Pakistan National Young Lawyers Association

Pakistan National Young Lawyers Association PAKISTAN NATIONAL YOUNG LAWYERS ASSOCIATION OFFICIAL

10/02/2026
09/02/2026

Founders Pnyla Rawalpindi Dvision Pakistan National Young Lawyers Association
Pakistan National Young Lawyers Association

08/02/2026

Your data. Your privacy. Your rights. 🔒⚖️

Do you actually know how digital laws protect you online?

Join PNYLA’s FREE 3-Day Online Webinar on Digital Law Framework, where we break down:
✔️ Data protection vs privacy law
✔️ Cyber threats & cybersecurity laws
✔️ Digital governance & e-commerce regulation in Pakistan

🎤 Featuring Miss Duaa Najam, a globally trained legal expert
📅 Feb 10–12 | 8–9 PM
📜 E-Certificate included

Because being online without legal awareness is a risk.

👉 Register now using the link below👇

https://forms.gle/hpLioMqVVnn61Z7a9

08/02/2026

*_نو منتخب عہدیداران و اراکینِ پاکستان نیشنل ینگ لائرز ایسوسی ایشن کے اعزاز میں تقریب حلف برداری اور لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن کی بابت مؤرخہ `09 فروری 2026 بروزِ سوار بوقتِ 2 بجے` بمقام کانفرنس ہال لاہور ہائی کورٹ میں پروگرام طے پایا گیا ہے لہٰذا تمام معزز اراکینِ اپنی حاضری یقینی بنائیں شکریہ_*

یہ لمحہ ہمارے لیے بے حد مسرت اور فخر کا باعث ہے کہ پاکستان نیشنل ینگ لائیرز ایسوسی ایشن کے حمایت یافتہ امیدوار برائے فنا...
18/01/2026

یہ لمحہ ہمارے لیے بے حد مسرت اور فخر کا باعث ہے کہ پاکستان نیشنل ینگ لائیرز ایسوسی ایشن کے حمایت یافتہ امیدوار برائے فنانس سیکرٹری ہر دلعزیز، خوش اخلاق اور باصلاحیت نوجوان محمد فاروق خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بھاری اکثریت سے الیکشن 2026-2027 ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم میں منتخب ہوئے ہیں۔ یہ شاندار کامیابی نہ صرف ان کی ذاتی محنت، استقامت اور علمی جدوجہد کا ثمر ہے بلکہ تمام معزز ممبران ینگ لائیرز ایسوسی ایشن کے لیے باعثِ اعزاز ہے۔
ایڈووکیٹ محمد فاروق خان نے دورانِ الیکشن نہ صرف الیکشن میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا بلکہ سیاست میں ایک فعال، باوقار اور مؤثر کردار ادا کرتے ہوئے جہلم بار کے وکلاء کے دل جیتے۔ مزید برآں، انکی یہ جیت پیشہ ورانہ سنجیدگی، قانونی بصیرت اور سیاسی میدان سے وابستگی کو واضح طور پر اجاگر کرتا ہے، جو کسی بھی نوجوان قانون دان کے لیے ایک قابلِ رشک مثال ہے۔
ان کی یہ کامیابی اس بات کی عکاس ہے کہ محنت، لگن اور مقصد سے وابستگی انسان کو بلند مقام تک پہنچا سکتی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ایڈووکیٹ محمد فاروق خان کو مستقبل میں بھی مزید کامیابیوں سے نوازے، انہیں حق و انصاف کی راہ پر ثابت قدم رکھے اور وہ اپنے علم و کردار سے بار ایسوسی ایشن اور ملک کا نام روشن کریں۔
ہم دل کی گہرائیوں سے انہیں اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

Address

Head Office
Gujranwala
......

Telephone

+923016272818

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan National Young Lawyers Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan National Young Lawyers Association:

Share