Lawyers of Faisalabad

Lawyers of Faisalabad If you are searching for a good family lawyers in Faisalabad, then you have come to the right place.

01/05/2026
30/04/2026

سولر کمپنیوں کی آئی شامت جناب محمد راشد صاحب ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج فیصل آباد نےKnox Solar Inverter کمپنی کوناقص غیر معیاری سولرانورٹر کی فروخت پر حافظ عبدالرب نشتر احمد شہری کی کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے تحت شکایت پرKnox Soler Inverter کمپنی کیخلاف -/575,000روپے جرمانہ کی سزاجسمیں -/50,000روپےLitigation چارجز بھی شامل ۔

22/03/2026

کوئی غیر محرم دلہن کی طرف سے وکیل مقرر نہ ہو سکتا ہے ۔ دعویٰ تکذیب نکاح ڈگری ہوا۔
(PLD 2003 Pesh 1)

22/03/2026

مدعیہ کے مطابق عدالت میں اس کا بیان اور نکاح زبردستی کروایا گیا تھا۔ دعویٰ تکذیب نکاح ڈگری ہوا۔
(2005 MLD 1615).

22/03/2026

مدعا علیہ، مدعیہ کے دعویٰ حق مہر، نان و نفقہ اور سامان جہیز کے جواب میں جواب تکذیب نکاح دائر کر سکتا ہے ۔
(2010 MLD 585).

22/03/2026

مدعی کی بیوی، مدعی کے اہلِ خانہ کے نام اور تعداد نہ بتا سکی۔ گواہان میں نکاح ہونے کے وقت میں تضاد تھا۔ دعویٰ تکذیب نکاح ڈگری شد۔
(2010 MLD 585).

22/03/2026

دعویٰ تکذیب نکاح کو ثابت کرنے کے لیے، شادی کی Foundation نکاح اور Valid Marriage کا ثابت کرنا لازم ہے ۔
(2021 YLR 43).

18/11/2025

اگر سامان جہیز سسر کے قبضہ میں ہو تو وہ ضروری فریق مقدمہ ہے ۔2018 CLC 241.

18/11/2025

دعٰوی واپسی سامان جہیز میں سامان جہیز کی رسیدات کے تحریر کنندہ کو پیش کرنا ضروری نہ ہے ۔2018 YLR 1642

18/11/2025

محض لسٹ سامان جہیز ایگزبٹ نہ ہونے کی بناء پر دعٰوی سامان جہیز خارج نہ ہو گا۔
2019 MLD 1145

18/11/2025

رواج کے مطابق والدین اپنی بیٹیوں کو اپنی حیثیت سے زائد سامان جہیز دیتے ہیں ۔2019 YLR 1862 (c)

Address

Chamber #145 District Courts
Faisalabad
38000

Telephone

+923009657315

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyers of Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share