Stand With Prof Dr Mushtaq

Stand With Prof Dr Mushtaq یہ پیج قانون کی خدمات حاصل کرنے کے لیے بنایا گیا ھے۔ تحصیل کروڑ کی عوام کے لیے قانونی سروسز حاضر خدمت ہیں
ایڈووکیٹ ریحان اے خان۔

 ۔تحریر: ریحان اے خان۔۔۔۔۔۔ایک دوست مجھ پر ہنستے ہوئے بولا کہ بھائی اپکو تو نام بھی صحیح لینا  نہیں آتا یہ   نہیں یہ   ھ...
13/09/2021

۔
تحریر: ریحان اے خان۔۔۔۔۔۔
ایک دوست مجھ پر ہنستے ہوئے بولا کہ بھائی اپکو تو نام بھی صحیح لینا نہیں آتا یہ نہیں یہ ھے,
پب جی گھیل سے گلی محلوں کے منچلوں کے لیے بیرون ملک سے گوری بھاگ کے آئے تو ہم اسے اعزاز سمجھتے ہیں۔
اعزاز کیونکر نہ ہو ہم چھوٹے لوگوں کے لیے یہ بڑی بات ہے، اس کے پچھلے کیا راز ہو سکتا اس سے میرا اور آپ کا رب ہی واقف ھے مگر اگر ہم ماضی کے جھروکوں سے دیکھیں تو ہمیں ایسے کئی واقعات پڑھنے کو ملتے
سیاست دان تو بدنام ہیں ہی پر آج ایک شریف زادے کی کہانی آپ کی نظر کرتا ہوں۔
امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی ایک مالدار
خاتون جوآن کنگ ھیرنگ ہمارے اس وقت کے آمر حکمران (جنکو اسلامی لیڈر کہا جاتا تھا) کی دانستہ طور پر اس وقت قربت میں آئی جب یہ آمر بطور برگیڈیئر اُردن کے دورے پر تھا،
یہ خاتون جنرل صاحب کی خصوصی
محمان نوازی کرنے میں بھی کامیاب ہوئی ،
قربت کا اندازہ اس بات سے لگایا جائے کہ جناب نے تمام تر سفارتی تقاضے رد کرتے ہوئے بوسٹن میں پاکستان کی طرف سے آنریری کونسل جنرل پاکستان نامزد کیا۔
بعد میں یہی حسینا افغانستان میں امریکی مداخلت کے لیے جنرل صاحب کی رہنمائی کرتی رہی اور ہم آلہ کار کے طور پر استعمال ہوتے رہے،
اپنی دوست کو بعد ازاں پاکستان کا اعلی ترین سول اعزاز (تمغہ قائد اعظم)سے بھی نوازا۔
یہ ایوارڈ خدمات کا اعتراف تھا۔
یقین'' آپ تجسس کا شکار ھو گئے ھیں کہ یہ کون صاحب تھے،
جناب یہ تھے ہمارے اور آپ کے مذہبی جذبات سے کھیلنے والے جنرل ضیاء الحق۔
حوالہ:
سابق سوویت یونین جنرل کی کتاب،
"میری آخری جنگ "

ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھ جنم دن کی مبارکباداستاد محترم ۔معروف و مقبول شخصیت، ڈائرکٹر و سربراہ لاء ڈیپارٹمنٹ International...
15/08/2021

ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھ جنم دن کی مبارکباد
استاد محترم ۔معروف و مقبول شخصیت، ڈائرکٹر و سربراہ لاء ڈیپارٹمنٹ International Islamic University, Islamabad (IIUI)

05/08/2021

لمحہ لمحہ تڑپایا کرونگا۔
ارے ‏میں بھی کب جلدی میں ہوں.....!!!
Stand With Prof Dr Mushtaq
💪

04/08/2021

کسی مضبوط پہاڑ کا اتنا بوجھ نہیں ہوتا جتنا بے قصور پر تہمت لگانے کا ہوتا ہے.
Stand With Prof Dr Mushtaq
ایڈمن۔

04/08/2021

ذائقہ الگ تھا آج ہماری باتوں کا!!!
کوئی سمجھ نہیں پائےگا تو کوئی بھلا نہیں پائے گا✌
💪
Stand With Prof Dr Mushtaq
ایڈمن

HEپروفیسر ڈاکٹر محمد مشتاق احمد National Press Club Islamabad,Pakistan  میںInternational Islamic University, Islamabad (...
04/08/2021

HE
پروفیسر ڈاکٹر محمد مشتاق احمد
National Press Club Islamabad,Pakistan
میں
International Islamic University, Islamabad (IIUI)
سمیت پاکستانی یونیورسٹیوں میں اظہارِ آزادی رائے کے قتل کے موضوع پریس کانفرنس کر رہے ہیں

Allah says in Quran.
04/08/2021

Allah says in Quran.

04/08/2021

پلیز پریس کانفرنس سمیت ڈاکٹر صاحب کی تمام تحاریر کو شیئر کریں۔
شکریہ
🙏🙏
ایڈمن۔

04/08/2021

Thank you everone
For Supporting,
And Stand With Prof Dr Mushtaq
🙏🙏
ایڈمن

04/08/2021

Stand With Prof Dr Mushtaq
💪💪
ایڈمن

04/08/2021

Press conference
کا اختتام ہوا۔
ویلڈن ۔
ڈاکٹر مشتاق صاحب۔
💪💪🇵🇰
ایڈمن

Address

Islamabad

Telephone

+923336455124

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stand With Prof Dr Mushtaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Stand With Prof Dr Mushtaq:

Share

Category