DOST Law Associates

DOST Law Associates Law Firm

Indeed
07/12/2023

Indeed

11/10/2022
It is informed with great sorrow that Mr. Azfar Sultan Syed learned ASJ Lahore..Son in Law of Justice (R) Syed Sakhi Hus...
11/11/2020

It is informed with great sorrow that Mr. Azfar Sultan Syed learned ASJ Lahore..
Son in Law of Justice (R) Syed Sakhi Hussain Bukhari...
Brother in Law of
Syed Sajid Ali Bukhari advocate
Syed Majid Bukhari advocate
Syed Asad Bukhari Advocate
Is no more with us

جب بھی اپنی فیملی کو کسی آؤٹ آف سٹی میں لے کر  جائیں یا دور سفر پر جائیں. تو  وہ اپنے ہمراہ   اسلحہ ضرور رکھیں جہاں پر ل...
11/09/2020

جب بھی اپنی فیملی کو کسی آؤٹ آف سٹی میں لے کر جائیں یا دور سفر پر جائیں. تو وہ اپنے ہمراہ اسلحہ ضرور رکھیں جہاں پر لگے آپ کی جان اور مال عزت کو خطرہ ہے آپ اس کو ادھر ہی شوٹ کر دیں. کیونکہ اس ملک میں انصاف نہیں ..آپ کو خود انصاف لینا پڑے گا سب سے پہلے اپنی عزت اور پھر اپنے جان و مال کی حفاظت کے لیےاسلحہ ضرور رکھیں..یہ اب وقت کی ضرورت بن چکا ہے...اپنی حفاظت خود کریں ورنہ اپنی عزت لوٹنے کا تماشہ میڈیا پر دیکھیں.. اگر ریاست آپ کی حفاظت نہیں کر سکتی تو آپ کو اپنی حفاظت خود کرنا پڑے گی.سرے عام روڑ پر ٹریفک سارجنٹ کو قتل کرنے والا مجرم باعزت بری ھوگیا اور اب یہاں سرے عام پھانسی کی بات کرتے ہو۔

10/06/2020

اگر پولیس کسی شخص کو ناکے پر روک کر اس سے زبردستی پیسے لیتی ھے تو ان اہلکاروں پر دفعہ 382
ت پ اور 155c پولیس آرڈر 2002 کے تحت FIR درج ھوسکتی ھے ۔ آپ یہ FIR جسٹس آف پیس کو پٹیشن دائر کر کے کروا سکتے ہیں۔

05/04/2020

Legal opnion

اگر کسی شخص کا ٹریفک وارڈن ناجائز چالان کرے تو وہ شخص اس چالان کو متعلقہ سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں چیلنج کر سکتا ھے.
ٹریفک چالان چیلنج کرنے کا طریقہ.
شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
ایک درخواست متعلقہ سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ جس کا عنوان " Cancellation of illegal Traffic Challanلکھیں.
ٹریفک چالان کی فوٹو کاپی.
یہ تمام چیزیں ایک فائل میں لگا کر متعلقہ سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں جمع کروادیں.
سپیشلجوڈیشل مجسٹریٹ آپ کو ایک تاریخ بتائے گا اور اس دن آپ کو اور جس ٹریفک وارڈن نے آپ کا ناجائز چالان کیا ھے آپ دونوں کو بلا کر دونوں کا مئوقف سنے گا اور اگر آپ حق پر ہوئے تو آپ کا چالان کینسل کرکے جرمانہ معاف کر دے گا.

Address

ChenOne Road
Faisalabad

Telephone

03336655110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DOST Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DOST Law Associates:

Share