Sajjad Wahid Law Chamber

Sajjad Wahid Law Chamber serving you the right way

10/08/2026

قتل کے بدلے ملزم مقتول کے ورثاء کو بطور دیت اب کم از کم 1 کروڑ 93 لاکھ 52 ہزار 390 روپے دے گا

27/07/2026

عدالت میں دوران بحث محسوس کیا گیا ہے کہ ہمارے ججز کو وکلاء سے معاونت لینے کا درست طریقہ اور سوالات پیش کرنے کے انداز کا علم ہے ہی نہیں۔ جوڈیشل اکیڈمیز کے ٹریننگ مواد میں بھی یہ میڈول شامل ہی نہیں ہے کہ بنچ (جج) بار ممبر (وکیل) سے دوران بحث کس انداز اور طریقہ کار کے مطابق درست معاونت کیلئے سوالات کر سکتا ہے۔ اکثر ججز کا انداز اور سوالات سے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ جج نہیں مخالف فریق کا وکیل ہے یا وہ وکیل سے معاونت نہیں بلکہ اسے لاجواب کرانے کا امتحان لے رہا ہوتا ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے حال ہی میں کچھ اہم ائینی نوعیت کے کیسسز میں براہ راست سماعت کیا ہے جن کی ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔ میرے اعتراض کی تصدیق ان لائیو سماعت کے دوران ججز اور وکلاء کے درمیان نوک جوک سے بھی ہوتی ہیں جو بڑے بڑے ججز کی غیر ماہرانہ انداز سے سوالات پیش کرنے پر سینئر وکلاء کی طرف سے پیش آئی تھی۔
یہی وہ غیر ماہرانہ غلط انداز ہے جو وکیل کو قانونی نقطہ پر معاونت دینے کی بجائے پریشان کرتا ہے کہ جج نے تو میرے ارگومنٹس کو ریبٹل کرکے جیسے میرے مقدمے کو خارج کرنے اور مخالف کے حق میں پہلے سے فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حالات میں جونئیر وکیل کیا کہ سینئر وکیل کیلئے بھی معاونت بہت مشکل ہو جاتی ہے اور عدالت حتمی انصاف کی صدوری میں بہتر قانونی معاونت سے محروم رہ جاتی ہے۔

سوالات ایک صحت مند عدالتی روایت ہے، کیونکہ سوالات کے ذریعے عدالت مقدمہ کے کمزور اور مضبوط پہلوؤں کو سمجھنے کی کوشش کرتی ہے۔
لیکن عدالتی وقار کا تقاضا یہی ہے کہ سوالات تحقیق کے لیے ہوں مناظرہ کے لیے نہیں، تا کہ بار ممبر دوستانہ ماحول میں درست معاونت پیش کرکے جج کو فیصلہ کرنے میں آسانی ہو۔

08/04/2026
07/04/2026

Address

Islamabad

Telephone

+923429658849

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Wahid Law Chamber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajjad Wahid Law Chamber:

Shortcuts

Share

Category