Asad Ullah

Asad Ullah Criminal Trial & Human Rights Lawyer | Defending freedom, dignity, and justice for all. Committed to fair trials and equal rights. Islamabad & London based.

When one door closes, another opens.Embrace the unknown and chase your dreams fearlessly.
14/09/2023

When one door closes, another opens.
Embrace the unknown and chase your dreams fearlessly.

Today, while receiving a book “Principles of Service Law” from Sir Shoaib Shaheen ASC. Thank you sir for such a priceles...
18/02/2022

Today, while receiving a book “Principles of Service Law” from Sir Shoaib Shaheen ASC. Thank you sir for such a priceless gift.
It is requested to all Islamabad lawyers to vote and support Sir Shoaib Shaheen for President & Khurram Qureshi for General Secretary Islamabad High Court Bar Association 2022-2023.

پاکستان بار کونسل کی طرف سے کریمنل لاء میں نئی ترمیمی بل کی سخت مخالفت اور وفاقی حکومت سے اس بل کو منظور ناکرنے کی استدع...
08/04/2021

پاکستان بار کونسل کی طرف سے کریمنل لاء میں نئی ترمیمی بل کی سخت مخالفت اور وفاقی حکومت سے اس بل کو منظور ناکرنے کی استدعا اور ساتھ میں اس بل کی منظوری کے خلاف کورٹ جانے کا بھی فیصلہ۔
شِک 500A ppc جسکے مطابق فوج کا تمسخرہ اُڑانے پر 2 سال قید اور 5 لاکھ تک کا جرمانہ عائد ہوسکتا ہے-

لاٹھی گولی کی سرکارنہیں چلے گی۔پاکستان کے پورے دارلحکومت میں ایک جوڈیشل کمپلیکس بنانے کی جگہ نہیں مل رہی اور متخلف حکومت...
11/02/2021

لاٹھی گولی کی سرکار
نہیں چلے گی۔
پاکستان کے پورے دارلحکومت میں ایک جوڈیشل کمپلیکس بنانے کی جگہ نہیں مل رہی اور متخلف حکومتوں کی طرف سے اس کی تعمِیر کرنے کے وعدے صرف اُنکےوعدوں تک ہی محدود رہ جاتی ہیں۔
اِسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس کے پاس موجود جتنے چیمبرز ہیں وہ وکیلوں نے اپنے اِخراجات پر تعمیر کئے ہیں۔ پہلے تو ایک نام نِہاد آپریشن کے نام پہ گزشتہ اتوار کی رات کو چوری چھپے ایک سرکاری ادارے نے بغیر کسی نوٹس/اطلاع کے وکلاء کے سینکڑوں چیمبرز گرائے جن میں اکثر چیمبرز گزشتہ 20/25 سالوں سے سینئر وکلاء کےزیراستعمال تھے جس کی وجہ سے وہاں موجود تمام سامان ٹوٹ پھوٹ کا شکار بنا۔
پھر جب یہی وکلاء احتجاجاً اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف ایک پرامن ریلی کی شکل میں گئے تو وہاں سے انکو منتشر کرنے کیلئےرینجرز کو بھلایاگیا۔ چیف جسٹس کی کورٹ نہایت احترام کا مقام رکھتا ہے اور ایک وکیل کبھی بھی اس احترام میں کوئی کمی نہیں آنے دیتاکیونکہ میرے خیال میں وکلاء سے زیادہ کوئی اس حقیقت سےواقف نہیں ہوگا لیکن پاکستانی لفافی میڈیا ہائی کورٹ کو یرغمال بنانے جیسے الزامات لگاکر اُسی دِن سے لیکر آج تک اُن تمام وکلاءکو ایک دہشتگرد گروپ کے طورپر عکاسی کرنے پہ تُلِی ہیں۔ پولیس کی طرف سے سینئر وکیلوں سمیت سینکڑوں وکلاء پر دہشتگردی کے شق 7ATA جیسے خطرناک زیردفعہ جعلی FIRs درج کئے گئے اور پھر اسی کو بنیاد بناکر وکیلوں کے دفاتر اور گھروں پر رات گئے چھاپے مارتے ہیں اور کئی سینئر وکیلوں کو غیر مناسب طریقوں سے گرفتار کررہے ہیں۔
اسلام آباد بار کونسل جوکہ ایک ریگولیٹنگ اتھارٹی ہے لیکن وہ بھی صرف بیانات کی حد تک وکیلوں کے ساتھ دکھائی دےرہی ہے۔
اس تمام المیےکے پیش نظرسب وکیلوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ متحد ہوکر ان تمام حالات میں اپنے بار کےساتھیوں کےساتھ کھڑے رہیں تاکہ لیگل فریٹرنیٹی کے خلاف جاری اس پروپیگینڈے کو جلد بےنقاب کیا جاسکے۔
⚖ تحریک تحفظ وکلاء حقوق زندہ باد ⚖

گزشتہ رات کو CDA کی طرف سے اسلام آباد وکلاء صاحبان کے چیمبرز گرائے جانے کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جنمیں قانونی کت...
08/02/2021

گزشتہ رات کو CDA کی طرف سے اسلام آباد وکلاء صاحبان کے چیمبرز گرائے جانے کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جنمیں قانونی کتابیں، کلینٹس کے ضروری دستاویزات نقصان کے نزر بنے۔ حکومتی حکام اور بار ایسوسی ایشن کے نمائندوں کو چاہئے کہ اس معاملے کا فوری اور مستقل حل نکالا جائے۔

Sayed Hassan Jan v/s The State.A very important case regarding the "Appreciation of Evidence" & "Criminal Trail" filed b...
01/02/2021

Sayed Hassan Jan v/s The State.

A very important case regarding the "Appreciation of Evidence" & "Criminal Trail" filed before Division Bench of Islamabad High Court.
The case is adjourned till next week.

Some Glimpses of today's election for IBC 2021-2025.Congrats to the winners.
28/11/2020

Some Glimpses of today's election for IBC 2021-2025.
Congrats to the winners.

Tomorrow is the election day for the Islamabad Bar Council 2021-2025. Here is the list of all 23 contesting candidates, ...
27/11/2020

Tomorrow is the election day for the Islamabad Bar Council 2021-2025. Here is the list of all 23 contesting candidates, as every advocate can cast their votes in favor of five candidates, Five most preferred candidates shall be members of IBC for period of the next five years.
Kindly vote for those who then keep the high standards of ethics, equality, and diversity across the profession. Favor those who then try to maintain fair access to justice for all.

Address

District Courts F-8 Markaz Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asad Ullah:

Share