Adv Faisal Mughal

Adv Faisal Mughal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adv Faisal Mughal, Lawyer & Law Firm, Hyderabad.

President Sindh Insaf Lawyers Forum (PTI)
Former President PTI Hyd Division
Former GS HDBA
MNA 220 (Form 45)
Graduate Diploma in law BPP University, London
Member of The Honourable society Lincoln’s Inn London.

23/08/2026
عمران خان کے اوپر ظلم کرنا بند کرو۔عمران خان تب تک آزاد نہیں ہوگا، جب تک عوام خوف کے بت توڑ کر گھروں سے نہیں نکلے گی۔
23/08/2026

عمران خان کے اوپر ظلم کرنا بند کرو۔
عمران خان تب تک آزاد نہیں ہوگا، جب تک عوام خوف کے بت توڑ کر گھروں سے نہیں نکلے گی۔

خراجِ تحسین — تعلقہ بار بھریا سٹی ⚖️انصاف لائرز فورم سندھ تعلقہ بار بھریا سٹی کے صدر، کابینہ اور بالخصوص جنرل سیکریٹری ا...
22/08/2026

خراجِ تحسین — تعلقہ بار بھریا سٹی ⚖️

انصاف لائرز فورم سندھ تعلقہ بار بھریا سٹی کے صدر، کابینہ اور بالخصوص جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ عابد راجپوت کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے کہ انہوں نے کنڈیمیشن نوٹیفکیشن کے ذریعے آئین کی بالادستی، عدلیہ کی آزادی اور Rule of Law کے حق میں بھرپور اور واضح آواز بلند کی۔

ایسے اصولی مؤقف ہی وکلاء برادری کی اصل طاقت ہیں۔ امید ہے دیگر بار ایسوسی ایشنز بھی آئین، قانون اور آزاد عدلیہ کے تحفظ کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کریں گی۔

تعلقہ بار بھریا سٹی زندہ باد! 🇵🇰⚖️

زندہ باد ٹھٹھہ بار! ⚖️انصاف لائرز فورم سندھ ٹھٹھہ بار ایسوسی ایشن کے صدر، کابینہ اور بالخصوص ایڈووکیٹ خوش محمد عباسی، جن...
22/08/2026

زندہ باد ٹھٹھہ بار! ⚖️

انصاف لائرز فورم سندھ ٹھٹھہ بار ایسوسی ایشن کے صدر، کابینہ اور بالخصوص ایڈووکیٹ خوش محمد عباسی، جنرل سیکریٹری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کرتا ہے کہ انہوں نے کنڈیمیشن نوٹیفکیشن جاری کرکے آئین کی بالادستی، آزاد عدلیہ اور Rule of Law کے لیے دوٹوک مؤقف اختیار کیا۔

زندہ باد ٹھٹھہ بار! 🇵🇰⚖️
انصاف، آئین اور قانون کی حکمرانی پائندہ باد!

انصاف لائرز فورم سندھ کا خراجِ تحسین ⚖️انصاف لائرز فورم سندھ سکھر بار ایسوسی ایشن کے صدر، کابینہ اور پوری وکلاء برادری ک...
22/08/2026

انصاف لائرز فورم سندھ کا خراجِ تحسین ⚖️

انصاف لائرز فورم سندھ سکھر بار ایسوسی ایشن کے صدر، کابینہ اور پوری وکلاء برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کرتا ہے کہ انہوں نے آئین کی بالادستی، آزاد عدلیہ، قانون کی حکمرانی اور Rule of Law کے لیے دوٹوک اور اصولی مؤقف اختیار کیا۔

ہم امید کرتے ہیں کہ سندھ کی دیگر بار ایسوسی ایشنز بھی اسی جذبے کے ساتھ اپنا آئینی و قانونی کردار ادا کریں گی۔

انصاف لائرز فورم سندھ — آئین، انصاف اور Rule of Law کے ساتھ! 🇵🇰⚖️

انصاف لائرز فورم سندھ کا خراجِ تحسین ⚖️انصاف لائرز فورم سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کراچی، کراچی بار ایسوسی ایشن، سجا...
22/08/2026

انصاف لائرز فورم سندھ کا خراجِ تحسین ⚖️

انصاف لائرز فورم سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کراچی، کراچی بار ایسوسی ایشن، سجاول بار ایسوسی ایشن اور قمبر شہدادکوٹ بار ایسوسی ایشن کے صدور، کابینہ اور پوری وکلاء برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کرتا ہے کہ انہوں نے آئین کی بالادستی، آزاد عدلیہ اور Rule of Law کے لیے دوٹوک مؤقف اختیار کیا۔

ہم امید کرتے ہیں کہ دیگر بار ایسوسی ایشنز بھی آگے بڑھ کر اپنا آئینی و قانونی کردار ادا کریں گی اور قانون کی حکمرانی، عدلیہ کی آزادی اور آئین کی بالادستی کے لیے آواز بلند کریں گی۔

انصاف لائرز فورم سندھ — آئین، انصاف اور Rule of Law کے ساتھ! 🇵🇰⚖️
Imran Khan

Naeem Haider Panjutha

21/08/2026

"وقت کے بے غیرت، بے ضمیر قاضی کو آخر ایک قیدی کیسے بتائے کہ اُس پر ظلم ہو رہا ہے؟


Imran Khan

20/08/2026

Congratulations to all the candidates and their teams who participated in the Hyderabad District Bar Election. Whether you win or lose, the spirit of the legal profession demands that we always respect and support eachother. Elections come and go, but our unity, dignity, and mutual respect must always remain.

Best wishes to everyone for a successful journey ahead.

KB Laghari
Aamir Nawaz Waraich
Aslam Laghari
Taimoor Arain
Naveed Jarwar
Azmat Channa
Ali Raza Bhatti

Tanveer Solangi
Adv Jai Kumar
Sheeraz Ahmed
Anila Jessani
Kashish Khowaja
Adv Khalid Abro
Faisal Mughal

20/08/2026

تخت کا حقدار واپس آ رہا ہے!

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Faisal Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share