Haleema LAW AssociatE

Haleema LAW AssociatE law Firm

08/08/2026

8 اگست — سانحہ کوئٹہ کے شہداء کی یاد میں
وہ دن آج بھی دلوں میں تاریک ہے جب ہمارے باوقار اور نڈر وکلاء کو ہم سے چھین لیا گیا۔ انصاف اور آئین کی سربراہی کے لیے دی جانے والی یہ قربانیاں ہمیشہ تاریخ میں زمریں حروف سے لکھی رہیں گی۔
اللہ تعالی تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین 🤲
🖤

07/08/2026

ایک ماں باپ کا درد، 26 سال کی محنت اور انصاف کی سسکیوں میں ڈوبتا کراچی! 💔🥀
کراچی کی سڑکوں پر ایک اور خواب، ایک اور نوجوان زندگی بے دردی سے بجھ گئی۔ 26 سالہ پھول جیسا بیٹا میر رضا علی، جس کو ماں باپ نے خون پسینے کی کمائی سے پال پوس کر جوان کیا، اجاڑ دیا گیا۔
ایک ماں باپ کی 26 سال کی محنت اور دعائیں، ایک ہی لمحے میں اندھیروں کی نذر ہو گئیں۔ سوچیں اس ماں کا جگر کیسے چھلنی ہوا ہوگا جو اپنے جوان بیٹے کو گھر سے ہنستا مسکراتا رخصت کرتی ہے اور پھر اسے بیٹے کی میت اور قبر کشائی کی تکلیف سے گزرنا پڑتا ہے! وہ ماں باپ آج چیخ چیخ کر سوال کر رہے ہیں: "ہمارے بیٹے کے ساتھ یہ ظلم کیوں ہوا؟ کس کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے؟"
شاہزیب خانزادہ اور ذمہ دار صحافیوں کے اٹھائے گئے سخت سوالات نے ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ سسٹم کی غفلت، تحریف شدہ رپورٹس اور سوالیہ نشانات نے ایک خاندان کو نہیں، بلکہ پورے شہر کے ضمیر کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
یہ صرف میر رضا علی کی کہانی نہیں، یہ اس شہر کے ہر اس جوان اور اس کے والدین کی کہانی ہے جو روز گھر سے باہر نکلتے وقت خوف اور ناانصافی کے سائے میں رہتے ہیں۔
اب بس! ہم کب تک خاموش رہیں گے؟ کب تک ہمارے خواب یونہی سڑکوں پر رلتے رہیں گے؟
ہم میر رضا علی کے مظلوم والدین کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس کیس میں مکمل، شفاف اور بلا تاخیر انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔

28/07/2026

The 3 Stages of a Lawyer's Life ⚖️✨
Justice D.Y. Chandrachud breaks down the career path of a lawyer with a touch of humor:
🔹 Stage 1: Work hard, no money.
🔹 Stage 2: Work hard, get money.
🔹 Stage 3: Don't work hard, still get money! 😄
Which stage are you currently in? 👇
Courtflix LegalHumor

12/02/2026

ART OF ADVOCACY.

Address

F9 Islamabad
Islamabad
25800

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 08:40 - 17:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 18:00

Telephone

+923138401377

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haleema LAW AssociatE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haleema LAW AssociatE:

Shortcuts

Share