Legal fraternity of Hafizabad Bar

Legal fraternity of Hafizabad Bar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Legal fraternity of Hafizabad Bar, Lawyer & Law Firm, Hafizabad.

21/06/2026
*خبر غم!*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنانتہا ُئ افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے نہایت معزز بار ممبر س...
20/06/2026

*خبر غم!*
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہا ُئ افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے نہایت معزز بار ممبر سید عاصم مصعود بخاری ایڈووکیٹ صاحب (x secretary Hafizabad bar + X councillor )رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔

مرحوم سید عاصم مسعود بخاری نہایت شریف، بااخلاق، ملنسار اور نیک سیرت انسان تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی محبت، خلوص اور دوسروں کی خدمت میں گزاری۔ ان کا حسنِ اخلاق، عاجزی اور لوگوں کے ساتھ بہترین رویہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی وفات ایک ایسا نقصان ہے جس کا خلا پُر نہیں ہو سکتا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

اُنکی نماز جنازہ کل بروز اتوارمورخہ 21/06/26 جناز گاہ ریلوے لائن میں 11:30 بجے ادا کی جائے گی ۔جبکہ دن 2بجے اُنکے ابائی گاؤں کولو تارڑ میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔

الیکشن ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حافظ آباد 2027 صدارت کے دو امیدواران کے نام سامنے آگئے.
31/05/2026

الیکشن ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حافظ آباد 2027
صدارت کے دو امیدواران کے نام سامنے آگئے.

حقیقی جمہوریتجافظ آباد بار کا حسنالیکشن میں ہارنے والے صدر کے امیدوار جیتنے والے صدر کو مبارک باد دیتے ہوئے۔❤️
14/01/2026

حقیقی جمہوریت
جافظ آباد بار کا حسن
الیکشن میں ہارنے والے صدر کے امیدوار جیتنے والے صدر کو مبارک باد دیتے ہوئے۔❤️

29/12/2025

Rajab butt software update..
وکلاء نے ٹھیک کیا اپنی راۓ دیں؟

Address

Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal fraternity of Hafizabad Bar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share