13/05/2026
گورنمنٹ ہائی سکول عبد الحکیم کی کچھ یادیں ۔۔۔ کیسے تھے وہ اساتذہ کتنا خیال رکھتے تھے بغیر کسی لالچ کے۔
اللہ تعالیٰ حاجی ربنواز صاحب اور ہمارے باقی اساتذہ کو جزائے خیر دے بہت لگن اور محنت سے پڑھایا انہوں نے ہمیں ۔۔۔
اس وقت سکول سے دوڑتے تھے اور آج وہ وقت یاد آتا ہے تو دل چاہتا ہے وقت کسی طرح واپس آ جاے وہ سب دوست وہ سب کلاس فیلوز اور وہ ہماری محلے دار دوست مسجد میں ملنا کھیلنا سب یاد آتا ہے
آج الحمدللہ ، اللہ نے سب دیا پر وہ دوست قریب نظر نہیں آتے بہت فاصلے ہو گے ۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ سب کو خیر و عافیت سے خوشحال اور ترقی والی زندگی دے آمین ۔۔
مزید معلومات کے لیے Randhawa Marketing کو فالو کریں۔