Abdur Rahman Advocate المحامي عبدالرحمن

Abdur Rahman Advocate  المحامي عبدالرحمن مكتب للمحاماة والاستشارات القانونية
Advocates & Legal Consultants

07/09/2024


الحمد لله ..  KLM, PIA ایئرلائنز اور ٹریول ایجنسی کے خلاف صارف عدالت میں ایک اہم مقدمہ میں اللہ کے فضل سے زبردست کامیابی...
27/05/2024

الحمد لله .. KLM, PIA ایئرلائنز اور ٹریول ایجنسی کے خلاف صارف عدالت میں ایک اہم مقدمہ میں اللہ کے فضل سے زبردست کامیابی.. اسلام آباد کی کنـزیومر کورٹ نے نے متاثرہ مسافر offload کرنے پر 10,34,210 روپے واپس کرنے کا حکم دے دیا.

الحمد للہ ـــ   پر وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ جو  بحوالہ [PLD 2023 FSC 301] باقاعدہ  عدالتی نظیر بن چکا ہے.
23/09/2023

الحمد للہ ـــ پر وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ جو بحوالہ [PLD 2023 FSC 301] باقاعدہ عدالتی نظیر بن چکا ہے.

بطور وکیل میرے لیے شادمانی اور مسرت کا باعث وہ لمحات ہوتے ہیں جب میرے مظلوم موکل کو اس پیچیدہ اور فرسودہ نظام کے اندر سے...
07/08/2023

بطور وکیل میرے لیے شادمانی اور مسرت کا باعث وہ لمحات ہوتے ہیں جب میرے مظلوم موکل کو اس پیچیدہ اور فرسودہ نظام کے اندر سے انصاف ملے. اور وہ مکمل اطمئنان اور ذھنی سکون کے ساتھ دست دعا دراز کرے. آج پیشہ ورانہ زندگی کے ایک اور اہم اور یادگار مقدمہ میں اللہ کے فضل سے کامیابی نصیب ہوئی. اپنے رفقاء، معاونین کا بھی مشکور ہوں جن کالی بھرپور معاونت حاصل رہی. الحمد لله الذى وفقنا الى هذا وما كنا له بموفقين لولا ان وفقنا الله…

.       💞💓 تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال 💓💞                          كل عام وانتم بخير•♡ Abdur Rahman ♡• ◦🄰🄳🅅🄾🄲🄰🅃🄴◦03...
21/04/2023

. 💞💓 تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال 💓💞 كل عام وانتم بخير
•♡ Abdur Rahman ♡•
◦🄰🄳🅅🄾🄲🄰🅃🄴◦
0333-6667999
0310-6667999

لاھور ہائی کورٹ، دیگر بینچز اور صوبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ (سول وڈسٹرکٹ کورٹس) کے ماہ رمضان المبارک کے دوران اوقات کار
15/03/2023

لاھور ہائی کورٹ، دیگر بینچز اور صوبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ (سول وڈسٹرکٹ کورٹس) کے ماہ رمضان المبارک کے دوران اوقات کار

الحمد للہ ـــ آج میری اور میرے رفیق برادرم حماد حسین بٹ صاحب کی وفاقی شرعی عدالت میں زیر سماعت شریعت پٹیشنز میں اہم کارو...
28/02/2023

الحمد للہ ـــ آج میری اور میرے رفیق برادرم حماد حسین بٹ صاحب کی وفاقی شرعی عدالت میں زیر سماعت شریعت پٹیشنز میں اہم کاروائی اور پیش رفت یہ رہی کہ نادرا ریگولیشنز میں ایک ترمیم (جس کے ذریعے male eu**ch, female eu**ch, اور unisex نامی جو تین نئی جنسیں متعارف کروائی گئی تھیں) کو نادرا ریگولیشنز سے حذف کرنے کی بابت باضابطہ گزٹ نوٹیفکیشن کی نقول وفاقی شرعی عدالت میں پیش کر دی گئی. الحمد للہ علی ذلك...

تاہم خدشہ اور امکان ہے کہ اب کسی دیگر ضابطے یا قانون کے تحت اس عمل کو جاری وساری رکھا جا سکتا ہے. لیکن ہم پٹیشنرز عہد کرتے ہیں کہ ہم مکمل خاتمے تک مستعدی سے تعاقب اور مشن جاری رکھیں گے. ان شاء اللہ

05/01/2023
13/08/2022

💞 تمام محبان وطن کو آزادی کا 75واں سال مبارک ہو. 💞
⚖️ Abdur Rahman ⚖️ ◦🄰🄳🅅🄾🄲🄰🅃🄴◦
Cell. # 0333-6667999 0310-6667999

14 اگست 2022
بروز اتوار

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ، وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ، وَالْإِسْلَامِ، وَجوار مِنَ الشَّيْطَانِ، وَ...
30/07/2022

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ، وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ، وَالْإِسْلَامِ، وَجوار مِنَ الشَّيْطَانِ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ❤️ 1444ھ کی ابتدا پر دعا ہے اللہ تعالیٰ اسے خیر وبرکت کا سال بنائیں. آمین یا أرحم الراحمین 🤲 ⚖️ *Abdur Rahman* ⚖️ *◦🄰🄳🅅🄾🄲🄰🅃🄴◦* Cell. # 0333-6667999 - 0310-6667999

 #المیہ
01/07/2022

#المیہ

Address

F-8 Markaz
Islamabad
44000

Telephone

+923215175371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdur Rahman Advocate المحامي عبدالرحمن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share