31/08/2026
**سوشل میڈیا نے تو میری بات پکی سے لے کر منگنی اور شادی تک کروا دی! 😄**
میں واضح کر دوں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا، اور نہ ہی میں کسی **پرنسز گلوریا** کو جانتا ہوں۔ سوشل میڈیا پر اس طرح کے تماشے اکثر حقیقی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے کیے جاتے ہیں۔