Tahir Ayoub Ahmadani Advocate

Tahir Ayoub Ahmadani Advocate I am Advocate High court Multan live in DG Khan now

03/04/2026

۔سعید فارق احمدانی سئیں لکھدن
اے تاں کھاد تے زہر دی گالھ اجاں ڈیکھیں ٹرنڑ تے گھمنڑ تےٹیکس ہوسی
جےبادشاہ ایہو جہیں ملدے ریہے ول گالھ دے سنڑنڑ تے ٹیکس ہوسی
اینجھےٹیکس ہوسن ہاں ہس ویسی ول ہاں دے ہسنڑ تے ٹیکس ہوسی
جینویں فارق ٹیکس نکاح تےائے اینویں کٹھےسمھنڑ تےٹیکس ہوسی

01/04/2026
16/03/2026

عمران خان جیلر ہے یا قیدی؟
محترم و مکرم ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب، بھاگ لگے رہن، مولا سلامت رکھے، جگ جگ جیئں۔ اوپر والا آپ کو بھی ایک دن فیلڈ مارشل بنائے اور عزت و تکریم کے مقامِ ثریا پر تا ابد براجمان رکھے۔
عالی جاہ! دنیا جانتی ہے کہ آپ ہیں تو ہم ہیں۔ ہم نہ بھی ہوں تو بھی آپ ہیں۔ آپ جس ادارے کے ترجمان ہیں اگر وہ نہ ہوتا تو پاکستان بھی آج افغانستان، شام، عراق اور صومالیہ وغیرہ وغیرہ ہوتا۔
یہ آپ ہی کے پیشروؤں کا کرم اور احسان ہے کہ بھلے 1948 اور 1965 کی جنگِ کشمیر ہو کہ 1971 کا معرکہِ حق و باطل کہ 1999 کا معرکہِ کارگل۔ آپ نے ہمیشہ اس قوم کا سر فخر سے بلند کیے رکھا۔ آپ نے ہی افغانستان سے سوویت سامراج اور بعد ازاں امریکی سامراج کو نکال باہر کرنے میں بنیادی کردار ادا کیا اور کشمیریوں کو بھی خوداری سے جینا مرنا سکھایا۔
اٹھہتر برس میں جب جب بھی ٹچی نااہل سیاسی حکومتوں نے اس دیس کی لٹیا ڈبوئی تو آپ غازیوں نے ہی پیارے پاکستان کی ڈانوا ڈول کشتی کو بادلِ نخواستہ سنبھالا۔ خدا آپ کے زورِ بازو اور عزم کو اسی طرح تاقیامت نہ صرف برقرار رکھے بلکہ روز بروز اضافہ کرتا چلا جائے۔
حضورِ والا آپ نے سچ فرمایا کہ نہ کبھی فوج کا سیاست سے لینا دینا تھا نہ ہے اور نہ رہے گا۔ فوج محض ریاستی احکامات کا پابند اور اداروں کی طرح کا ایک ادارہ ہے جو ہمیشہ اپنی طے شدہ قانونی و پروفیشنل حدود و قیود میں رہ کر کام کرتا ہے۔ عدلیہ اور پارلیمنٹ سپریم ہے۔ آئین محض بارہ صفحاتی کتاب نہیں بلکہ وہ پاک دستاویز ہے جس میں ریاست کی روح بند ہے۔
بعد از تمہیدِ طویل عرض یہ ہے کہ اس وقت اڈیالہ جیل میں عمران خان ولد اکرام اللہ نیازی نامی ایک مجرم بھی اپنے کیے کی سزا بھگت رہا ہے۔ اس جیل میں سینکڑوں اور قیدی بھی اپنے اپنے کرموں کا بوجھ اٹھا رہے ہیں۔ قیدی آپس میں لڑتے بھی ہیں اول فول بھی بکتے رہتے ہیں، چیختے چلاتے بھی ہیں۔ یہ دنیا بھر کا دستور ہے۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ گنوار کی گالی ہنس کے ٹالی۔
ان میں سے بھی بہت سے قیدی جسمانی و نفسیاتی امراض و پیچیدگیوں کا شکار بھی ہوتے ہیں۔ ان مسائل سے نپٹنے کے لیے جیل کا ہسپتالی عملہ عموماً کافی ہوتا ہے۔ لہٰذا ان سینکڑوں قیدیوں میں سے کسی ایک کے لیے بطورِ خاص پریس کانفرنس کرنا یا اسی کی زبان میں جواب دینا آپ کے ادارے یا آپ کے شایانِ شان نہیں۔ یہ زیادہ سے زیادہ عطا تارڑ یا خواجہ آصف کے لیول

14/02/2026

چوٹی زیریں ستھرا پنجاب کے ٹریکٹر ڈرائیوروں کی ستھری ڈیزل چوری عرصہ سے شروع

🤔🤔🤔🤔🧐🧐🧐🧐😒😒😒😒

13/02/2026

اے الیندے اینکوں مارو
او الیندے اونکوں مارو
نختی ہرہر گالھ کوں مارو
سچ دے نکے پتر کوں مارو
سچ دی ما کوں زال کوں مارو
اوں ویلے تئیں سبھ کوں مارو
جاں ویلے تئیں چپ نئیں تھیندی
ہاں اے گالھ وی چیتے رکھو
چپ تھی گئی تاں اینجھی تھیسی
ساہواں دا شرکار تہاڈے
کناں وچوں خون کڈھیسی
گالھ وچالے جیونڑ رہندے
گالھیں کوں نہ مارو
گالھے کوں نہ مارو
(عرفان محمد)

07/07/2025

‏میں نے یزید کو گالی دی ،
ابن زیاد کو برا بھلا کہا ،
شمر پر لعن طعن کی۔۔۔،
ایک بزرگ کہیں سے نمودار ہوا اور اس نے مجھے اٹھا کر ٹائم ٹریول کروا دیا۔۔۔،
چند لمحے بعد میں61 ھجری کی کربلا میں کھڑا تھا۔۔۔،
میں نے مڑ کر پیچھے اس بزرگ کی طرف دیکھا اور کہا۔۔۔،
یہ کیا مذاق ہے۔۔۔؟"
بزرگ نے مجھے زور دار تھپڑ رسید کیا۔۔۔،
اور کہا کہ۔۔۔،
ہر دور کے اپنے اپنے یزید، ابن زیاد اور شمر ہوتے ہیں۔۔۔!!
تم اپنے دور کے یزید، ابن زیاد اور شمر کو گالی نکالو۔۔،
پھر تمھارا ایمان مضبوط ہوگا۔۔۔،
1385 سال پرانے یزید ، ابن زیاد اور شمر کو گالی نکالنا اسلئے آسان ہے کیونکہ وہ سب مر کھپ چکے ہیں۔۔۔،
اپنے دور کے یزید ، ابنِ زیاد اور شمر کے روبرو تو تم سب کی سانس حلق میں اٹک جاتی ہے۔۔۔،
ہر دور میں یزید ہوتے ہیں۔۔۔۔،
دور باطل میں حق پرستوں کی۔۔۔،
بات رہتی ھے سر نہی رہتے۔۔۔۔!!!
(منقول)

23/06/2025

🚁 کینیڈا ایک مہنگا ملک ہے، لیکن اس کی شہری خدمات اعلیٰ ترین معیار کی ہیں۔ کرسمس کے دوران کراچی سے ایک فیملی چھٹیاں منانے کینیڈا گئی ہوئی تھی۔
اس میں ایک جوڑا، ان کے 2 بچے اور اس شخص کا باپ بھی شامل تھا۔ ٹورنٹو میں 3 دن قیام کے بعد، انہوں نے مونٹریال جانے کے لیئے ایک کار کرائے پر لی۔

ہائی وے401 دنیا کی سب سے چوڑی 18 لین میں بنی ہوئی ہے اس کے ساتھ فری وے بہت شاندار ہے۔ ایک کینیڈین خاتون ان کے پیچھے ایک کار میں مناسب فاصلہ پر تھی ۔ اگلی کار میں بچے پچھلی سیٹ سے بار بار پیچھے دیکھ رہے تھے اور اکثر کینیڈین خاتون کو ہاتھ ہلاتے تھے جو مسکرا کر جواب میں ہاتھ ہلاتی جاتی تھی۔

اچانک کینیڈین خاتون نے دیکھا کہ سامنے والی گاڑی میں بیٹھا بوڑھے شخص کا سر پچھلی سیٹ کی کھڑکی سے باہر نکلا اسے خون کی قے ہو رھی تھی۔ یہ منظر دیکھ کر پیچھے چلنے والی گاڑی کی اس خاتون نے اپنی کار سائیڈ پر روکی اور فوری طور پر مدد کے لیئے 911 پر کال کی۔

بہت جلد، ایک ہیلی کاپٹر ایمبولینس نمودار ہوئی۔ یہ چند میٹر آگے اتری۔ اس خاندان کو گاڑی روکنے کا اشارہ کیا، اور کچھ ھی دیر میں تربیت یافتہ طبی عملہ بوڑھے کو اسٹریچر پر ڈال کر ہیلی کاپٹر کی جانب لے گیا جو تقریباً ایک مکمل ICU تھا۔ آکسیجن کی سپلائی شروع ہو گئی۔ دل کی شرح اور دیگر پیرامیٹرز کی نگرانی کی گئی۔ ایک ماہر MD ہدایات فراہم کرنے کے لیئے ٹورنٹو سے ویڈیو کال پر موجود تھا۔

آدھے گھنٹے کے بعد اس بوڑھے شخص کو محفوظ اور دوبارہ سفر کے لیئے فٹ قرار دے دیا گیا۔ اس دوران وہ کینیڈین خاتون بھی وہاں پہنچ چکی تھی۔ ان کینڈین خاتون کی فوری مدد اور بروقت کارروائی پر ان کو خراج تحسین دیا گیا۔ اور

میڈیکل کی ایمرجنسی خدمات کے لیئے، اس گاڑی والے آدمی کو $2,500 کینڈین ڈالر کی پرچی کاٹ کر دے دی گئی جو شہر پہنچ کر لازمی جمع کرانے تھے۔ ایک متوسط پاکستانی خاندان کے لیئے یہ بہت بڑی رقم تھی۔

اس غیر معمولی مالی اخراجات کے ساتھ، گاڑی والا شخص صدمے کی حالت میں تھا اور

اس نے اپنے والد صاحب کو بڑے افسردگی سے کہا :--

"ابا جی، پان کھا کے باہر تھوکنے کی کیا

ضرورت تھی۔۔۔۔؟؟؟

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
3200

Telephone

+923338551500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Ayoub Ahmadani Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category