Akhtar Awan Law Associates - Services Law Consultant

Call Directions Website Contact the business

Akhtar Awan Law Associates - Services Law Consultant Legal Consultant of the Service Matter. Government Employees of Punjab Government can contact me for

“Let the light of the Prophet ﷺ inspire us to uphold justice, serve humanity, and stand for what is right.”Jashn E Eid M...
26/08/2026

“Let the light of the Prophet ﷺ inspire us to uphold justice, serve humanity, and stand for what is right.”
Jashn E Eid Milad Un Nabi SAW Mubarak

We appreciate the extreme efforts of the Hon'ble Vice President of DBA Faisalabad Mr. Rana Rashid Ali Khan for the resto...
13/06/2026

We appreciate the extreme efforts of the Hon'ble Vice President of DBA Faisalabad Mr. Rana Rashid Ali Khan for the restoration of Faisalabad Bench of Punjab Service Tribunal, Lahore

کیا آپ سرکاری ملازم ہیں ؟
04/04/2026

کیا آپ سرکاری ملازم ہیں ؟

Punjab Service Tribunal Lahore  نے اپیل منظور کرتے ہوئے یہ واضح کر دیا کہ بحالی کے بعد ملازم کے ساتھ مالی نقصان کا برتاؤ...
04/04/2026

Punjab Service Tribunal Lahore
نے اپیل منظور کرتے ہوئے یہ واضح کر دیا کہ بحالی کے بعد ملازم کے ساتھ مالی نقصان کا برتاؤ قانون کے مطابق نہیں۔
ٹربیونل نے نہ صرف اپیل منظور کی بلکہ یہ بھی قرار دیا کہ درمیانی عرصے کو leave without pay قرار دینا غلط تھا، جس کے نتیجے میں تمام واجب الادا تنخواہیں بحال کر دی گئیں ...



Awan Law Associates - Services Law Consultant


مزید معلومات اور قانونی مشاورت کے لیے درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں:
0303-9600094
0305-7744199

پنجاب سروس ٹربیونل لاہور نے اپیلانٹ فرحان گل کی اپیل منظور کرتے ہوئے متعلقہ حکم کو کالعدم قرار دے دیا۔ ٹربیونل نے قرار د...
03/04/2026

پنجاب سروس ٹربیونل لاہور نے اپیلانٹ فرحان گل کی اپیل منظور کرتے ہوئے متعلقہ حکم کو کالعدم قرار دے دیا۔ ٹربیونل نے قرار دیا کہ اپیلانٹ کے خلاف محکمانہ کارروائی میں بنیادی قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔ ریکارڈ کے مطابق اپیلانٹ کو پہلے برطرف کیا گیا، بعد ازاں اپیل پر کیس دوبارہ انکوائری کے لیے بھجوایا گیا جہاں انکوائری آفیسر نے معمولی سزا کی سفارش کی، تاہم مجاز اتھارٹی نے اس کے برعکس اپیلانٹ کی غیر حاضری کو بغیر تنخواہ کے عرصہ قرار دے دیا۔

مزید برآں، ٹربیونل نے مشاہدہ کیا کہ جب چارج شیٹ کو نرم رویہ اختیار کرتے ہوئے ختم کیا گیا تو اس کے باوجود اپیلانٹ کے سروس سے باہر رہنے کے عرصہ کو بغیر تنخواہ قرار دینا بلا جواز تھا۔ ان قانونی خامیوں کی بنیاد پر ٹربیونل نے اپیل منظور کرتے ہوئے سابقہ حکم کو کالعدم قرار دیا اور اپیلانٹ کے سروس سے باہر رہنے کے عرصہ کو واجب الادا چھٹی (leave of the kind due) شمار کرنے کا حکم دیا۔



Awan Law Associates - Services Law Consultant


مزید معلومات اور قانونی مشاورت کے لیے درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں:
0303-9600094
0305-7744199

پنجاب سروس ٹربیونل لاہور نے اپیلانٹ عمران اللہ دتّا (سابق سیکیورٹی کانسٹیبل) کی برطرفی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بح...
18/03/2026

پنجاب سروس ٹربیونل لاہور نے اپیلانٹ عمران اللہ دتّا (سابق سیکیورٹی کانسٹیبل) کی برطرفی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بحال کر دیا۔ ٹربیونل نے واضح کیا کہ مجاز اتھارٹی کے علاوہ کسی نااہل افسر کا جاری کردہ سزا کا حکم قانوناً کالعدم ہے۔ اس معاملے میں برطرفی کا آرڈر لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) ندیم خان نے جاری کیا جو کہ پولیس فورس کے ریگولر افسر نہیں تھے، جبکہ پنجاب پولیس (E&D) رولز 1975 کے تحت یہ اختیار صرف ایس پی یا اس سے اعلیٰ رینک کے افسر کو حاصل ہے۔ مزید برآں، ٹربیونل نے یہ بھی نوٹ کیا کہ اپیلانٹ کو ان کے خلاف پیش کردہ گواہوں کی جرح کا موقع نہ دیا گیا، جو کہ قانون کے تحت ان کا بنیادی حق ہے۔ اس طرح بغیر باقاعدہ انکوائری کے محض شوکاز نوٹس کے ذریعے بڑی سزا نافذ کر دی گئی۔ ٹربیونل نے انہی بنیادی خامیوں کی بناء پر اپیلانٹ کی برطرفی کالعدم قرار دے کر انہیں ساری تنخواہوں (with pay )کے ساتھ بحال کر دیا ۔۔۔



Akhtar Awan Law Associates - Services Law Consultant


مزید معلومات اور قانونی مشاورت کے لیے درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔۔۔
0303-9600094
0305-7744199

Address

Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923336508501

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhtar Awan Law Associates - Services Law Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akhtar Awan Law Associates - Services Law Consultant:

Shortcuts

Share