Ahmad Business & Law Firm

Ahmad Business & Law Firm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmad Business & Law Firm, Lawyer & Law Firm, Bahria Town, Islamabad.

We provide Legal & Business related consultancy which includes:
 Tax Returns
 Business Registration
 Import & Export Licenses
 Trade Mark / Logo Registration
 Accounts & Audit Services
 Litigations (Tax, Civil, Criminal, Arbitration)

  Date Extended till 14 Oct 2024
30/09/2024

Date Extended till 14 Oct 2024

27/07/2024

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے ابھی رابطہ کریں۔

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ساڑھے چھ لاکھ سے زائد افراد کے موبائل فون سمز کو بلاک کرنے کا حکم جاری کیا گ...
27/07/2024

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ساڑھے چھ لاکھ سے زائد افراد کے موبائل فون سمز کو بلاک کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

ایسے افراد جو ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے قابل ہیں اور انھوں نے سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کیا ان کی تعداد تقریباً 671،506 ہے۔ ایکٹیو ٹیکس دہندگان کی فہرست میں شامل نہ ہونے والے ان افراد کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں انکم ٹیکس آرڈیننس، 2001 کے سیکشن B114 کے ذریعے حاصل اختیار کے تحت ایک انکم ٹیکس جنرل آرڈر (آئی ٹی جی او) جاری کیا گیا ہے۔

ایف بی آر نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور تمام ٹیلی کام آپریٹرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئی ٹی جی او کو فوری طور پر نافذ کریں تاکہ آرڈر پر تیزی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جاسکے۔

وفاقی ادارے کی جانب سے 15 مئی 2024 تک ٹیلی کام آپریٹرز سے آرڈر کی تعمیل کے حوالے سے رپورٹ بھی طلب کی ہے۔

کیا آپ کا نام بھی ایف بی آر کی سم بلاک فہرست میں شامل ہے؟ آپ اپنا نام کیسے چیک کرسکتے ہیں؟

آپ اس دستاویز کو نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور اپنا نام اس میں تلاش کر سکتے ہیں۔

https://www.google.com/url?sa=t&source=web&rct=j&opi=89978449&url=https://download1.fbr.gov.pk/Docs/20244301945430648FinalITGO.pdf&ved=2ahUKEwiZ38Kyl8iHAxUjxQIHHc_sE4AQFnoECCIQAQ&usg=AOvVaw3DxjsIb5ejIK4osD8Cj8kE

Budget 2024
22/06/2024

Budget 2024

31/05/2024

*ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز کے خلاف موبائل سمز بلاک کرنے کی کارروائی کے مثبت اثرات سامنے آئے ہیں۔*

*اسلام آباد سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ذرائع کے مطابق 7 ہزار 167 افراد کی موبائل سمز بحال کر دی گئی ہیں۔*

*ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر سمز بحال کی گئیں۔*

*ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق اب تک 65 ہزار نان فائلرز کا ڈیٹا ٹیلی کام کمپنیوں سے شیئر کیا گیا۔*

*ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق ٹیلی کام کمپینوں کو نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کی ہدایت کی گئی۔*

*مجموعی طور پر 5 لاکھ 6 ہزار 671 نان فائلرز کی فہرست تیار کی گئی تھی۔ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت ان افراد کی سمز بتدریج بند کرنے کا فیصلہ ہوا تھا۔*
Copied

30/05/2024
Date extended til 31-Oct-2023
30/09/2023

Date extended til 31-Oct-2023

31/05/2023

        Everyone
30/05/2023


Everyone

Date of filling income tax return is extended till 15 Oct 2021
30/09/2021

Date of filling income tax return is extended till 15 Oct 2021

25/09/2021

Last date of filling is 30 sep 2021

Address

Bahria Town
Islamabad
44000

Telephone

+923325198747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Business & Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share