11/06/2025
پراپرٹی کی فروخت پر ٹیکس (236C):
ایکٹیو فائلر کے لیے: ٹیکس کی شرح 3% سے کم کر کے 1.5% کر دی گئی ہے۔
لیٹ فائلر کے لیے: ٹیکس کی شرح 6% پر برقرار رہے گی۔
نان فائلر کے لیے: ٹیکس کی شرح 12% پر برقرار رہے گی۔
پراپرٹی خریدنے پر ٹیکس:
ایکٹیو فائلر: خریداری پر ٹیکس کی شرح 3% برقرارہے۔
لیٹ فائلر: خریداری پر ٹیکس کی شرح 6% برقرار ہے۔
نان فائلر: خریداری پر ٹیکس کی شرح 12% برقرار ہے۔
مگر بجٹ 2024 میں اعلان کیا گیا ہے کہ 1 جولائی 2024 سے خریداری پر (Federal Excise Duty) کا ٹیکس جو پہلے 3% تھا، اب صفر کر دیا گیا ہے۔ یعنی اب پراپرٹی خریدتے وقت اس پر کوئی FED ٹیکس نہیں لگے گا۔