Khalid Rana Advocate

Khalid Rana Advocate LAW OFFICES AT FAISALABAD, LAHORE, ISLAMABAD. BEST LEGAL ADVICE & HELP IN
CIVIL, CRIMINAL & CORPORAT

29/06/2025
رونے دھونے سے کچھ نہیں ھوتا،ھر انجام کو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی موڑ دینا،مولوی صاحب ، یہ بھی سوچنا چاھیے ، کہیں آللہ رب ...
04/06/2025

رونے دھونے سے کچھ نہیں ھوتا،
ھر انجام کو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی موڑ دینا،
مولوی صاحب ، یہ بھی سوچنا چاھیے ، کہیں آللہ رب العزت کی پکڑ کا شکار تو نہیں ھو گئے،
ذرا ذرا بات پر ، اپنی خاندانی جائیداد پر اترانا ،، خیر وہ بھی اتنی نہیں ،، جتنے شان وشوکت ، پچھلے 10/15 سال میں تحفہ تحائف اور خفیہ و ظاہری کاروبار سے اے،
ھمارے ھاں سچ کا سب سے زیادہ فقدان ، سٹیج پر چمٹے رھنے والے ، مولوی صاحبان میں پایا گیا ھے،،
اتنی بے دردی سے قصائی ، جانور پر بھری نہیں چلاتا ، جتنی بے خوفی سے ، مولوی ، اللہ رب العزت اور نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دین میں جھوٹ اور من گھڑت باتوں کو شامل کر دیتے ھیں ،
مولوی صاحب ، تکبر ، ڈرامے بازی ، جھوٹ اور فرعون بننے کی ادا ھئیں چھوڑئیے ،، صرف اور صرف اللہ سبحان و تعالیٰ سے معافی مانگئے،، جن کا دین بھاڑا ھے ، جن کی جھوٹ سے عاقبت بگاڑی ھے ، وہ بھی شائد معاف کر دیں

PLEASE SUBSCRIBE Stories Official Channel

12/12/2024
09/02/2024

رویوں میں ربر جیسی لچک رکھیئے کتنا بھی تناؤ آ جائے موقعہ ملتے ہی واپس اصلی حالت میں آ جاتا ھے۔

مایوس نہ ہوں۔ آپ اپنے حصے کا کام کریں باقی اللہ تعالٰی پہ چھوڑ دیں
07/02/2024

مایوس نہ ہوں۔ آپ اپنے حصے کا کام کریں باقی اللہ تعالٰی پہ چھوڑ دیں

09/01/2024

نواز شریف کی نا اہلی ختم؛
شکریہ قاضی فائز عیسیٰ
اب ٓہم تم ہوں گے الیکشن ہوگا
رجیم چینج کا خواب پورا ہوگا

31/12/2022

السلام و علیکم ، نئے سال کی آمد ھے، اللہ پاک سے دعا ھے،نیا سال آپ کیلئے ،اپ کےخاندان اور احباب کیلئے خوشیوں ،کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے ،،

محترم مولانا طارق جمیل صاحب کی نظر،
16/12/2022

محترم مولانا طارق جمیل صاحب کی نظر،

ھم کیا کر رھے ھیں ، ھمارا آرمی چیف لائن/ سامنے بیٹھ کر ، ہدایت لیتے ھیں ،، 22 کروڑ انسانوں کی غیرت کا جنازہ نکال دیا ھے ...
07/10/2022

ھم کیا کر رھے ھیں ، ھمارا آرمی چیف لائن/ سامنے بیٹھ کر ، ہدایت لیتے ھیں ،، 22 کروڑ انسانوں کی غیرت کا جنازہ نکال دیا ھے ، انڈین کیا کر رھے ھیں ، قوم بنو اور قوم بناو، ملک لوٹا کر باھر گھر نہ بناؤ ،غیرت مند بنو،

Address

Office No 111 Allama Iqbal Law Chambers District Courts Faisalabad
Faisalabad

Telephone

92 321 6565640

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Rana Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khalid Rana Advocate:

Share