Uzma Sandhu Law Associates

Uzma Sandhu Law Associates Welcome To My official Page
Uzma Sandhu
(Advocate Of High Court)
Ex vice president DBA Faisalabad

12/03/2024

رمضان اور جاپانی لڑکی

مشہور رائٹر اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ می وا (Miwa) نامی ایک جاپانی لڑکی میری آفس کولیگ تھی۔ رمضان شروع ہوا تو کہنے لگی یہ جو تم رمضان کا پورا مہینہ صبح سے شام تک بھوکے پیاسے رہتے ہو اس سے تمہیں کیا ملتا ہے؟

میں نے اسے بتایا کہ روزہ ایک عبادت ہے اور یہ صرف بھوکے پیاسے رہنے کا نام نہیں ہے بلکہ روزے کے دوران جھوٹ نہ بولنا، ایمانداری سے اپنا کام کرنا، پورا تولنا، انصاف کرنا وغیرہ وغیرہ اور تمام برے کاموں سے بھی بچنا ہوتا ہے۔

وہ بڑی سنجیدگی سے بولی: آپ کے تو مزے ہیں جی۔ ہمیں تو سارا سال ان کاموں سے بچنا ہوتا ہے اور آپ کو بس ایک مہینہ۔

✍🏻 (اشفاق احمد کی ڈائری سے)

Address

Iftikhar Law Building Chamber No 138 District Court Faisalabad
Faisalabad
38000

Telephone

+923024520882

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uzma Sandhu Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uzma Sandhu Law Associates:

Share