Hafizabad Property Advisor

Hafizabad Property Advisor We Deal in the Sale & Purchase of Property Located in Islamabad, DHA Gujranwala & Hafizabad. Loyalty leads to heaven on earth.
(1)

23/08/2026

گیارہ مرلہ کمرشل بلڈنگ برائے فروخت۔ مانگٹ روڈ حافظ آباد
فرنٹ پر تین دکانیں، فرسٹ فلور پر تقریباً چار مرلہ فلیٹ علیحدہ راستہ کے ساتھ
بیک سائیڈ پر کشادہ ہال، جس میں ایمبرائیڈری مشینیں لگائی جا سکتی ہیں۔
کپڑے کی مارکیٹ کے اندر۔۔
انویسٹمنٹ اور رینٹل ویلیو کیلئے بہترین آپشن
ڈیمانڈ 250 لاکھ روپے
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کال کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
محمد فاروق بھٹی 03466522005

22/08/2026

پانچ مرلہ رہائشی پلاٹ برائے فروخت، نزد دی ایجوکیٹرز سکول ، سرگودھا روڈ حافظ آباد۔
گلی 16 فٹ کشادہ، انڈر گراؤنڈ سیوریج سسٹم،
ڈیمانڈ: 5.5 لاکھ روپے فی مرلہ
پے منٹ پلان کے مطابق آفر لگائی جا سکتی ہے
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کال کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
محمد فاروق بھٹی 03466522005

پانچ مرلہ ڈبل سٹوری مکان برائے فروخت، ٹیولپ سٹی حافظ آباد نیا تعمیر شدہ، اچھی لوکیشن۔چار بیڈ روم، ڈرائنگ روم، پانچ واش ر...
22/08/2026

پانچ مرلہ ڈبل سٹوری مکان برائے فروخت، ٹیولپ سٹی حافظ آباد
نیا تعمیر شدہ، اچھی لوکیشن۔
چار بیڈ روم، ڈرائنگ روم، پانچ واش روم، دو کچن، کار پورچ۔
رہائش کے لیے بہترین آپشن ہے
ڈیمانڈ 170 لاکھ روپے
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کال کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
محمد فاروق بھٹی 03466522005

ایک کنال تین مرلہ کمرشل پراپرٹی برائے فروخت،علی پور روڈ حافظ آباد ۔روڈ فرنٹ 28 فٹبلڈنگ میں نو کمرے بنے ہوئے ہیں۔اچھی رین...
21/08/2026

ایک کنال تین مرلہ کمرشل پراپرٹی برائے فروخت،
علی پور روڈ حافظ آباد ۔
روڈ فرنٹ 28 فٹ
بلڈنگ میں نو کمرے بنے ہوئے ہیں۔
اچھی رینٹل انکم کے ساتھ ساتھ، انویسٹمنٹ کے لیے اچھی آپشن ہے.
شہر کے اندر مصروف کاروباری ایریا میں ۔
قیمت مارکیٹ کے مطابق چیک کر کے آفر پے منٹ پلان کے ساتھ لگائی جا سکتی ہے
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کال کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
محمد فاروق بھٹی 03466522005

سات مرلہ ڈبل سٹوری مکان برائے فروخت کینال گارڈن، ہیڈ ساگر روڈ حافظ آباد پانچ بیڈ روم، اٹیچ واش روم، ڈرائنگ روم، دو کچن، ...
20/08/2026

سات مرلہ ڈبل سٹوری مکان برائے فروخت
کینال گارڈن، ہیڈ ساگر روڈ حافظ آباد
پانچ بیڈ روم، اٹیچ واش روم، ڈرائنگ روم، دو کچن، بڑی گاڑی کا گیراج ۔
کشادہ گلی، بجلی کنکشن موجود ہے
فرسٹ فلور مکمل ہے جبکہ گراؤنڈ فلور پر پینٹ اور فلور ٹائل کا کام کروانے والا ہے
ڈیمانڈ 175 لاکھ روپے
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کال کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
محمد فاروق بھٹی 03466522005

تین مرلہ مکان برائے فروخت، مدھریانوالا روڈ حافظ آباد شہر کے اندر ، کشادہ، گلی، تمام بنیادی سہولیات کے ساتھ ڈبل سٹوری مکا...
19/08/2026

تین مرلہ مکان برائے فروخت، مدھریانوالا روڈ حافظ آباد
شہر کے اندر ، کشادہ، گلی، تمام بنیادی سہولیات کے ساتھ
ڈبل سٹوری مکان، ڈرائنگ روم، دو بیڈ روم، گیراج،
بجلی کنکشن موجود ہے،۔
ڈیمانڈ 65 لاکھ روپے
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کال کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
محمد فاروق بھٹی 03466522005

19/08/2026

چھ مرلہ ڈھانچہ مکان برائے فروخت، علی پور روڈ، رانا ٹاون حافظ آباد۔
بیس فٹ کشادہ پی سی سی گلی۔
انڈر گراؤنڈ سیوریج
تمام بنیادی سہولیات کے ساتھ
مکمل لنٹر ، مکان میں پانی گیس کی وائرنگ مکمل،۔ بجلی کنکشن موجود ہے۔ فرش کنکریٹ مکمل۔
گاڑی کی آسان رسائی
قیمت ساٹھ لاکھ روپے ہے
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کال کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
محمد فاروق بھٹی 03466522005

ساڑھے پانچ مرلہ ڈبل سٹوری مکان برائے فروخت، گوجرانولہ روڈ دوآبہ حافظ آباد بجلی گیس کنکشن، ٹائل پتھر سیلنگ کا مکمل کام ۔چ...
18/08/2026

ساڑھے پانچ مرلہ ڈبل سٹوری مکان برائے فروخت، گوجرانولہ روڈ دوآبہ حافظ آباد
بجلی گیس کنکشن، ٹائل پتھر سیلنگ کا مکمل کام ۔
چھوٹا سا خوبصورت لان۔
چار بیڈ روم، ڈرائنگ روم، چار واش روم، دو کچن، دو ٹی وی لاونج ۔
ڈیمانڈ 90 لاکھ روپے
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کال کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
محمد فاروق بھٹی 03466522005

17/08/2026

ساڑھے سات مرلہ ڈبل سٹوری مکان برائے فروخت، سیٹلائٹ ٹاؤن ونیکی روڈ حافظ آباد۔
پانچ بیڈ روم، اٹیچ واش روم، ڈرائنگ روم پاؤڈر روم۔ بڑی گاڑی کی پارکنگ،
بجلی گیس کنکشن، 30 فٹ کشادہ روڈ۔
رہائش اور اچھی رینٹل ویلیو کے لیے موزوں۔
ڈیمانڈ 180 لاکھ روپے
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کال کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
محمد فاروق بھٹی 03466522005

بارہ مرلہ کمرشل پراپرٹی برائے فروخت۔لوکیشن: گوجرانولہ روڈ نزد پنجاب کالج حافظ آباد فرنٹ پر ایک دکان مکمل تعمیر شدہبیک سا...
16/08/2026

بارہ مرلہ کمرشل پراپرٹی برائے فروخت۔
لوکیشن: گوجرانولہ روڈ نزد پنجاب کالج حافظ آباد
فرنٹ پر ایک دکان مکمل تعمیر شدہ
بیک سائیڈ اٹیچ 11 مرلہ پلاٹ ۔ پلاٹ کو بیک سائیڈ بھی راستہ
ہوٹل، کار شو روم، ہسپتال، اور دیگر کاروباری مقاصد کیلئے موزوں لوکیشن
اچھی رینٹل ویلیو کے ساتھ
ڈیمانڈ 325 لاکھ روپے
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کال کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
محمد فاروق بھٹی 03466522005

Address

Hafizabad
52110

Telephone

+923466522005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafizabad Property Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafizabad Property Advisor:

Shortcuts

Share