Study With Tariq Malal

Study With Tariq Malal Oₙₗy Lₐwyₑᵣₛ ₐₙd Pₐᵢₙₜₑᵣₛ cₐₙ Tᵤᵣₙ Wₕᵢₜₑ ₜₒ Bₗₐcₖ

25/09/2022

After ____ month at Madina the change of Qibla occurred.
A. 15 B. 16
C. 17 D. 18

25/09/2022

Pakistan’s first coin was issued on
A. 3rd june 1948
B. 6th june 1949
C. 3rd January 1948
D. none of these

11/09/2022

پاکستانیوں ہوشیار رہوں، خاص کر PMD والے اپنا ووٹ ڈالنے سے پہلے یہ ضرور سوچنا کہ امیدوار کون کھڑا ہے ۔ہہ موصوف جو کہ عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین بھی ہے یہ ان کے الفاظ ہیں کیا کہہ رہا ہے خود ملاحظہ کیجئے شکریہ ۔۔طارق ملال سٹوڈنٹ اپ شرعیہ اینڈ لا

11/09/2022

*1️⃣ٹرانس جینڈر*

2018 میں خواجہ سراؤں کے حقوق کی آڑ میں ایک قانون اسلام کے خلاف پارلیمینٹ سے منظور کروایا گیا اس قانون میں ہم جنس پرستی جرم کو قانونی حیثیت دیکر اللّٰه کے غضب کو چیلنج کیا گیا😥
اس ایکٹ کی شق نمبر 3 کے لحاظ سے کوئی بھی مرد اپنے آپ کو قانوناً عورت کہلوا سکتا ہے. اور کوئی بھی عورت محض اپنی پسند کی بنیاد پر اپنے آپ کو قانوناً مرد لکھوا سکتی ہے۔
*2️⃣ٹرانس جینڈر*
ان غلیظ شقوں کی وجہ سے اب تک 16530 عیاش مرد اپنے آپ کو عورت رجسٹر کروا چکے ہیں اور قانوناً کسی مرد سے شادی کر سکتے ہیں اور عورتوں کی مخصوص جگہوں جیسے پارک، ٹائلٹ وغیرہ جا سکتے ہیں.
اور 12154 عیاش عورتیں اپنے آپ کو مرد رجسٹر کروا چکی ہیں، عورت عورت سے شادی کر سکتی ہے اور وراثت میں ڈبل حصہ کا مطالبہ کر کے کتاب اللّٰه کو چیلنج کرسکتی ہے.
*3️⃣ٹرانس جینڈر*
جیسے قوانین مثلا زنا بالرضاء(حقوق نسواں کی آڑ میں) پہلے بھی ہمارے ملک میں چل رہے ہیں
*آفیسرز!!!*
اللّٰه کریم
کے عذابات کی تعداد بھی گن لیں

اور مزید بھی انتظار کریں یا اپنے عہدے کا بہتر استعمال کر کے اپنی دنیا آخرت کی ترقی خرید لیں 💌
*4️⃣ٹرانس جینڈر*
*کالے قانون کا سادہ سا مطلب !!*

کہ کوئی بھی لُچا لفنگا
آپ کے گھر میں گھس آئے اور شناختی کارڈ دکھائے کہ اس قانون کے تحت میں عورت بن کر عورت والا شناختی کارڈ نادرا سے جاری کروا سکتا ہوں

اور یوں کسی کے گھر بغیر پردہ گھس سکتا ہوں!!

مجھے قانون تحفظ فراہم کرے گا
استغفر اللّٰه العظیم🙏

تو کہ ناواقف آداب شہنشاہی تھا رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے تجھ کو انکار کی جرأت جو ہوئی تو کیوں کر سایۂ شاہ میں اس ...
06/07/2022

تو کہ ناواقف آداب شہنشاہی تھا
رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے

تجھ کو انکار کی جرأت جو ہوئی تو کیوں کر
سایۂ شاہ میں اس طرح جیا جاتا ہے

طبع شاہانہ پہ جو لوگ گراں ہوتے ہیں
ہاں انہیں زہر بھرا جام دیا جاتا ہے

حبیب جالب

03/07/2022

سٹوڈنٹس سے گزارش ہے کہ جن کے پاس بائیک یا پرسنل گاڑی ہے
راستے میں جو بھی ملتا ہے اسے بنا مانگے لفٹ دے دیا کریں کیونکہ اس مہنگائی میں کسی کے پاس کرایہ نہیں ہوتا تو کوئی لوکل گاڑی کا انتظار کرتا ہے اس گرمی میں روڈ پر کھڑے رہنا بہت تکلیف دیتا ہے
دوسروں کی مدد کرنا انسانیت کا اعلیٰ درجہ ہے!!

19/05/2022

‏پاکستان کے جھوٹی خبریں دینے میں نمبر ون نیوز چینل کا نام بتائيں

18/05/2022

ابھی الیکشن ہوں تو آپ کس پارٹی کو ووٹ دیں گے
پی ٹی آئی ، ن لیگ ، پیپلزپارٹی ؟

11/11/2021

Sad for Green Team 💔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Study With Tariq Malal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share