Rana Ehsaan Asghar

Rana Ehsaan Asghar ایک بہتر قوم اور ہجوم کی تفریق کا عزم

18/06/2026

2 hours healthy session about Criminal Law Procedure
Most practical and productive one
We are hoping our best contribution in the betterment of society

16/06/2026

ہمارے ایک بہت پیارے دوست ہیں وہ پلاسٹک دانہ کا کام کرتے ہیں
ان سے ایک فیکٹری مالکان نے ایک کڑوڑ اسی لاکھ روپے کا پلاسٹک دانہ خریدا اور رقم ادائیگی ٹال مٹول کر کے ساری رقم خرد برد کر لی۔
تمام علاقے کے پاوے سی پی او متعلقہ تھانہ اثرورسوخ استعمال کر لیے گئے

لیکن پاکستان میں لُچا سب توں اُچا والی بات مصداق ٹھہری کوئی بھی وہ پیسے ریکور کروا کر نہیں دے سکا

اسی طرح ایک اور کلائینٹ سے لاہور کی ایک پارٹی نے گیارہ لاکھ کا فراڈ کیا اور جب بھی وہ ریکوری کے لیے جاتا صاحب عمرہ کی ادائیگی پر گئے ہوتے

بتانے کا مقصد یہ ہے کہ حلال مال کمانے میں کوئی حرج نہیں
لیکن یہ سب جو لوگ ہیں یہ پیسے کی فراوانی ہونے کے باوجود لوگوں کے پیسوں کی ادائیگی کیے بغیر اپنی عیاشی کرتے ہیں دراصل یہی وہ لالچ ہے
جس کی یہ بزرک بات کر رہے ہیں
ضرورت مند کی ضرورتیں پوری ہو جاتی ہیں
لالچی انسان کی ہوس کبھی ختم نہیں ہوتی
بس اللہ تعالی سب پاکستانیوں کو حلال کمانے کی توفیق عطا کرے آمین

15/06/2026

جب ادارے عوامی سہولت کو مدنظر رکھ کر کام کریں تو ترقی کم سے کم قربانیوں سے حاصل ہوتی ہے
عوام تو حکمرانوں کے طابع ہے جیسا بولیں گے عوام آمین کہہ کر حکم ماننے کو تیار ہے
لیکن اب مسئلہ یہاں تب پیدا ہوتا ہے جب اصول اور وسائل بنانے والے مسائل کو یکسر نظر انداز کر دیں۔تو عوام اضطراب بے چینی اور تذبذب کا شکار ہوتی نظر آتی ہے بس اسی حاکم اور محکوم کے فرق کو جہالت کہا جاتا ہے

اور میرا ماننا ہے کہ یہ تقریباً دو طرفہ جہالت ہے اور باہمی مفاہمت سے ہی حل ہونی ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ کون حل نکالتا ہے اور کتنی جلدی

میں جب سے وکالت کے شعبہ سے منسلک ہوا ہوں پاکستانی نظام ,عوامی مزاج اور سرکاری و غیر سرکاری افسران و اہلکاران کے مزاج کو ...
14/06/2026

میں جب سے وکالت کے شعبہ سے منسلک ہوا ہوں پاکستانی نظام ,عوامی مزاج اور سرکاری و غیر سرکاری افسران و اہلکاران کے مزاج کو بہت قریب سے دیکھنے کا ہر دن موقع ملتا ہے اور جب بھی کوئی دوست پوچھتا ہے کوئی بات یعنی اپنا تجربہ
تو میں ہمیشہ ایک ہی بات کہتا ہوں کہ جتنا ہو سکتا بچ جاؤ اور دعا کرو کہ بچے رہو
کیونکہ آپ اس سسٹم کے سامنے کچھ بھی نہیں ہو
ہاں ہماری بہتری کی جدوجہد جاری ہے لیکن جب تک بہتری ہوتی نہیں
جتنا ہو سکتا ہے بچ جاؤ
پرامید بنو لیکن بیوقوف ہرگز مت بنو

آسٹریلین پلٹ فیملی کی گاڑی پر چکوال میں اتنے فائیرنگ راؤنڈز فائر کیے گئے اور ایک نو سالہ بچی جان بحق ہوئی

جب سب چلتا ہے وہ معاشرہ مشکل سے ہی چلتا ہے

اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ایڈووکیٹ امیرالحسن کے ساتھ اے ٹی سی اسلام آباد میں ایک شاندار اور یادگار دنبتاریخ ۱۱ جون ۲...
11/06/2026

اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ایڈووکیٹ امیرالحسن کے ساتھ اے ٹی سی اسلام آباد میں ایک شاندار اور یادگار دن
بتاریخ ۱۱ جون ۲۰۲۶

04/06/2026

اپنی بائیک کی دُمچی ضرور لگوائیں 🚲💦
یہ صرف پلاسٹک کا ٹکڑا نہیں، عوامی خدمت ہے!
ورنہ بارش میں آپ کی بائیک پیچھے والوں کو مفت واٹر پارک کی سواری کرا دیتی ہے

کیا آپ کو یہ پتہ ہے کہ موٹر سائیکل کی دمچی کسے کہتے ہیں

03/06/2026

ماموں جان حاجی محمد اختر کے ساتھ باغ کی خوشبوؤں میں ایک خوبصورت لمحہ 🌿
جہاں ہر پودا اُن کی محنت، محبت اور سادگی کی کہانی سنا رہا ہے۔
درخت صرف سایہ نہیں دیتے، یہ نسلوں کے لیے دعا اور وراثت بھی بن جاتے ہیں
آج انہی یادگار لمحوں کو قید کیا، فطرت کے قریب ترین۔ 🍃

03/06/2026

یار زندہ صحبت باقی
خوب گزری جب مل بیٹھے دیوانے چار
دوستوں کو ممکنہ باربی کیو پارٹی کے حوالے سے لائحہ عمل دیا
عید کی خوشیاں آپ سب کو مبارک ہوں

اکثر نوجوان یہ گلہ شکوہ کرتے نظر آتے ہیں کہ عید بور گزری سو کر گزری کچھ انجوائےمنٹ نہیں ہوئیتو میں سب دوستوں سے یہ بات ک...
31/05/2026

اکثر نوجوان یہ گلہ شکوہ کرتے نظر آتے ہیں کہ عید بور گزری سو کر گزری کچھ انجوائےمنٹ نہیں ہوئی
تو میں سب دوستوں سے یہ بات کہوں گا کہ عید خوشی اور مسرت کا دن ہے مسلمانوں کے لیے
تو فضول میں مایوسی مت پھیلائیں بلکہ اپنی فیمیلیز کو دوستوں کو وقت دیں
خوش رہیں
اپنی جسمانی اور زہنی صحت پر کام کریں اور روزانہ ایک بہتر انسان بننے کی جہد جاری رکھیں
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

28/05/2026

عید قربان
سخت جان

Address

193
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Ehsaan Asghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Ehsaan Asghar:

Share