Umair Hussain

Umair Hussain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umair Hussain, Lawyer & Law Firm, Sub Divisional Courts Gojra, Gojra.

1992 کے بعد پہلی مرتبہ کوئی تمغہ 🥇   1984 کے بعد پہلی مرتبہ طلائی تمغہ 🥇 92.97 میٹر تھرو کے ساتھ اولمپکس ریکارڈ gold 🥇 ا...
09/08/2024

1992 کے بعد پہلی مرتبہ کوئی تمغہ 🥇
1984 کے بعد پہلی مرتبہ طلائی تمغہ 🥇
92.97 میٹر تھرو کے ساتھ اولمپکس ریکارڈ gold 🥇
انفرادی طور پر اولمپک میڈل جیتنے والے دوسرے پاکستانی 🇵🇰
(ان سے قبل صرف باکسر حسین شاہ نے 1988 کے سیول اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔)
Weldon

ان سب مشکلات کے باوجود ارشد ندیم جیت گیا۔ارشد کی اس کارکردگی کی بدولت پاکستان اولمپکس میں 1992 کے بعد پہلی مرتبہ کوئی تم...
08/08/2024

ان سب مشکلات کے باوجود ارشد ندیم جیت گیا۔
ارشد کی اس کارکردگی کی بدولت پاکستان اولمپکس میں 1992 کے بعد پہلی مرتبہ کوئی تمغہ جیتنے میں کامیاب ہوا ہے جبکہ طلائی تمغے کے لیے پاکستان کا انتظار اس سے بھی کہیں طویل تھا کیونکہ پاکستان نے اولمپکس میں اپنا آخری طلائی تمغہ 1984 کے لاس اینجلس اولمپکس میں ہاکی کے مقابلوں میں جیتا تھا۔

ارشد انفرادی طور پر اولمپک میڈل جیتنے والے دوسرے پاکستانی ہیں۔ ان سے قبل صرف باکسر حسین شاہ نے 1988 کے سیول اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔

ارشد ندیم 32 برس بعد پاکستان کے لیے اولمپکس میں پہلا تمغہ حاصل کرنے کی امید ہیں تاہم ان کے پاس موجود عالمی معیار کی اکلوتی جیولن (نیزہ) بھی خراب ہو چکی ہے۔ دوسری جانب ان کے حریف بھارت کے نیرج چوپڑا کے لیے بھارتی حکومت نے ٹوکیو اولمپکس سے پہلے 177 جیولن خریدے تھے۔
واضح رہے کہ عالمی معیار کی اس جیولن کی قیمت سات سے آٹھ لاکھ روپے کے قریب ہے۔

03/06/2024

‏اہم ترین خبر۔۔!!
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں بری۔..

✊🪖اس پاکستان کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا 💪🪖 🏏🤗🤗💪💪
28/03/2024

✊🪖

اس پاکستان کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا 💪🪖 🏏

🤗🤗💪💪

دشمن پر لرزا طاری😱😳✈عوام پر قرضہ طاری 😳🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐
26/03/2024

دشمن پر لرزا طاری😱😳✈
عوام پر قرضہ طاری 😳🤐

🤐🤐🤐🤐🤐🤐

18/03/2024
3 رمضان المبارکیوم وصال حضرت سیِّدَتُنا فاطمۃ الزہرا رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا
14/03/2024

3 رمضان المبارک
یوم وصال
حضرت سیِّدَتُنا فاطمۃ الزہرا رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا

ارشد ندیم 32 برس بعد پاکستان کے لیے اولمپکس میں پہلا تمغہ حاصل کرنے کی امید ہیں تاہم ان کے پاس موجود عالمی معیار کی اکلو...
07/03/2024

ارشد ندیم 32 برس بعد پاکستان کے لیے اولمپکس میں پہلا تمغہ حاصل کرنے کی امید ہیں تاہم ان کے پاس موجود عالمی معیار کی اکلوتی جیولن (نیزہ) بھی خراب ہو چکی ہے۔ دوسری جانب ان کے حریف بھارت کے نیرج چوپڑا کے لیے بھارتی حکومت نے ٹوکیو اولمپکس سے پہلے 177 جیولن خریدے تھے۔
واضح رہے کہ عالمی معیار کی اس جیولن کی قیمت سات سے آٹھ لاکھ روپے کے قریب ہے۔

11/02/2024

ووٹ ضمیر دا
تے
رزلٹ منیر دا
🤐😉

10/02/2024

پرانے زمانے میں غلام خریدے جاتے تھے.
آج 2024 میں آزاد خریدے جا رہے ہیں...

09/02/2024

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو حق رائے دہی کا اختیار نہیں دیتا۔

مطالعہ پاکستان

Address

Sub Divisional Courts Gojra
Gojra

Telephone

+923122759014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share