23/03/2022
ہزاروں جانوں کی قربانیوں، کئی سالوں کی جدوجہد اور ہمارے بڑوں کی انتھک محنت سے حاصل ہونے والا وطنِ عزیز اللہ کی ایک نعمت ہے۔ خوش قسمت ہیں ہم جو اسلام کے نام پر بننے والے آزاد مُلک کے باسی ہیں۔ اللہ ہمارے مُلک کو شاد و آباد رکھے۔ اہلِ وطن کو یومِ پاکستان مُبارک!