب تھے
جنہیں برسوں سے تعبیر کرنے کی کوشش میں لگا ہوا تھا
وہ سارے خواب ایسے محسوس ہوتا ہے کہ اب صدیوں کے فاصلے پر ہیں
میرے وجود کے اندر ایک عجیب سی کیفیت ہے
ایسی کیفیت جسے نا ہی بیان کر پا رہا ہوں اور نا ہی لکھ پا رہا ہوں
ایسے محسوس ہو رہا ہے کہ میرے اندر ایک گہری چپ آتی جا رہی ہے
ایسی چپ جو شاید سبھی خواب ٹوٹنے کے بعد آتی ہو۔🍂🫥
مگر میں پھر بھی پرامید ہوں✨🖤

اب گزری ہوئی عمر کو آواز نہ دینا ،اب دھول میں لپٹا ہوا بچپن نہ ملے گا۔۔۔!!!🍂
23/05/2024

اب گزری ہوئی عمر کو آواز نہ دینا ،
اب دھول میں لپٹا ہوا بچپن نہ ملے گا۔۔۔!!!🍂

" کِسی کا الوداع کہنا خالی اک لفظ نہیں بلکہ ؛ ایک پُورا زمانہ ہوتا ہے جو الوداع ہو جاتا ہے ، الوداع کہنے سے صرف ایک اِنس...
23/05/2024

" کِسی کا الوداع کہنا خالی اک لفظ نہیں بلکہ ؛
ایک پُورا زمانہ ہوتا ہے جو الوداع ہو جاتا ہے ، الوداع کہنے سے صرف ایک اِنسان ہی پرایا نہیں ہوتا بلکہ ؛ پرائے ہو جاتے ہیں بُہت سے لوگ ، سڑکیں ، گلیاں ، کُچھ گانے ، کِتابیں ، احساسات ، جذبات اور روح ، پرائے ہو جاتے ہیں وہ خُمار میں ڈُوبے دِن و رات ، موسم اور ہنسی قہقہے ، کوئی گاؤں ، شہر ، مُحلہ ، عِلاقہ ، اور ہر وہ چیز جو اُس بِچھڑنے والے شخص سے منسُوب ہوتی ہے! ۔" 🥀🍂

ہمارے بخت میں رستے کی دُھول ہونا تھاخدا کے لکھے کا بندوں سے کیا گلہ کرتے.🖤🥀
23/05/2024

ہمارے بخت میں رستے کی دُھول ہونا تھا
خدا کے لکھے کا بندوں سے کیا گلہ کرتے.🖤🥀

‏عالمِ کرب  ہے آباد۔۔۔۔ ہمارے  اندر 🍁پُر سکوں ہم نظر آتے ہیں بظاہر کتنے 🥀
04/05/2024

‏عالمِ کرب ہے آباد۔۔۔۔ ہمارے اندر 🍁
پُر سکوں ہم نظر آتے ہیں بظاہر کتنے 🥀

Address

Sarjat Boys Hostel House 637 Street 101 G-9/4
Islamabad
04491

Telephone

+923019494651

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Abrar Langrial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Abrar Langrial:

Share

Category