Ishtiaq Property Center

Ishtiaq Property Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ishtiaq Property Center, Opposite Punjab Government Housing Foundation, Adyala Road, Rawalpindi, Islamabad.

11/04/2023

” ڈیجیٹل لٹیروں کی نشانیاں “
ڈیجیٹل دنیا کے ایسے فراڈیے جوعوام کوڈیجیٹل چونا لگا کر پتلی گلی سے نکل لیتے ہیں۔
ان کی پہچان نہایت آسان ہے۔ سیانا بندہ انہیں دور سے پہچان لے گا مگر مسئلہ ہے کہ یہ فراڈیے سیانے بندے کے پاس جاتے ہی نہیں ہے ان کے لیے سادہ لوح عوام ہی کافی ہے جو ان کی چکنی چپڑی باتوں پر فورا ایمان لے آتی ہےحالانکہ ایسے فراڈیوں کی پوسٹس دور سے چیخ چیخ کر کہہ رہی ہوتی ہے کہ مجھ سے دور ہی رہنا کیونکہ میں ڈیجیٹل نوسر باز (Scammer) ہوں۔
ان فراڈیوں کے جال سے بچنے کےلیے ان کے طریقہ ہائے واردات ملاحظہ ہوں:
1. اگر کوئی ڈیجیٹل ڈاکو آپ سے کہے کہ آپ نے کچھ پیسے دے کر Ads دیکھنے ہیں یا ایڈز دوسرے گروپس میں پوسٹ کرنے ہیں تو رک جائیں اور اس کی باتوں میں ہرگز نہ آئیں کیونکہ وہ آپ سے فراڈ کر رہا ہوتا ہے۔
2. اسی طرح اگر کوئی آپ سے کسی ویب سائٹ پر انویسٹمنٹ کرنے کا کہتا ہے تو یہ بھی کنفرم فراڈیہ ہے لہذا بڑھتے قدموں کو روک لیجیے۔
3. اگر کوئی آپ کو مزید لوگوں کو جوڑ کر ٹیم بنانے کی بات کرتا ہے تو وہ بھی یقیناً فراڈ ہے ایسے میں آپ خود تو پھنس جائیں گے بلکہ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی لے ڈوبیں گے۔
4. اگر کوئی آپ کو کام دینے سے پہلے یا بعد میں کسی بھی طرح کی رجسٹریشن فیس مانگے تو سمجھ جائیں کہ یہ بھی آپ کو دھوکہ دینے والا ہے۔
اور ایسے فراڈیوں کے مشہور زمانہ پوسٹس بھی ملاحظہ فرمائیں۔
*مجھے چاہئیں ایسے سٹوڈنٹس جو پڑھائی کے ساتھ آن لائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں۔
* مجھے چاہئیں گھر کے اندر رہ کر پیسے کمانے والی فیملیز ۔۔
* اگر آپ کے پاس انڈرائیڈ موبائل ہے تو آپ ماہانہ لاکھوں کما سکتے ہیں۔
* ایسی ایپ جس سے گھر بیٹھے روزانہ 2ہزار روپے کمائیں۔۔
یعنی کام نہ ہونے کے برابر مگر رقم بہت موٹی دینے کو تیار ہیں۔۔
کیوں بھلا۔۔۔؟
یہ حاتم طائی یا ایلون مسک کے مامے ہیں یا آپ اس دنیا کے آخری تنگ دست انسان ہیں جس پر ان کو ترس آ گیا ہے۔
ہرگز ایسا نہیں ہے۔
یہ آپ کو کام کم اور زیادہ پیسے کا لالچ دیں گے تاکہ آپ اچھی طرح پھنس جائیں اور پھر ہوتا کیا ہے کہ آپ لالچ میں آ جاتے ہیں اور یہ اپنا الو سیدھا کرکے نکل لیں گے آپ لوگ شارٹ کٹ کے چکر میں اپنی اصل رقم لٹا بیٹھیں گے لہذا اپنے دماغ کی بتی جلائیں اور ایسے فراڈیوں سے کوسوں دور رہیں ۔
یہ ڈیجیٹل دور کے عروج اور گوگل کا زمانہ ہے آج کل کے کوے بھی سیانے ہو گئے ہیں۔ وہ بھی پیاس بجھانے کے لیے گھڑے میں کنکریاں ڈالنے کرنے کے بجائے سیدھا پیسے اڑا کر کوک پینے چلے جاتے ہیں یاد رکھیں کہ کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا ہے ۔
جینوئن لرننگ کریں بہترین اور جدید ترین کورسز میں مہارت لیں محنتی اساتذہ سے شب و روز استفادہ کریں ۔

13/10/2022
08/03/2022
08/11/2021

مکمل فرنشڈ اپارٹمنٹ برائے فروخت
رقبہ: 1000 مربع فٹ
لوکیشن: سوزو واٹر پارک، گلوریا جینز، مری
0333-0000362

25/11/2020
03/11/2020
اگر آپ 100 کالی چونٹیاں اور 100 سرخ چونٹیاں جمع کریں اور انہیں ایک شیشے کے جار میں ڈال دیں۔ جار میں کچھ نہیں ہوگا ، لیکن...
07/10/2020

اگر آپ 100 کالی چونٹیاں اور 100 سرخ چونٹیاں جمع کریں اور انہیں ایک شیشے کے جار میں ڈال دیں۔ جار میں کچھ نہیں ہوگا ، لیکن اگر آپ اس جار کو زور سے ہلائیں اور اسے میز پر چھوڑ دیں تو یہی چونٹیاں ایک دوسرے سے لڑنا شروع کر دیں گی یہاں تک کہ ایک دوسرے کو ماردیں گی۔ سرخ چیونٹیوں کا خیال ہوگا کہ کالی چونٹیاں دشمن ہیں جبکہ کالی چونٹیوں کا خیال ہوگا کہ سرخ چونٹیاں دشمن ہیں۔ جبکہ اصل دشمن وہ شخص ہوتا ہے جس نے جار کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ ہمارےمعاشرے میں بھی ایسا ہی ہے......

مرد بمقابلہ عورت
دائیں بمقابلہ بائیں
امیر بمقابلہ غریب
مذہب بمقابلہ سائنس
خبریں ، افواہیں ، وغیرہ وغیرہ ...

اس سے پہلے کہ ہم ایک دوسرے سے لڑیں ، ہمیں خود سے پوچھنا ہوگا کہ جار کس نے ہلایا ہے؟

خیرا گلی خیبر پختونخوا کی حسین وادیوں میں سکون دینے والی جنت نظیر ہواں میں اپنا گھر.
06/10/2020

خیرا گلی خیبر پختونخوا کی حسین وادیوں میں سکون دینے والی جنت نظیر ہواں میں اپنا گھر.

خیرا گلی خیبر پختونخوا میں بہت ہی خوبصورت ترین وادیوں میں سکون دینے کی حامل زندگی کو پر سکون بنانے اپنی ذاتی پراپرٹی.
05/10/2020

خیرا گلی خیبر پختونخوا میں بہت ہی خوبصورت ترین وادیوں میں سکون دینے کی حامل زندگی کو پر سکون بنانے اپنی ذاتی پراپرٹی.

Address

Opposite Punjab Government Housing Foundation, Adyala Road, Rawalpindi
Islamabad
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923330000362

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishtiaq Property Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share