Realtor SRK

Realtor SRK Exploring Profitable Real Estate Business ideas with the visionary Realtor SRK

08/04/2026

A vision is taking shape with every passing day.

Capital Smart City continues to redefine modern living.

08/04/2026
Islamabad is expanding again 📈New residential sectors F-12 & G-12 are expected to launch soon in Islamabad.Prime locatio...
08/04/2026

Islamabad is expanding again 📈
New residential sectors F-12 & G-12 are expected to launch soon in Islamabad.

Prime location. Strong future potential.
A smart move for long-term investors.

05/04/2026

🏡 FAISAL TOWN PHASE II – SECTOR X🔥 LIMITED TIME DISCOUNT OFFER 🔥💰 5 MARLA PLOTS – BEST INVESTMENT DEAL✅ FULL PAYMENT OFF...
04/04/2026

🏡 FAISAL TOWN PHASE II – SECTOR X

🔥 LIMITED TIME DISCOUNT OFFER 🔥
💰 5 MARLA PLOTS – BEST INVESTMENT DEAL

✅ FULL PAYMENT OFFER
💸 Now: 2,790,000
❌ Before: 3,360,000
📉 SAVE 5.7 LAC!
━━━━━━━━━━━━━━━
✅ INSTALLMENT PLAN
💸 Now: 3,495,000
❌ Before: 4,195,000
📉 SAVE 7 LAC!
━━━━━━━━━━━━━━━

✨ Prime Location Near M2 Motorway
✨ Rapidly Developing Society
✨ Ideal for Investment & Future Home

⏳ Offer Valid Till: 31 March
⚠️ Limited Plots – Book Now Before Price Increase!

📞 Call / WhatsApp: 0303-5079949
👤 Realtor SRK
🚀 Don’t Miss This Golden Opportunity!

🏡🏢 𝐑𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭𝐢𝐚𝐥 & 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐞𝐫𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐥𝐨𝐭𝐬 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐢𝐧 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝’𝐬 𝐓𝐨𝐩 𝐏𝐫𝐨𝐣𝐞𝐜𝐭𝐬!𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭 𝐤𝐚𝐫𝐞𝐢𝐧 𝐬𝐢𝐫𝐟 𝐩𝐫𝐞𝐦𝐢𝐮𝐦 𝐥𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐦𝐞𝐢𝐧:📍 Park...
21/02/2026

🏡🏢 𝐑𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭𝐢𝐚𝐥 & 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐞𝐫𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐥𝐨𝐭𝐬 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐢𝐧 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝’𝐬 𝐓𝐨𝐩 𝐏𝐫𝐨𝐣𝐞𝐜𝐭𝐬!

𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭 𝐤𝐚𝐫𝐞𝐢𝐧 𝐬𝐢𝐫𝐟 𝐩𝐫𝐞𝐦𝐢𝐮𝐦 𝐥𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐦𝐞𝐢𝐧:

📍 Park View City
📍 Capital Smart City
📍 Faisal Town Phase 2

🏠 𝐑𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐥𝐨𝐭𝐬

✔ Ideal for Dream Home
✔ Multiple Sizes Available
✔ Secure Gated Communities
✔ High Future Appreciation

🏢 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐞𝐫𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐥𝐨𝐭𝐬

✔ Prime Business Locations
✔ Shops & Offices
✔ Excellent Rental Income Potential
✔ Strong ROI & Demand

✨ Best Opportunity for Investors
✨ Perfect for Home Builders
✨ Limited Inventory Available

📲 For Best Deals & Site Visit:
Realtor SRK
📞 03035079949

𝐒𝐞𝐫𝐢𝐨𝐮𝐬 𝐛𝐮𝐲𝐞𝐫𝐬 & 𝐢𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭𝐨𝐫𝐬 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲.

05/02/2026

ایک ماہ میں 38 کروڑ ٹیکس ادا کیا
بدلے میں FIR کروا دی
۔
چودھری مجید صاحب ایک آدمی کا نام نہیں
بلکہ ایک طویل اور کٹھن جدوجہد کی عملی تصویر ہے۔

آج ای ایلیون تھری اور ای ایلیون ون (E-11/1-E-11/3) فیصل ٹاؤن ون فیصل ٹاؤن ٹو فیصل ہلز سیکٹر B-17 ان کی انتھک محنت، خلوص اور پیشہ ورانہ دیانت کا منہ بولتا ثبوت ہے،
جہاں سی ڈی اے کے معیار سے بھی بہتر ڈیویلپمنٹ کی گئی، اور ہر طرح کی قانونی و تکنیکی ضروریات کو مکمل طور پر پورا کیا گیا۔

یہ کوئی اتفاق یا ایک وقتی کامیابی نہیں بلکہ ایک مسلسل جدوجہد اور وژن کا نتیجہ ہے۔ اس سے پہلے بھی ایسے حالات پیدا کیے گئے، مگر چوہدری عبدالمجید صاحب نے ثابت قدمی، صبر اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ان حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
آج اسلام آباد میں سینکڑوں ایسی ہاؤسنگ سوسائٹیاں موجود ہیں جن کے پاس زمین کا ایک ٹکڑا بھی موجود نہیں تھا،
اس کے باوجود انہوں نے لاکھوں فائلیں فروخت کر دیں، مگر افسوس کہ انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ اس کے برعکس ایک ایسا شخص جس نے اپنے ہر وعدے کو عملی شکل دی،
جس کے ہر پراجیکٹ میں فروخت شدہ پلاٹس سے زیادہ زمین موجود ہے، اور جس کے خلاف آج تک کسی حقیقی کلائنٹ کی طرف سے کوئی معتبر شکایت سامنے نہیں آئی اس کے خلاف ایک منظم، بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی مہم چلانا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ آج جب پاکستان سے لوگ اپنا سرمایہ باہر منتقل کر رہے ہیں،
ایسے حالات میں ایک ایسا شخص جو سرمایہ ملک میں لا رہا ہے، جس پر اوورسیز پاکستانی اعتماد کرتے ہیں، اور جو ملک کی معیشت میں مثبت کردار ادا کر رہا ہے
اس کے خلاف اس نوعیت کی انتقامی اور غیر منصفانہ کارروائیاں دراصل کسی ایک فرد کے خلاف نہیں بلکہ پاکستان، پاکستانی سرمایہ کاروں اور قومی معیشت کے خلاف دشمنی کے مترادف ہیں۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ جھوٹے بیانیے، بلیک میلنگ اور کردار کشی کے بجائے حقائق کو دیکھا جائے، محنت اور دیانت کو تسلیم کیا جائے، اور ان لوگوں کی حوصلہ افزائی کی جائے جو قانون کے دائرے میں رہ کر ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کر رہے ہیں۔ کیونکہ اگر ایسے لوگوں کو نشانہ بنایا جاتا رہا تو نقصان کسی ایک فرد کا نہیں بلکہ پورے ملک اور قوم کا ہو گا۔

🏡📊 𝐑𝐞𝐚𝐥 𝐄𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞 𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 – 𝐒𝐦𝐚𝐫𝐭 𝐂𝐡𝐨𝐢𝐜𝐞𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐒𝐦𝐚𝐫𝐭 𝐏𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞Real estate sirf plot khareedna nahi,yeh ek planned investment...
04/02/2026

🏡📊 𝐑𝐞𝐚𝐥 𝐄𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞 𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 – 𝐒𝐦𝐚𝐫𝐭 𝐂𝐡𝐨𝐢𝐜𝐞𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐒𝐦𝐚𝐫𝐭 𝐏𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞

Real estate sirf plot khareedna nahi,
yeh ek planned investment hoti hai.

🔑 Different Types of Property Investments:
🏡 Residential (Plots • Houses • Villas)
🏬 Commercial (Shops • Offices • Plazas)
🏢 Apartments (Flats • High-Rise Living)
🌿 Farmhouses (Luxury & Leisure Living)
📄 Files (Low Budget • High Return)

📈 𝐇𝐢𝐠𝐡 𝐑𝐎𝐈 | 𝐒𝐞𝐜𝐮𝐫𝐞 𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 | 𝐕𝐞𝐫𝐢𝐟𝐢𝐞𝐝 𝐎𝐩𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬

👑 Realtor SRK – Your Trusted Property Consultant
Residential | Commercial | Investment Guidance

📲 Call / WhatsApp: 0303-5079949
🟢 Book your smart investment today! 🚀🏙️

پیرودھائی جنرل بس اڈا ختم کیا جا رہا ہے۔پیرودھائی جنرل بس اسٹینڈ سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو رنگ روڈ راولپنڈی منتقل کیا ...
14/01/2026

پیرودھائی جنرل بس اڈا ختم کیا جا رہا ہے۔

پیرودھائی جنرل بس اسٹینڈ سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو رنگ روڈ راولپنڈی منتقل کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کی سبزی منڈی، فیض آباد، 26 نمبر چونگی اور دیگر تمام بس اڈے بھی رنگ روڈ پر شفٹ ہوں گے۔

شہر کے اندر ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پر پابندی ہوگی، جبکہ پیرودھائی سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے لیے لوکل بس سروس شروع کی جائے گی، جس کا کرایہ 20 سے 50 روپے ہوگا۔ مسافر ایک ہی بس سروس کے ذریعے مختلف علاقوں تک سفر کر سکیں گے۔

پنجاب، پشاور اور آزاد کشمیر سے آنے والی ٹریفک کے لیے الگ الگ پوائنٹس مقرر کیے جا رہے ہیں، جبکہ رنگ روڈ موٹر وے اور جی ٹی روڈ کو آپس میں جوڑے گی۔
یہ منصوبہ شہر میں ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے ایک جامع اور مؤثر حکمتِ عملی قرار دیا جا رہا ہے۔ 🛣️🚍

30/12/2025

Shaheen Chowk underpass Nearing completion. Opening date for Traffic 31st December 2025.

© Habib Construction Services

🇵🇰

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Realtor SRK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Realtor SRK:

Share

Category