Adv Usman Masood Ul Haq

Call Directions Website

Adv Usman Masood Ul Haq Executive Member Islamabad Bar Association (2025/26) Law firm

12/03/2026
پولیس ریفارمز
24/02/2026

پولیس ریفارمز

انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت
13/01/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت

23/11/2025


وکلا کے نام : ایک طرف ہمارے وفاق میں وکلاء نمائندگاں ہمیشہ سے وکلاء کے حقوق کے محافظ ہونے دعویدار ہیں دوسری طرف صوبے میں...
19/11/2025

وکلا کے نام : ایک طرف ہمارے وفاق میں وکلاء نمائندگاں ہمیشہ سے وکلاء کے حقوق کے محافظ ہونے دعویدار ہیں دوسری طرف صوبے میں وکلاء کا پتہ ہی صاف کیا جا رہے
Representation through counsel shall not pe permissible
آج پنجاب میں نئے آنے والے قانون کے مندرجات پڑھتے ہوئے یہ الفاظ دیکھے تو سوچا احباب کے علم میں اگر یہ بات پہلے سے ہے تو ٹھیک ورنہ آگاہی کی خاطر شئیر کر رہا ہوں
ازقلم : عثمان مسعود الحق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

14/11/2025

نک دا کوکا تحریک کا ہر متاثرہ فرد یہ سمجھ بیٹھا تھا کہ آخری تحریک یہی ہوگی۔۔۔ اس کے بعد انقلاب ہوگا 🤩

14/11/2025

کچھ لوگ ستائیسویں ترمیم کے بعد دو ججز کے استعفیٰ پر ماتم کناں ایسے ہیں جیسے پہلے یہاں عدل و انصاف کی ریل پیل چل رہی تھی

انگور کھٹے ہیں کی مانند ایک سال تک تو استعفیٰ نہیں دیا جب بات نہ بنی تو استعفیٰ دے کر ہیرو بننے کی ناکام کوشش۔۔
13/11/2025

انگور کھٹے ہیں کی مانند ایک سال تک تو استعفیٰ نہیں دیا جب بات نہ بنی تو استعفیٰ دے کر ہیرو بننے کی ناکام کوشش۔۔

13/11/2025

میرا فیس بک اکاؤنٹ گزشتہ رات سسپنڈ ہوگیا ہے کسی نے اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ہے یا رپورٹ کیا گیا ہے اور اسی تسلسل میں اگر فیسبک پر میرے نام سے کوئی منسوب متنازعہ یا قابل اعتراض کونٹینٹ دیکھیں تو اس سے لاتعلقی کا اظہار کرتا ہوں
یہ پیج کسی دوسرے اکاؤنٹ کے ساتھ لنکڈ تھا جس کے توسط سے پوسٹ کی جا رہی ہے
عثمان مسعود الحق ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Usman Masood Ul Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share