Advocate High Courts, pakistan

Advocate High Courts, pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Advocate High Courts, pakistan, Faisalabad.

24/10/2024
26/09/2024

((اللہ کی ناراضگی کا نتیجہ ملاحظہ فرمائیں۔))
القرآن - سورۃ نمبر 43 الزخرف
آیت نمبر 55-56
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم ۔بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۔
فَلَمَّاۤ اٰسَفُوۡنَا انْتَقَمۡنَا مِنۡهُمۡ فَاَغۡرَقۡنٰهُمۡ اَجۡمَعِيۡنَۙ ۞ فَجَعَلۡنٰهُمۡ سَلَفًا وَّمَثَلًا لِّلۡاٰخِرِيۡنَ ۞
ترجمہ:
چنانچہ جب انہوں نے ہمیں ناراض کردیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان سب کو غرق کردیا۔ ۞ اور ہم نے انہیں ایک گئی گزری قوم اور بعد والوں کے لیے عبرت کا نمونہ بنادیا۔۞

16/10/2023

القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران. آیت نمبر 129
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ. بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَلِلّٰهِ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ‌ؕ يَغۡفِرُ لِمَنۡ يَّشَآءُ وَ يُعَذِّبُ مَنۡ يَّشَآءُ‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ  ۞
ترجمہ:
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے۔ وہ جس کو چاہتا ہے معاف کردیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے عذاب دیتا ہے، اور اللہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔ ؏

لفظی ترجمہ:
وَلِلّٰهِ : اور اللہ کے لیے | مَا : جو | فِي السَّمٰوٰتِ : آسمانوں میں | وَمَا : اور جو | فِي الْاَرْضِ : زمین میں | يَغْفِرُ : وہ بخشدے | لِمَنْ : جس کو | يَّشَآءُ : چاہے | وَيُعَذِّبُ : اور عذاب دے | مَنْ : جس | يَّشَآءُ : چاہے | وَاللّٰهُ : اور اللہ | غَفُوْرٌ: بخشنے والا | رَّحِيْمٌ: مہربان

15/10/2023

جتنا شور فلسطین اور اسرائیل تنازعہ پر برپا ہے۔ اتنا مقبوضہ کشمیر کے تنازعہ پر کیوں نہیں ہے۔؟ کیا کشمیری مسلمان انسان نہیں۔؟

سبحان اللہ
09/04/2023

سبحان اللہ

سبحان اللہ/شکرالحمداللہ/اللہ اکبر
05/03/2023

سبحان اللہ/شکرالحمداللہ/اللہ اکبر

بے جو اللہ نے قرآن میں فرمادیا وہی ہوگا۔
07/01/2023

بے جو اللہ نے قرآن میں فرمادیا وہی ہوگا۔

03/06/2018
03/06/2018

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate High Courts, pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share