Sky View Marketing

Sky View Marketing دارالحکومت اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زمین کی خری

12/06/2026

🏡 فائلرز کے لیے پراپرٹی ٹیکس میں بڑی کمی کی تجویز! 📉

اب جائیداد خریدنا اور فروخت کرنا پہلے سے زیادہ آسان اور فائدہ مند ہو سکتا ہے۔
حکومت کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکس میں نمایاں کمی کی تجویز نے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں نئی امید پیدا کر دی ہے۔ ✨

📌 خریداری پر ٹیکس:
2.5٪ ➝ 1.25٪

📌 فروخت پر ٹیکس:
5.5٪ ➝ 2.75٪

یہ وقت ہے بہتر اور محفوظ سرمایہ کاری کا! 🏘️

Ahmad Hassan
Sky View Marketing Islamabad
03139692284
03159886575

اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف CDA کا بڑا ایکشن عوام کی آگاہی کے لیے اہم پیغامCapital Deve...
19/05/2026

اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف CDA کا بڑا ایکشن

عوام کی آگاہی کے لیے اہم پیغام

Capital Development Authority نے اُن عمارتوں اور تعمیرات کے خلاف سخت کارروائی شروع کرنے کی ہدایت جاری کی ہے جو:

بغیر منظور شدہ بلڈنگ پلان کے تعمیر کی گئیں
Amenity / Public Building Areas پر بنائی گئیں
Approved Layout Plan کی خلاف ورزی میں تعمیر ہوئیں

متاثرہ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں شامل ہیں:
• Bahria Town Phase III-E & IV
• Jinnah Garden
• Multi Gardens
• Tele Gardens
• Soan Gardens
• Cabinet Division EHS

CDA کے مطابق:

ایسی عمارتیں مسمار (Demolish) کی جا سکتی ہیں
زمین CDA کے قبضے میں لی جا سکتی ہے
ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی

عوام کے لیے اہم ہدایت:
کسی بھی پلاٹ یا پراپرٹی کی خریداری سے پہلے:
✅ Approved Layout Plan چیک کریں
✅ Building Plan Approval ضرور verify کریں
✅ Amenity / Public Area پر تعمیر سے بچیں
✅ صرف قانونی اور منظور شدہ پراپرٹی میں سرمایہ کاری کریں

یاد رکھیں:
غیر قانونی تعمیرات نہ صرف نقصان کا باعث بنتی ہیں بلکہ مستقبل میں demolition، sealing اور قانونی مسائل بھی پیدا کر سکتی ہیں۔

Installment Plan on Plots in Faisal HillsLimited Inventory Available NOC Approved Project• 5.56 Marla• 8 Marla• 10.89 Ma...
18/05/2026

Installment Plan on Plots in Faisal Hills
Limited Inventory Available
NOC Approved Project
• 5.56 Marla
• 8 Marla
• 10.89 Marla
• 14.22 Marla
• 1 or 2 Kanal

2.5 Year Payment Plan
10 Quarterly Installments
20% Discount on Full Cash Payment
Limited Inventory Available Hurry Up Before Sold Out!

Contact #
03139692284
03159886575

18/05/2026

اسلام آباد میں ٹیلی گارڈنز ہاؤسنگ سکیم سے متعلق اہم پیش رفت

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) نے ٹیلی گارڈنز ہاؤسنگ سکیم میں تعمیر کیے گئے تقریباً 127 مکانات اور ڈھانچوں کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ سی ڈی اے کے مطابق یہ تعمیرات اُس زمین پر کی گئی ہیں جو منظور شدہ لے آؤٹ پلان میں “گرین ایریا” کے لیے مختص تھی۔

اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ:
✅ گرین بیلٹ کی زمین رہائشی استعمال کے لیے مختص نہیں تھی
✅ تمام غیر قانونی الاٹمنٹ اور خرید و فروخت کالعدم تصور ہوگی
✅ متنازع اراضی قانونی طور پر CDA کی ملکیت ہے
✅ شہری کسی بھی پراپرٹی کی خریداری سے قبل مکمل قانونی تصدیق ضرور کریں

یہ اقدام اسلام آباد کے ماسٹر پلان پر عملدرآمد اور گرین ایریاز کے تحفظ کے لیے کیا جا رہا ہے۔

عوام کے لیے اہم مشورہ:
کسی بھی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرمایہ کاری یا خریداری سے پہلے NOC، Approved Layout Plan اور زمین کی قانونی حیثیت کی مکمل جانچ ضرور کریں تاکہ مستقبل میں کسی بھی قانونی پیچیدگی سے بچا جا سکے۔

Address

Office No 1 First Floor Millennium Plaza G/15 Markaz Khyaban E Kashmir Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+92512743055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sky View Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sky View Marketing:

Shortcuts

Share

Category