03/08/2025
کیا عدالتی تعطیلات کے دوران بھی انصاف کا دروازہ کھلا رہتا ہے!
عام طور پر یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ پاکستان میں عدالتوں کی گرمیوں کی تعطیلات کے دوران تمام عدالتی کارروائیاں بند ہو جاتی ہیں، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔
عدالتی تعطیلات کے دوران بھی ہنگامی نوعیت کے مقدمات جیسے:
* ضمانت قبل/بعد از گرفتاری،
* ریمانڈ کی مخالفت،
* سٹے آرڈر (Stay Order) کا حصول،
* اور دیگر فوری نوعیت کے معاملات
پوری سنجیدگی کے ساتھ سنے جاتے ہیں۔ ان کیسز کے لیے ڈیوٹی ججزمقرر کیے جاتے ہیں، جو مکمل طور پر دستیاب ہوتے ہیں۔ ان ججز کی معاونت کے لیے وکلاء بھی اپنی خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
لہٰذا، اگر آپ کو کسی بھی قسم کی فوری قانونی معاونت یا مشورہ درکار ہو تو بلا جھجک ہم سے رابطہ کریں۔ ہم ہر ممکن کوشش کریں گے کہ آپ کو بر وقت اور مؤثر قانونی مدد فراہم کی جائے تاکہ آپ کسی بھی قسم کی قانونی پریشانی سے بچ سکیں۔
سہیل احمد
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
رابطہ نمبر: 9598638-0343