Anis Rubbani

Call Directions Contact the business

Anis Rubbani Lawyer

Ghulam Rubbani Faisalabad
26/08/2026

Ghulam Rubbani Faisalabad

تازہ نعت کا شعر ملاحظہ ہو
25/08/2026

تازہ نعت کا شعر ملاحظہ ہو

پروفیسر ڈاکٹر ریاض مجید صاحب کو اردو ادب میں ان کی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز سے نوازا ہے۔ ڈاکٹر ...
18/08/2026

پروفیسر ڈاکٹر ریاض مجید صاحب کو اردو ادب میں ان کی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز سے نوازا ہے۔ ڈاکٹر ریاض مجید خصوصاً نعت رسول مقبول کے حوالے سے وہ منفرد مقام رکھتے ہیں جو علمی و ادبی حلقوں میں کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ خصوصی وقت دینے کا شکریہ۔
Ghulam Rubbani Deputy Commissioner Faisalabad Faisalabad The Advocate Everyeye.it AARP Advocates Advocate Health Care RPO Faisalabad Suthra Punjab Agency Faisalabad Team Adv Rana Basharat Hussain

16/08/2026
15/08/2026

چونا خوب لگاتے جاؤ
چاہے رشوت کھاتے جاؤ
چاہے ٹیکس بچاتے جاؤ
بس تم مال کماتے جاؤ
آزادی کا جشن مناؤ

آزادی کا مطلب سمجھو
گاڑی لےکر باہر نکلو
شیشے کھولو ڈیک بجاؤ
گھومو، گاؤ، ناچ رچاؤ
آزادی کا جشن مناؤ

تہذیبِ اجداد تو بکھری
کہ آزادئ مادر پدری
ان بچوں کا زیور ٹھہری
کہنہ باتیں مت دھراؤ
آزادی کا جشن مناؤ

دیس ہے اپنا بھیس ہے اپنا
سیدھا سادہ کیس ہے اپنا
بچوں کو سندیس ہے اپنا
میسیج تھا بس ، مت شرماؤ
آزادی کا جشن مناؤ

غلام ربانی آنِس بیگ

ہمیشہ بنتے ادھڑتے عمل میں رہتا ہےیہ عکس پختہ تن مضمحل میں رہتا ہےمیں لاکھ خود کو بنا رکھوں مرمریں پیکروہ بن کے کرمک دل س...
12/08/2026

ہمیشہ بنتے ادھڑتے عمل میں رہتا ہے
یہ عکس پختہ تن مضمحل میں رہتا ہے
میں لاکھ خود کو بنا رکھوں مرمریں پیکر
وہ بن کے کرمک دل سرخ سِل میں رہتا ہے
بجا ہے حسن معانی ہے رنگِ زیبائی
مجھے یہ دھوکہ تیرے لب کے تِل میں رہتاہے
آنس ربانی Ghulam Rubbani Anis Baig Anis Rubbani

09/08/2026

Yar yeh bat sunnay wali he..

Address

Faisalabad

Telephone

+923004827778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anis Rubbani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anis Rubbani:

Shortcuts

Share

Category