K&M Law Associates

K&M Law Associates Ubi jus ibi remedium �
Where there is a right, there is a remedy...!! Pleader's..........!! ADV RIZWAN AHMED MEMON
ADV SIDRA KHAN

اگر آپ کو کورٹ میرج، طلاق، نان و نفقہ (گزارہ)، یا بچوں کی تحویل (کاسٹڈی) جیسے معاملات میں قانونی مدد کی ضرورت ہے، تو آج ...
29/04/2026

اگر آپ کو کورٹ میرج، طلاق، نان و نفقہ (گزارہ)، یا
بچوں کی تحویل (کاسٹڈی) جیسے معاملات میں
قانونی مدد کی ضرورت ہے،
تو آج ہی K&M Law Associates سے رابطہ کریں.......!!

ہماری فرم تمام خاندانی تنازعات کو حل کرنے اور آپ کے قانونی حقوق کے تحفظ میں مکمل مہارت رکھتی ہے۔
رابطہ کے لیے واٹس ایپ نمبرز:
+92 318 3227146
+92 320 9685704

واہب (تحفہ دینے والا) قبضہ دینے سے پہلے کسی بھی وقت ہبہ (تحفہ) واپس لے سکتا ہے، اور اگر قبضہ دے دیا گیا ہو تو واہب (تحفہ...
26/04/2026

واہب (تحفہ دینے والا) قبضہ دینے سے پہلے کسی بھی وقت ہبہ (تحفہ) واپس لے سکتا ہے، اور اگر قبضہ دے دیا گیا ہو تو واہب (تحفہ دینے والا) صرف عدالت کی ڈکری کے ذریعے ہی ہبہ واپس لے سکتا ہے۔

Donor can revoke the gift at any time before delivery of possession and if the possession is delivered then the donor can only revoke the gift through a decree of the court.

Civil Revision No. 19028 of 2026
Ghazanfar Ali &Others. Vs. Mst. Noor Fatima & Others.
Judgement Dated: 31/03/2026
26 LHC 2312

بچہ جائیداد نہیں کہ زبردستی چھین لیا جائے....!! ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ.........!!اب بچہ خود فیصلہ کرے گا کہ وہ کس کے ...
26/04/2026

بچہ جائیداد نہیں کہ زبردستی چھین لیا جائے....!!
ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ.........!!
اب بچہ خود فیصلہ کرے گا کہ وہ کس کے پاس رہے گا.

(2025 MLD 601)

Stages of Civil Suit..........!!
25/04/2026

Stages of Civil Suit..........!!

|سیکیورٹی چیک|   بمقابلہ   |قرض چیک|کیا آپ پر پرچہ ہو سکتا ہے...........؟؟ ⚖️📝عوام الناس میں یہ غلط فہمی عام ہے کہ ہر چی...
24/04/2026

|سیکیورٹی چیک| بمقابلہ |قرض چیک|
کیا آپ پر پرچہ ہو سکتا ہے...........؟؟ ⚖️📝

عوام الناس میں یہ غلط فہمی عام ہے کہ ہر چیک ڈس آنر ہونے پر جیل پکی ہے..........!! حقیقت کیا ہے...........؟؟
قانون (Section 489-F PPC) اور
سپریم کورٹ کے فیصلے کیا کہتے ہیں؟ آئیے جانتے ہیں:

بنیادی فرق: کون سا چیک "جرم" ہے.............؟؟

| چیک کی قسم | کیا 489-F کا پرچہ ہوگا.........؟؟

| قرض واپسی چیک | جی ہاں! |
یہ دفعہ 489-F کا اصل مقصد........!! (PLD 2017 SC 733) |
سیکیورٹی / گارنٹی چیک نہیں ہونا چاہیے سپریم کورٹ کے مطابق یہ دیوانی معاملہ ہے، فوجداری نہیں۔

نوٹ: پریکٹیکل میں تھانہ اکثر دونوں پر پرچہ کاٹ دیتا ہے، لیکن اصل فرق "ضمانت" اور "ٹرائل" میں پڑتا ہے۔

مثال نمبر 1: قرض کی واپسی (Liability)💰
اگر آپ نے کسی سے رقم ادھار لی اور واپسی کے لیے چیک دیا جو باؤنس ہو گیا:
کارروائی: 489-F کا پرچہ فوراً درج ہوگا۔
گرفتاری: یہ ناقابلِ ضمانت جرم ہے، پولیس فوری گرفتار کر سکتی ہے۔
ضمانت: سیشن کورٹ سے ضمانت خارج ہونے کا قوی امکان ہے جب تک کہ آپ رقم کی ادائیگی یا "Further Inquiry" ثابت نہ کریں۔
نشانی: اسٹامپ پیپر پر بابت قرض یا رقم کی واپسی درج ہونا۔

مثال نمبر 2: سیکیورٹی چیک (Guarantee)
اگر آپ نے گاڑی رینٹ پر لی یا کسی کاروبار میں بطور ضمانت چیک رکھوایا:
کارروائی: اگر مالک بدنیتی سے چیک لگا دے تو تھانہ پرچہ کاٹ سکتا ہے۔
ضمانت: یہاں آپ کا "تحریری معاہدہ" کام آئے گا۔ وکیل کے ذریعے [PLD 2017 SC 733] (خواجہ اکرم کیس) کا حوالہ دیں کہ یہ چیک رقم کی واپسی کے لیے نہیں بلکہ صرف سیکیورٹی تھا۔
نتیجہ: عدالت اسے دیوانی معاملہ قرار دے کر فوری ضمانت منظور کر لے گی۔
نشانی:معاہدے میں "بطور سیکیورٹی / ضمانت" کے الفاظ کا ہونا۔

🚓تھانہ دونوں پر پرچہ کیوں کاٹتا ہے........؟؟
پولیس کا عمومی موقف ہوتا ہے کہ "چیک باؤنس ہے تو پرچہ کاٹنا ہمارا کام ہے، سیکیورٹی ہے یا قرض، یہ عدالت طے کرے گی۔
مدعی بھی فوجداری پرچہ اس لیے کرواتا ہے تاکہ گرفتاری کے ڈر سے پیسے نکلوا سکے۔

خلاصہ: اگر آپ پر پرچہ ہو جائے تو کیا کریں.....؟؟

✅ اگر قرض کا چیک تھا..........!!
پیسے واپس کرنے کی کوشش کریں (2020 YLR 249)۔
حساب کتاب میں غلطی یا لین دین کا جھگڑا ثابت کریں (2021 SCMR 1149)۔

✅ اگر سیکیورٹی چیک تھا.........!!
وہ معاہدہ یا اسٹامپ پیپر ڈھونڈیں جہاں "سیکیورٹی" لکھا تھا۔
ضمانت کی درخواست کے ساتھ سپریم کورٹ کی نظیر [PLD 2017 SC 733] لازمی لگائیں۔

حتمی قول........!!
پرچہ دونوں پر کٹ سکتا ہے، لیکن سزا صرف قرض کے چیک پر ہوگی۔ سیکیورٹی چیک پر قانون آپ کو تحفظ دیتا ہے۔

When a terminated or dismissed employee is reinstated in service, the legal effect of such reinstatement is that his ori...
24/04/2026

When a terminated or dismissed employee is reinstated in service, the legal effect of such reinstatement is that his original status is restored in its entirety, including his seniority, privileges, and all consequential benefits.

24/04/2026

24/04/2026

Stages of Criminal Trial..............!!
24/04/2026

Stages of Criminal Trial..............!!

Stages of Trial.........!! 💫
23/04/2026

Stages of Trial.........!! 💫

Address

District & Sessions Court Hyderabad
Hyderabad
7100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K&M Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share