Bar Associations Gujranwala Division

Directions Contact the business

Bar Associations Gujranwala Division Working for the welfare of the lawyers

29/08/2026
Disregarding a clear order of the Court amounts to contempt of court. The Supreme Court must take serious action against...
22/08/2026

Disregarding a clear order of the Court amounts to contempt of court. The Supreme Court must take serious action against the Form-47 government to uphold the rule of law and the authority of the judiciary.
19 Members Punjab Bar Council declared the Government act not to follow the court instructions is amount to Contempt of court.

📢 اطلاع برائے معزز وکلاء صاحبانپنجاب بار کونسل کی جانب سے سال 2026-27 کے لیے پنجاب بھر کی ڈسٹرکٹ اور تحصیل/سب ڈویژنل بار...
17/08/2026

📢 اطلاع برائے معزز وکلاء صاحبان

پنجاب بار کونسل کی جانب سے سال 2026-27 کے لیے پنجاب بھر کی ڈسٹرکٹ اور تحصیل/سب ڈویژنل بار ایسوسی ایشنز کے سالانہ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
📌 انتخابات: ہفتہ 12 دسمبر 2026
🕘 وقت: صبح 9:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
ووٹروں کی فہرست، ڈیفالٹرز کی فہرست، واجبات کی ادائیگی، حتمی ووٹر لسٹ اور اعتراضات/اپیلوں کے لیے بھی پنجاب بار کونسل نے باقاعدہ شیڈول جاری کیا ہے۔
تمام معزز وکلاء صاحبان سے گزارش ہے کہ وہ مقررہ تاریخوں کے اندر اپنے واجبات اور ووٹر لسٹ سے متعلق معاملات مکمل کرلیں تاکہ اپنے حقِ رائے دہی سے بروقت استفادہ کیا جا سکے۔
براہِ کرم اس اطلاع کو دیگر وکلاء صاحبان تک بھی پہنچائیں۔
بیرسٹر قاسم مجمود بابا
ممبر پنجاب بار کونسل
سالانہ انتخابات 2026-27

13/05/2026

وکلا برادری کا فخر، چوہدری قاسم محمود بابا صاحب نے ثابت کر دیا کہ اصل قیادت خدمت، دیانت اور کردار سے پہچانی جاتی ہے۔
اور مراعات (TA/DA)سے دستبرداری ایک تاریخی اور قابلِ تقلید قدم ہے۔
ایسے لوگ ہی نظام بدلتے ہیں۔
We are proud of you 👏 Qasim Baba Mpbc
Punjab Bar Council 👏⚖️

بار فنڈ صرف وکلا کی فلاح و بہبود پر خرچ ہونا چاہیے۔  ہمیں فخر ہے کہ ہمارے بھائی قاسم محمود بابا، ممبر پنجاب بار کونسل، ن...
12/05/2026

بار فنڈ صرف وکلا کی فلاح و بہبود پر خرچ ہونا چاہیے۔
ہمیں فخر ہے کہ ہمارے بھائی قاسم محمود بابا، ممبر پنجاب بار کونسل، نے TA/DA کی مد میں کوئی فنڈ نہ لینے کا اعلان کر کے ایک قابلِ تحسین مثال قائم کی ہے۔
میں بابا صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے ہمارے ووٹ کا حق ادا کیا اور وکلا برادری کے اعتماد پر پورا اترنے کی بہترین کوشش کی۔
بابا صاحب کا یہ اقدام نہ صرف دیانت داری اور خدمتِ خلق کی عکاسی کرتا ہے بلکہ باقی ممبران کے لیے بھی مشعلِ راہ ہے۔ امید ہے کہ دیگر منتخب نمائندگان بھی اس روایت کو اپناتے ہوئے بار فنڈز کو صرف وکلا کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنے کو ترجیح دیں گے

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bar Associations Gujranwala Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bar Associations Gujranwala Division:

Shortcuts

Share