Team Muhammad Saeed Hanjra Advocate

Team Muhammad Saeed Hanjra Advocate Candidate Member Punjab Bar 2025-2030,
SERIAL NO. 09

03006462974

ایڈووکیٹ زبیر ضیاء گل کو پیپلز لائرز فارم کا ضلعی صدر منتخب ہونے پر مبارکباداللہ ہماری بار کے تمام معزز وکلاء کو ترقیاں ...
02/07/2026

ایڈووکیٹ زبیر ضیاء گل کو پیپلز لائرز فارم کا ضلعی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اللہ ہماری بار کے تمام معزز وکلاء کو ترقیاں اور صحت و عافیت عطا کرے آمین

عضیمتوں کا کارواں یہ غازیانِ سر شکنمحاز کی طرف بڑھیں سروں پہ باندھ کر کفنسب دوست سلامت رہیں
23/06/2026

عضیمتوں کا کارواں یہ غازیانِ سر شکن
محاز کی طرف بڑھیں سروں پہ باندھ کر کفن

سب دوست سلامت رہیں

الحمدللہ دفتر میں ایک شاندار دن اور خوبصورت ملاقات
23/06/2026

الحمدللہ دفتر میں ایک شاندار دن اور خوبصورت ملاقات

یار زندہ صحبت باقیپرتکلف عید ملن دعوتسب دوستوں کی محبتوں کا مشکور و قرضدارمحمد سعید ہنجراء ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
09/06/2026

یار زندہ صحبت باقی
پرتکلف عید ملن دعوت
سب دوستوں کی محبتوں کا مشکور و قرضدار

محمد سعید ہنجراء ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

الحمدللہ لاہور ہائی کورٹ میں ایک کیس کی شاندار حاضری کے بعد حلقہ احباب کے ساتھ
09/06/2026

الحمدللہ
لاہور ہائی کورٹ میں ایک کیس کی شاندار حاضری کے بعد
حلقہ احباب کے ساتھ

آج میں بمعہ ٹیم محمد سعیدُہنجراء ایڈووکیٹ ہائی کورٹ خالد مسعود سندھو ایڈووکیٹ و نائب صدر سپریم کورٹ کی والدہ محترمہ کے ا...
04/06/2026

آج میں بمعہ ٹیم محمد سعیدُہنجراء ایڈووکیٹ ہائی کورٹ خالد مسعود سندھو ایڈووکیٹ و نائب صدر سپریم کورٹ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کے لیے اُن کی خدمت میں حاضر ہوے۔
اس موقع پر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین

30/05/2026

السلام علیکم
نہایت افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ میاں عطاء اللہ ایڈووکیٹ کے بھائی رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان کی نماز جنازہ صبح نو بجے بروز اتوار ڈبلیو بلاک پیپلز کالونی میں ادا کی جائے گی
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
اللہ تعا لی پسماندہگان کو صبر جمیل عطا کرے آمین

A gentle reminder to all of the brothers to come and join
07/05/2026

A gentle reminder to all of the brothers to come and join

آپ سب کی شرکت باعث مسرت ہو گیاپنے دیگر دوست احباب کو بھی مدعو کیجیے
06/05/2026

آپ سب کی شرکت باعث مسرت ہو گی
اپنے دیگر دوست احباب کو بھی مدعو کیجیے

Address

193/194 Kyani Chambers
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Muhammad Saeed Hanjra Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share