Haji Travels Gujranwala

Haji Travels Gujranwala We offer visit visa services.

11/04/2026

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

 #مسجدِنبوی مسجدِ نبوی ﷺ میں قدم رکھتے ہی دل گواہی دیتا ہے کہ یہی سکون کی اصل جگہ ہے۔حضور ﷺ نے فرمایا: میرے حجرے اور منب...
04/02/2026

#مسجدِنبوی

مسجدِ نبوی ﷺ میں قدم رکھتے ہی دل گواہی دیتا ہے کہ یہی سکون کی اصل جگہ ہے۔
حضور ﷺ نے فرمایا: میرے حجرے اور منبر کے درمیان کی جگہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے — یہی ریاضُ الجنہ ہے۔
یہاں مانگی گئی دعائیں آنکھوں کو نم اور دل کو مطمئن کر دیتی ہیں۔
یا اللہ! ہمیں بار بار اس مقدس حاضری کا شرف عطا فرما 🤍🤲

 #مسجدقباء مسجدِ قبا اسلام کی پہلی مسجد ہے، جس کی بنیاد خود نبی کریم ﷺ نے رکھی۔یہ مسجد مدینہ منورہ میں واقع ہے اور یہاں ...
01/02/2026

#مسجدقباء
مسجدِ قبا اسلام کی پہلی مسجد ہے، جس کی بنیاد خود نبی کریم ﷺ نے رکھی۔
یہ مسجد مدینہ منورہ میں واقع ہے اور یہاں دو رکعت نماز ادا کرنے کا ثواب ایک عمرہ کے برابر ہے۔
مسجدِ قبا ایمان، سادگی اور روحانی سکون کی عظیم علامت ہے۔

29/01/2026

مدینہ کے حسین مناظر دل کو تسکین دیتے ہیں

07/04/2025

الحمدللہ، آپ کا اعتماد ہماری کامیابی

 #الحمدللہNew office in Doha Qatar 🇶🇦
09/03/2025

#الحمدللہ
New office in Doha Qatar 🇶🇦

26/02/2025

پریذیڈنٹ ٹرمپ نے 5 ملین ڈالر کی انوسٹمنٹ کے عوض امریکہ کی سٹیزن شپ کیلئے گولڈ کارڈ متعارف کروا دیا

Urgent Hiring...
18/02/2025

Urgent Hiring...

*🇶🇦 فوری ضرورت برائے قطر*🇶🇦 *مکینیکل ہیلپرز*پروڈکشن لائن میں ویلڈرز، الیکٹریشن، پائپ فٹرز وغیرہ کے ساتھ بطور ہیلپر کام ک...
11/01/2025

*🇶🇦 فوری ضرورت برائے قطر*🇶🇦
*مکینیکل ہیلپرز*
پروڈکشن لائن میں ویلڈرز، الیکٹریشن، پائپ فٹرز وغیرہ کے ساتھ بطور ہیلپر کام کرنا ہو گا۔

*سیلری 1300+اوورٹائم*
اوورٹائم کے ساتھ سیلری تقریبا 120000پاکستانی روپے بنے گی۔

عمر کی حد 18 سے 36 سال اور تھوڑا زیادہ پڑھنا لکھنا جانتا ہو۔
ڈیوٹی 8 گھنٹے
رہائش، میڈیکل، ٹرانسپوٹ اور اقامہID بذمہ کمپنی

*رابطہ: حاجی ٹریولزاینڈکنسلٹنٹ گوجرانوالہ*
0300-4731703
0300-4731709
ہمارا گروپ جوائن کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں تاکہ آپ کو آئندہ معلومات ملتی رہے۔

https://chat.whatsapp.com/DTFFycQoqS3837VAZeqFfw

قطر کا آزاد ویزہ ڈن بیس پر حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں۔
04/01/2025

قطر کا آزاد ویزہ ڈن بیس پر حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں۔

04/01/2025

Thanks for your love
Waqar Bhindar Dairy Farm

Address

Kent Plaza, Shahra E QuaideAzam Rahwali Chowk
Gujranwala
52280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Travels Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haji Travels Gujranwala:

Share