Mohabbat ky Naam

Mohabbat ky Naam In LoVe

ایسی غُربت تھی محبت کے دِنوں میں ہم پر اُس سے ملنے کے بھی اَسباب نہیں ہوتے تھے اتنے بے رنگ جوانی کے تھے وہ سال کہ جبآنکھ...
22/06/2024

ایسی غُربت تھی محبت کے دِنوں میں ہم پر
اُس سے ملنے کے بھی اَسباب نہیں ہوتے تھے

اتنے بے رنگ جوانی کے تھے وہ سال کہ جب
آنکھیں ہوتی تھیں مگر خواب نہیں ہوتے تھے

🖤

26/05/2024

فرصت ملی ہے آج چلو ڈھونڈنے چلیں

جو شوق کھو گئے تھے غم روزگار میں

20/12/2023

Laos 🇱🇦
Company Work Visa
1Year Contract
220k Salary per Month
Residence , Food from Company
0301-7196529

13/12/2023
11/10/2023

•• حسن بصری رحمہ اللہ سے پوچھا گیا , کہ دنیا میں آپ کی پرہیزگاری کا راز کیا ہے ؟
تو انہوں کہا :
١: میں نے جان لیا , کہ کوئی مجھ سے میرا رزق نہیں لے سکتا , تو میرا دل مطمئن ہوگیا

٢: میں نے جان لیا , کہ کوئی دوسرا میرے لئے عمل نہیں کرسکتا تو میں عبادات میں مشغول ہوگیا

٣: میں نے جان لیا ، کہ اللہ تعالی مجھ سے باخبر ہے , چناچہ مجھے شرمندگی ہوئی , کہ اللہ سے حالت معصیت میں جاملوں

٤: میں نے جان لیا , کہ موت میری تاک لگائے ہوئے ہے , تو میں نے رب سے ملاقات کی تیاری شروع کردی!

05/10/2023

تمام شب جاگتی خموشی نے اُس کو سوچا
وہ زیرِ لب گیت کوئی گنگنائے تو نیند آئے!

محسن نقوی

حضور آپ آئے تو دل جگمگائےورنہ لا چاروں کا کیا حال ہوتااسیروں کنیزوں پہ کیا کچھ گزرتیمصیبت کے ماروں کا کیا حال ہوتازمیں...
29/09/2023

حضور آپ آئے تو دل جگمگائے
ورنہ لا چاروں کا کیا حال ہوتا
اسیروں کنیزوں پہ کیا کچھ گزرتی
مصیبت کے ماروں کا کیا حال ہوتا

زمیں خوش فلک خوش حورو ملک خوش
خالق بھی خوش ہے ساری خلق خوش
ہوتی نہ گر خوش یہ ساری خدائی
تو رنگیں نظاروں کا کیا حال ہوتا

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

24/09/2023

‏اللهُم علّق قلبي بك، وأبعدني عن دروب الخيبات وارزقني الثبات حتى ألقاك 🤍

اے اللہ میرے دل کو اپنے ساتھ لگا دے، مجھے مایوسیوں کی راہوں سے دور رکھ اور مجھے استقامت عطا فرما یہاں تک کہ میں تجھ سے آ ملوں

آمین یا رب العالمین

بھاتے نہیں ہیں دنیا کو دو چاند ایک ساتھ..!!تُو ساتھ تھا تو کتنے ہی ماتھوں پہ بل پڑے....!
14/09/2023

بھاتے نہیں ہیں دنیا کو دو چاند ایک ساتھ..!!
تُو ساتھ تھا تو کتنے ہی ماتھوں پہ بل پڑے....!

08/09/2023


Airline Tickets 🎫 🎟️
Students (Uk, Australia,Canada,USA)
Family
Groups
🌎
+92301-7196529

Address

Lahore
Faisalabad

Telephone

03017196529

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohabbat ky Naam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share