18/02/2026
الحمدللہ ایک اور نمایاں کامیابی!
ایک اور اہم قانونی سنگِ میل عبور کر لیا گیا۔
📌 FIR No. 1103/25
📅 Dated: 27/11/2025
📖 U/S 324, 337-F(v), 337-F(iii) PPC
🏢 Police Station: Humak, Islamabad
🏛️ Court of Learned Additional Sessions Judge, Islamabad
الحمدللہ، معزز عدالتِ عالیہ (Additional Sessions Judge) نے ہمارے مؤکل کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور فرما لی۔
یہ کامیابی مضبوط قانونی دلائل، ٹھوس شواہد اور پیشہ ورانہ مہارت کا نتیجہ ہے۔ Lexon Law Firm ہر مقدمہ پوری تیاری، دیانتداری اور قانونی بصیرت کے ساتھ لڑتی ہے تاکہ مؤکل کے بنیادی حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
ہم اپنے مؤکل کے اعتماد پر ان کے شکر گزار ہیں اور انصاف کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
📞 For Legal Consultation & Assistance:
Lexon Law Firm