Adv Ghulam Nabi Memon

Adv Ghulam Nabi Memon Tax Consultant | Legal Advisor | Property Consultant | Financial Advisor
Helping you grow wealth, save taxes, stay compliant & invest smart!

Tax Filing | Legal Guidance | Real Estate Advice | Financial Planning
Let’s connect—DM me or book a free consult!

*2025 CLC 1490**اگر جائیدادیں متدعویہ مختلف اضلاع میں واقع ہوں تو CPC کی دفعہ 17 کے تحت تقسیم کے مقدمہ کی سماعت کسی بھی ...
07/01/2026

*2025 CLC 1490*
*اگر جائیدادیں متدعویہ مختلف اضلاع میں واقع ہوں تو CPC کی دفعہ 17 کے تحت تقسیم کے مقدمہ کی سماعت کسی بھی ضلع کی ایک ہی عدالت میں ہوسکتی ہے*۔

نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغازبزرگوں یا طبی مسائل کے باعث شہریوں کو فنگرپرنٹس کی...
07/01/2026

نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز
بزرگوں یا طبی مسائل کے باعث شہریوں کو فنگرپرنٹس کی تصدیق میں دشواری کے مسئلے کا تدارک، 20 جنوری سے تمام نادرا مراکز میں چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سرٹیفکیٹ کا اجراء ہو گا

*Q: what is detection bill?**Ans:* A detection bill is a notice sent by an electricity company when they suspect electri...
07/01/2026

*Q: what is detection bill?*
*Ans:* A detection bill is a notice sent by an electricity company when they suspect electricity theft, like tampering with a meter or using unauthorized connections. It's essentially a bill for the unbilled electricity used, calculated based on estimated consumption patterns.

Electricity Act,  1910بجلی کی چوری اور detection bill... بجلی چوری دو طرح سے ھوتی ھے. نمبر.1 ڈائریکٹ یعنی ٹرانسمشن لائن ...
07/01/2026

Electricity Act, 1910

بجلی کی چوری اور detection bill... بجلی چوری دو طرح سے ھوتی ھے. نمبر.1 ڈائریکٹ یعنی ٹرانسمشن لائن پر کنڈی ڈال کر اور نمبر. 2 بجلی کے میٹر میں کوئ گڑبڑ کرکے. چوری پکڑے جانے کیصورت میں واپڈا detection بل جاری کرتا ھے.

اگر بجلی کی چوری direct کی جارہی ھو تو پھر detection bill کو سول کورٹ میں چیلنج کیا جاۓ گا, اور اگر بجلی کی چوری میٹر میں کوئ گڑ بڑ کرکے کی جارہی ھو تو پھر detection bill کو سول کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا بلکہ الیکٹرک انسپکٹر کے پاس چیلنج کیا جا سکتا ھے.

2016 YLR 267,
PLD 2012 SC 371.....

اب والدین میں سے کوئی بھی بچے کو دوسرے کی رضامندی کے بغیر خفیہ یا دھوکہ دہی سے بیرون ملک نہیں لے جا سکے گا۔ پاکستان میں ...
07/01/2026

اب والدین میں سے کوئی بھی بچے کو دوسرے کی رضامندی کے بغیر خفیہ یا دھوکہ دہی سے بیرون ملک نہیں لے جا سکے گا۔
پاکستان میں فیملی لاز ایکٹ 1964 میں "ہیگ کنونشن 1980" کے مطابق ایک ترمیم کی گئی ہے۔
اگر شوہر یا بیوی بچے کو دوسرے سے الگ کرتے ہیں اور اسے ملک سے باہر لے جاتے ہیں، تو یہ بین الاقوامی اغوا تصور کیا جائے گا اور حکومت بچے کو اس کے ملک واپس لانے کی پابند ہوگی۔

23/05/2025
فل ٹائم ٹیچرز کی پیپر چیکنگ فیس پر ٹیکس میں کمی کردی گئی۔ فیس کو ٹوٹل انکم میں شامل کر کے سیکشن 149 کے تحت ٹیکس کاٹنے کا...
20/03/2025

فل ٹائم ٹیچرز کی پیپر چیکنگ فیس پر ٹیکس میں کمی کردی گئی۔ فیس کو ٹوٹل انکم میں شامل کر کے سیکشن 149 کے تحت ٹیکس کاٹنے کا حکم۔

سونا (Gold) خریدتے وقت یاد رکھیں:اگر آپ 10 لاکھ روپے سے زائد قیمت کا سونا خریدتے ہیں تو آپ کو اس کی پیمینٹ کیش میں نہیں ...
04/03/2025

سونا (Gold) خریدتے وقت یاد رکھیں:

اگر آپ 10 لاکھ روپے سے زائد قیمت کا سونا خریدتے ہیں تو آپ کو اس کی پیمینٹ کیش میں نہیں کرنی بلکہ بینکنگ چینل کے ذریعے کرنی ہے ورنہ آپ پر بھاری جرمانہ لگ جائے گا۔
(Section 75)

Regards,

Adv G.N

Address

Hirabad
Hyderabad

Telephone

+923082855309

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Ghulam Nabi Memon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adv Ghulam Nabi Memon:

Share

Category