Shahzor's Courtroom Counsel

Shahzor's Courtroom Counsel Law explained in simple words. ⚖️🧾
Awareness is the first step toward justice. 📚📖

Eid Mubarak to you and Your Family! 🌙✨May this beautiful occasion bring happiness, peace, and countless blessings into y...
21/03/2026

Eid Mubarak to you and Your Family! 🌙✨
May this beautiful occasion bring happiness, peace, and countless blessings into your life. May your home be filled with joy, your heart with gratitude, and your days with success.
Remember me in your prayers. 🤍

Shahzor Khan, Advocate

19/03/2026

What are the ingredients of Alibi?
What is the burden of proof on Police?
How can the Police assist you in your defense?
In this episode of Qanooniat, we explain the Plea of Alibi under the Qanun-e-Shahadat Order (QSO) and how it works in criminal and civil litigation in Pakistan.

Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission کی جانب سے سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ (BPS-18) کے تحریری امتحان کا شیڈول جاری کر...
17/03/2026

Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission
کی جانب سے سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ (BPS-18) کے تحریری امتحان کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
تمام امیدواروں کے لیے نیک تمنائیں Best of Luck! ✨
اللہ آپ سب کو کامیابی عطا فرمائے۔ محنت، لگن اور اعتماد کے ساتھ امتحان دیں، کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔

08/03/2026

In this episode of Qanooniat, we explain the Plea of Alibi under the Qanun-e-Shahadat Order (QSO) and how it works in criminal and civil litigation in Pakistan.
This short lecture explains the legal principles, practical courtroom strategy, and evidentiary requirements behind one of the most commonly misunderstood defenses in Pakistani criminal trials.

Topics covered:
What is the Plea of Alibi
Article 24 QSO (Qanun-e-Shahadat)
Article 119 QSO (Qanun-e-Shahadat)
Type of Evidence in Alibi (Oral, Documentary and Electronic)
Burden of Proof in cases of Alibi
When to raise Alibi as defense
Case Laws on Alibi

Watch Full on Youtube:
https://youtu.be/DWWZUW_kvFQ?si=CH_ZvPbfKqNRF25V

🏛️ پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف ایمووایبل پراپرٹی (ترمیمی) آرڈیننس 2026 کی توثیقلاہور ہائی کورٹ نے کمیٹیوں کے فیصلے کالعد...
26/02/2026

🏛️ پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف ایمووایبل پراپرٹی (ترمیمی) آرڈیننس 2026 کی توثیق
لاہور ہائی کورٹ نے کمیٹیوں کے فیصلے کالعدم قرار دے کر مقدمات ٹربیونلز کو منتقل کر دیا
غیر قانونی قبضوں اور جائیداد کے تنازعات کے حوالے سے ایک اہم آئینی و قانونی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹیوں (DRCs) کے تحت کیے گئے فیصلوں کو کالعدم (Null & Void) قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ ان کمیٹیوں کو عدالتی اختیارات حاصل نہیں تھے۔
عدالتِ عالیہ نے حکومت کے جاری کردہ
Punjab Protection of Ownership of Immovable Property (Amendment) Ordinance, 2026
کی بھی توثیق کر دی ہے، جس کے تحت غیر قانونی قبضوں سے متعلق مقدمات کے فیصلے اب باقاعدہ قائم کردہ ٹربیونلز کریں گے۔
🔹 عدالت کے اہم نکات
✔ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹیوں کے تمام متعلقہ فیصلے منسوخ قرار دے دیے گئے۔
✔ تقریباً 1500 سے زائد جائیداد کے تنازعات متعلقہ ٹربیونلز کو منتقل کرنے کا حکم دیا گیا۔
✔ ٹربیونلز کو قانونی اختیار اور باقاعدہ دائرہ کار فراہم کیا گیا۔
✔ ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف متاثرہ فریق کو اعلیٰ عدالت سے رجوع کرنے کا حق برقرار رکھا گیا۔
🔹 ترمیمی آرڈیننس کے نمایاں پہلو
Punjab Protection of Ownership of Immovable Property (Amendment) Ordinance, 2026 کے تحت:
غیر قانونی قبضوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا طریقہ کار وضع کیا گیا۔
انتظامی کمیٹیوں کے بجائے عدالتی نوعیت کے فورم (ٹربیونلز) کو اختیار دیا گیا۔
مقدمات کے جلد فیصلے کے لیے مدت مقرر کی گئی۔
اپیل کا حق محفوظ رکھا گیا تاکہ قانونی تحفظ برقرار رہے۔
📌
یہ فیصلہ صوبہ پنجاب میں جائیداد کے تنازعات اور غیر قانونی قبضوں کے مقدمات کے لیے ایک بڑی قانونی تبدیلی کی حیثیت رکھتا ہے۔ عدالت کی توثیق کے بعد اب ایسے تمام معاملات ٹربیونلز کے ذریعے قانون کے مطابق نمٹائے جائیں گے، جس سے شفافیت، قانونی استحکام اور فریقین کے حقوق کے تحفظ میں بہتری متوقع ہے۔

08/02/2026

Project "Qanooniat" is a dive into the legal intricacies that a young lawyer faces in the court.
Episode one features Legal Ethics where we go into the details of behaviour of a lawyer around colleagues, clients and general public.
We have discussed other topics such as:
Seniority and Respect
Importance of Uniform
Secrets of Clients
Handling Clients
Legal Ethics under Pakistan Bar Council Rules
If you enjoyed this video, do consider dropping a Like and leave any questions in the Comments!

Watch the full video here:
https://youtu.be/gJstBV59Ygg?si=FMJJ_XDWkkoFHLqT

06/02/2026

Law is not just about arguments, it’s about responsibility. A lawyer’s duties include honesty with the court, loyalty towards the client, and respect for the profession itself. When a lawyer understands and follows these duties sincerely, trust is built and justice becomes meaningful.
We have discussed this in detail in Qanooniat Episode One, which is already available on YouTube.If you enjoyed this video, do consider dropping a Like and leave any questions in the Comments! If you want to understand the real duties of a lawyer, you should definitely watch the full episode.
👉 Watch here: https://youtu.be/gJstBV59Ygg?si=FMJJ_XDWkkoFHLqT

03/02/2026

Confidential communication is the backbone of the legal profession. A client must feel safe to speak openly, knowing their words, concerns, and secrets are fully protected. Trust between a lawyer and client is built on discretion, integrity, and ethical responsibility. Without confidentiality, there is no trust and without trust, true justice cannot be served.
Follow the page for more professional legal awareness and informative videos. ⚖️📚
Youtube : https://youtu.be/gJstBV59Ygg?si=miDON5wIbo1itw3y









01/02/2026

Project "Qanooniat" is a dive into the legal intricacies that a young lawyer faces in the court.
Episode one features Legal Ethics where we go into the details of behaviour of a lawyer around colleagues, clients and general public.
If you enjoyed this video, do consider dropping a Like and Subscribing for more to come. Leave your important questions in the Comment box below!

Reach out to us for any legal queries:
Instagram (Shahzor) .pk (Muhammad Talha)

Thanks to Adv Rana Saad for facilitating us, office location: Hashmi Plaza opp: Haq Nawaz Park, D.I.Khan

29/01/2026

▪اگر کوئی شخص ہوائی فائرنگ کرتا ہوا پکڑا جاتا ہے تو اس پر section 337 H2 کے تحت تین ماہ قید اور جرمانہ سنایا جاسکتا ہے۔

▪اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص پر کوئی جھوٹی FIR درج کرواتا ہے تو اس پر section 182 کے تحت سات سال قید اور جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

▪اگر کوئی پولیس آفیسر کسی سے رشوت لیتا ہے یا رشوت مانگتا ہے تو اس کو سیکشن 161 کے تحت تین سال قید اور جرمانہ ادا کرنا پڑے گا اور اسے نوکری سے فارغ کیا جاسکتا ہے۔

▪اگر کوئی شخص سوشل میڈیا پر ہتھیار کی نمائش کرتا ہے تو اس کو کسی قسم کی سزا نہیں دی جا سکتی جب تک چیک کرکے یہ نہ ثابت کیا جا سکے کہ یہ ہتھیار اصلی ہے یا نقلی یا جب تک ہتھیار برآمد نہ ہو جائے۔

▪اگر پولیس کسی شخص کو گرفتار کرنے کے بعد چوبیس گھنٹے کے اندر اندر اس کو عدالت کے سامنے پیش نہیں کرتی تو سیکشن 157 آرڈر 2002 کے تحت اس پولیس اہلکار کو ایک سال قید جرمانہ اور سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔

▪اگر کوئی پولیس افیسر آپ کے گھر بغیر اجازت داخل ہوتا ہے تو اس پولیس افیسر کے خلاف سیکشن 452 تعزیرات پاکستان 155C کے تحت ایف آئی آر درج کروائی جاسکتی ہے جس کی سزا تین سال قید اور جرمانہ ہے۔

▪کسی عورت کو تھپڑ مارنے یا برقعہ اتارنے والے شخص پر دفعہ 354 تعزیرات پاکستان کی ایف آئی آر درج ہوتی ہے جس کی سزا دو سال قید اور جرمانہ ہے۔

▪اگر پولیس کسی کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھتی ہے تو پولیس پر دفعہ 34/ 342 تعزیرات پاکستان 155C کے تحت آیف آئی آر درج ہوگی۔

▪گاہکوں کو انعام یا قراندازی کا لالچ دے کر اشیا۶ بیچنا جرم ہے سیکشن 294 ppc کے تحت چھ ماہ قید اور جرمانہ ہے۔

▪کسی بھی رشتےدار کا لائسنس یافتہ اسلحہ اپنے پاس رکھنا کوئی جرم نہیں ہے. سیکشن
977 PCRLJ 2001 کے تحت

▪واپڈا اگر کسی کی زمین میں بجلی کا کھمبا یا پول نصب کرے گا تو واپڈا اس زمین کے مالک کو معاوضہ دینے کا پابند ہے 2018 1120 CLC

▪کسی جانور کے ساتھ بد فعلی کرنا سنگین اور ناقابل ضمانت جرم ہے جس کی سزا عمر قید ہیں۔
PLJ 2002 CRC 852

▪اگر کوئی صرف ریپ کرنے کی کوشش کرے تو اسے قانون دی گئی ریپ کی سزا کا نصف حصہ جیل میں کاٹنا ہوگا۔
2020 PCRLJ 158

▪نیک نیتی سے کی گئی غلطی کسی کو مجرم قرار نہیں دے سکتی اور نہ ایسی غلطی سے کسی کو سزا دی جا سکتی ہے۔
1991 PLC 791

▪اگر میاں بیوی دونوں جیل میں ہوں تو ان کی اولاد کی بھلائی کے لیے ان دونوں میں سے کسی ایک کو ضمانت پر رہا کیا جا سکتا ہے۔
1903 SCMR 1996

▪اگر کوئی مقدمہ راضی نامے کی بناء پر واپس لیا گیا ہو تو وہ دوبارہ کبھی دائر نہیں ہو سکتا.
1991 SCMR 1210

▪اگر شوہر اپنی روٹھی ہوئی بیوی کو اٹھا کر گھر واپس لے آئے تو شوہر کے خلاف اغوا کا مقدمہ نہیں ہوگا ۔
1971 PCRLJ 252

▪رسم حنا یا شادی پر ہوائی فائرنگ سے کسی کا قتل ہوجائے تو سزائے موت نہیں ہوگی۔
2012 YLR 1366

▪سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے سے پہلے گرفتاری دینا لازمی ہے۔
PLJ 2004 CRC 1033

▪وکیل پر حملہ کرنا یا وکیل کو دھمکیاں دینا دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے۔
Sec 06 ATA 1997

▪عدالت میں شہادت ملزم کی موجودگی میں ریکارڈ کرنا لازم ہے۔
PLJ 2020 CRC 422

▪اگر کوئی دکاندار سرکاری نرخ سے مہنگی چیز فروخت کرتا ہے تو اسے ایک ماہ قید تک کی سزا ہو سکتی ہے۔
1969 PCLRJ 543

▪دھوکہ اور فراڈ کرنے والوں پر 71-68-420 کہ تحت قانونی کروائی کی جائے گی جو ناقابل ضمانت ہوگئی۔

▪اگر موٹر سائیکل پر تین افراد سوار ہوں اور حادثہ ہوجائے تو اس حادثے کے ذمہ دار موٹرسائیکل والے ہوں گے۔
2001 CLJ 540

▪پولیس کی ذمہ داری ہے کہ وہ گواہ کا بیان زیر دفعہ 161 جلد سے جلد ریکارڈ کرے۔

▪16 سال کی لڑکی کو بہلا پھسلا کر نکاح کرنا جرم ہے جس کی سزا 07 سال قید ہے.
361 PPC

▪اگر کسی نے لاؤڈ اسپیکر لگا رکھے ہوں یا تنگ گلی سے روزانہ جانور گزارتا ہو تو اس کا یہ عمل اسپیشل مجسٹریٹ سے رجوع کرکے ختم کروایا جاسکتا ہے۔
1992 PCLRJ 385

▪ لڑکی کا کسی غیر محرم مرد کے ساتھ ناجائز تعلق رکھنا سنگین جرم ہے۔
PLD 2017 FSC 63

▪چرس پی کر ڈرائیونگ کرنا جرم ہے جس کی سزا 6 ماہ قید ہے۔
Section 100 motor Vehicle Ordinance 1965

▪اگر کوئی شخص عورت پر جھوٹی تہمت لگاتا ہے تو اسے پانچ سال قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے۔
Sec 496 PPC

▪پسند کی شادی کرنا ہر عورت کا بنیادی حق ہے۔
PLD 2016 LHR 857

▪کسی بھی شہر میں پانچ سال رہنے والا شخص اس شہر کے ڈومیسائل کا حقدار ہو جاتا ہے۔
2015 PLC 650

▪اگر بجلی بغیر نوٹس کے بند کر دی جائے تو واپڈا کے خلاف مقدمہ دائر کیاجا سکتا ہے۔
1989 NLR 1133

▪تعزیرات پاکستان دفعہ 273 کے تحت اگر کوئی شخص ناقص اشیاء فروخت کرتا ہے تو اسے چھ ماہ قید اور جرمانہ کیا جاتا ہے۔

▪اگر کوئی پولیس آفیسر وردی میں تصویر کھینچواتا ہے یا ٹک ٹاک بناتا ہے تو اپ 8787 پر کال کرکے اس کو نوکری سے فارغ کروا سکتے ہیں۔

▪کسی لڑکی کو جاہل یا بدتمیز کہنا کوئی جرم نہیں ہے۔
2013 MLD 198

▪دادا کی وراثت میں یتیم پوتا پوتی بھی حقدار ہے۔
2017 SCMR 1476

▪کسی شخص کا جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنانا سخت جرم ہے
2018 YLR 329

▪والدین کمانے والے بیٹے کے خلاف خرچے کا دعویٰ کر سکتے ہیں۔
PLD 2014 PESH 21

▪پولیس آفیسر زیر حراست ملزم پر تشدد کرے تو اس کو پانچ سال قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے۔
A 156(D) Police order 2K2

▪اگر کوئی شخص پاکستانی جھنڈے کی بےحرمتی کرتا ہے تو اسے تین سال قید اور جرمانہ ہوگا۔
Sec 123 PPC 1860

▪ماں بچے کا خرچہ معاف بھی کر دے تو بھی باپ خرچہ دینے کا پابند ہے۔
2014 MLD 351

▪طلاق یافتہ لڑکی اگر ماں کے پاس ہے تو باپ اس کو خرچہ دینے کا پابند ہے۔
2014 MLD 351

▪غیرت کے نام پر ہونے والے قتل میں راضی نامہ صرف عدالت کی مرضی ہو سکتی ہے۔
PLD 2014 LHR 541

▪ہر شہری اپنی جان کے ساتھ ساتھ اپنے رشتے داروں کی جان کے دفاع کا حقدار ہے۔
2010 CRLJ 69

▪بیوی کی طرف سے شوہر کا موبائل چیک کرنا کوئی جرم نہیں۔ S 25 PDPB 2018

Address

District Bar Association Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Telephone

+923489155242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzor's Courtroom Counsel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahzor's Courtroom Counsel:

Share

Category