Ayesha Masjid FSD Officail

Ayesha Masjid FSD Officail فرقہ واریت سے پاک تقاریر آپ تک پہنچانے کی کوشش کرتے رہیں گےان شاءاللہ آپ بھی ان ویڈیوز کو شئیر کریں

18/04/2024

یہ ہے وہ بیان جس کے بعد واپسی پر کچھ دیر میں حضرت
مولانا ابوبکر صدیق معاویہ صاحب کو فورآ گرفتار کرلیا گیا.
From ayesha masjid

16/04/2024

جبل استقامت
واہ ابوبکر معاویہ
تیری جرأت کو سلام
عدالت پیش کئے بعد #ابوبکرمعاویہ استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے
عدالت میں پیشی کے وقت کا انداز

#ابوبكرمعاويہ *p

12/04/2024
ان شاءاللہ جلد ہی خوشخبری سنائی جائے گی تمام جماعتیں ایک پیج پر الحمدللہ رب العالمین اہلحدیث لاوارث نہیں ہیں
12/04/2024

ان شاءاللہ جلد ہی خوشخبری سنائی جائے گی تمام جماعتیں ایک پیج پر الحمدللہ رب العالمین اہلحدیث لاوارث نہیں ہیں

حکومت وقت سے مولانا ابوبکر صدیق معاویہ صاحب کی رہائی کا مطالبہ From ayesha masjid faisalabad Lal mill chowk
12/04/2024

حکومت وقت سے مولانا ابوبکر صدیق معاویہ صاحب کی رہائی کا مطالبہ
From ayesha masjid faisalabad Lal mill chowk

یا عید قاری ابوبکر صدیق اور فلسطین کے لیے قربان کرتا ہو برائے مہربانی اس پوسٹ کو لائک اور شیئر کریں
10/04/2024

یا عید قاری ابوبکر صدیق اور فلسطین کے لیے قربان کرتا ہو برائے مہربانی اس پوسٹ کو لائک اور شیئر کریں

10/04/2024

تمام احباب دعا کریں کہ اس شر سے خیر برآمد ہو اور تمام مسالک کے اکابرین اسکو لبرل مافیا کے خلاف ایک ٹیسٹ کیس بنائیں ظلم کی عجیب و غریب داستان ابوبکر معاویہ کیس

10/04/2024

Pray and dua for qari saab

مولانا ابوبکر معاویہ کیس میں نیا لیکن عجیب و غریب موڑنا معلوم افراد نے 6 اپریل کو ابوبکر معاویہ کو اسکے گھر واربرٹن ضلع ...
08/04/2024

مولانا ابوبکر معاویہ کیس میں نیا لیکن عجیب و غریب موڑ
نا معلوم افراد نے 6 اپریل کو ابوبکر معاویہ کو اسکے گھر واربرٹن ضلع ننکانہ سے سحری کے وقت اٹھایا، 6 اپریل کو ہی مختلف لوگوں کی جانب سے ابوبکر معاویہ کے جبری اغواء کے خلاف صدا بلند کی گئی، علامہ ابتسام الہٰی ظہیر نے بھی ایک پوسٹ کے ذریعے انکی دوبارہ گرفتاری کا تذکرہ کیا۔ لیکن تازہ صورتحال یہ ہے کہ 7 اپریل کو تھانہ شاہدرہ لاہور میں ابوبکر معاویہ کے خلاف ایک FIR درج کی گئی جس کے مطابق ابوبکر معاویہ کو شاہدرہ کے ایک قبرستان سے بچے کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔ کب تک علما ء کو اسی طرح نشانہ بنایا جا تا رہے گا

Jamai masjid ayesha masjid faisalabad
03/04/2024

Jamai masjid ayesha masjid faisalabad

Address

Sir Syed Town
Faisalabad

Telephone

+923017557252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Masjid FSD Officail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ayesha Masjid FSD Officail:

Share

Category