Adnan Husnain Adv

Adnan Husnain Adv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adnan Husnain Adv, Legal Service, Islamabad.
(1)

📩 only WhatsApp message for Legal Advice
Adnan Husnain Advocate
📜 High Court | Legal Consultant
📑 Civil, Criminal & Family Matters
Your Legal Rights, My Responsibility.

21/08/2026

کیا ہر شخص کے لیے Income Tax Return فائل کرنا لازمی ہے؟ Income Tax Ordinance 2001 کے Section 115 کے تحت بیوہ، 25 سال سے کم عمر یتیم، معذور اور بعض Non-Resident افراد کو مخصوص حالات میں Return Filing سے استثنیٰ حاصل ہو سکتا ہے۔
Who Is NOT Required to File Income Tax Return? | Section 115 Explained | FBR Tax Law

20/08/2026

جائیداد کی شناخت پلاٹ نمبر سے نہیں بلکہ اس کی حدود سے ثابت ہوتی ہے حدود وہ قطعی اور ناقابل تردید نشانیاں ہیں جو زمین کی ملکیت اور محل وقوع کا حتمی فیصلہ کرتی ہیں

20/08/2026

کیا عمران خان صاحب یا کوئی سزا یافتہ قیدی پرائیویٹ ہسپتال میں علاج کروا سکتا ہے؟ پاکستان کے قانون اور اعلیٰ عدالتوں کے فیصلوں کی روشنی میں جانیں کہ طبی ضرورت، جیل قوانین، سیکیورٹی اور عدالتی حکم کے تحت قیدی کو علاج کی اجازت کب دی جا سکتی ہے۔
Can Imran Khan Get Treatment in a Private Hospital? | Prisoner’s Right to Medical Treatment

19/08/2026

غیر قانونی قبضہ چھڑانے کے لیے دعویٰ دائر کرنے کی کوئی معیاد نہیں

2015 CLC 1711

19/08/2026

کیا Suspension سے سرکاری ملازم کی تنخواہ اور مالی حقوق ختم ہو جاتے ہیں؟ ضروری نہیں! معطلی ملازمت کا خاتمہ نہیں۔ مالی حقوق کا فیصلہ متعلقہ Service Rules، Suspension Order اور محکمانہ کارروائی کے مطابق ہوگا۔
Can a Government Employee Lose Salary After Suspension? | Suspension Rules & Financial Rights

16/08/2026

صرف جائیداد پر قبضہ ہونا، ملکیت کا حتمی ثبوت نہیں۔ 2025 SCMR 690 کے مطابق اگر کسی شخص کے پاس قانونی ملکیتی ٹائٹل موجود ہو اور اس کے خلاف قابلِ قبول ثبوت نہ ہو تو صرف قابض ہونا اسے مالک نہیں بنا دیتا۔ جائیداد کے تنازع میں Legal Title اور Possession دونوں کو دیکھا جاتا ہے
Possession Does NOT Mean Ownership | 2025 SCMR 690 | Property Law Explained

15/08/2026

کیا مشترکہ زرعی زمین میں دوسرے شرکاء آپ کو آپ کا الگ حصہ نہیں دے رہے؟ جانیں پنجاب میں عملِ تقسیم (ونڈا) کے ذریعے اپنا قانونی حصہ حاصل کرنے کے 6 اہم مراحل، درخواست سے لے کر سندِ تقسیم اور الگ کھاتے کے اندراج تک
‏How to Get Your Separate Share in Joint agriculture Land? | 6 Steps of Partition (Wanda) in Pakistan

14/08/2026

کیا پوتا اپنے دادا کی جائیداد میں وراثتی حصہ حاصل کر سکتا ہے؟ جانیں کن حالات میں پوتا یا پوتی دادا کی وراثت کے حقدار بنتے ہیں، اور کب باپ کی موجودگی انہیں وراثت سے محروم کر دیتی ہے۔ Section 4 MFLO 1961 اور Doctrine of Representation کو آسان الفاظ میں سمجھیں۔

Does a Grandson Inherit Grandfather’s Property? | Section 4 MFLO 1961 | Pakistan Inheritance Law

13/08/2026

کیا PERA اہلکار نے آپ سے بدتمیزی کی، اختیارات کا ناجائز استعمال کیا یا رشوت طلب کی؟ جانیں PERA افسر کے خلاف شکایت کہاں اور کیسے درج کریں، کون سے ثبوت ضروری ہیں اور معاملہ سنگین ہو تو اینٹی کرپشن، پولیس یا عدالت سے کب رجوع کیا جا سکتا ہے۔

PERA Officer Misbehaved or Misused Powers? | How to File a Complaint | Pakistan Law

12/08/2026

اگر کسی شادی شدہ مرد یا عورت کا انتقال ہو جائے اور اولاد نہ ہو تو جائیداد کس کو ملے گی؟ کیا تمام ترکہ صرف شوہر یا بیوی کو ملتا ہے؟ اس ویڈیو میں اسلامی اور پاکستانی قانون کے مطابق شوہر، بیوی، والدین اور دیگر ورثاء کے حصے آسان مثالوں سے سمجھیں۔

Address

Islamabad

Telephone

+923006020210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Husnain Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adnan Husnain Adv:

Shortcuts

Share

Category