Tahir Khan Daudzai Advocate

Call Directions Website Contact the business

Tahir Khan Daudzai Advocate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tahir Khan Daudzai Advocate, Corporate lawyer, District Courts, Dera Ghazi Khan.

Advocate High Court,
Legal Advisor MCB,
Legal Advisor Pakistan Railway,
Legal Advisor PTCL,
Legal Advisor Ufone,
Legal Advisor HBFCL Bank,
Legal Advisor MCB Bank,
Chairman Free Legal Aid Commetie PBC,
Executive Member High Court Bar Association Multan,

🚀 Discover ILoveToolNest.com — Your Home for Useful Online Tools! 🌐Are you tired of searching different websites for sim...
18/10/2026

🚀 Discover ILoveToolNest.com — Your Home for Useful Online Tools! 🌐

Are you tired of searching different websites for simple online tasks? Whether you're a student, freelancer, content creator, business owner, or digital professional, having the right tools can save you valuable time.

✨ Introducing "ILoveToolNest.com" (https://www.ilovetoolnest.com/) — your online destination for useful tools designed to make everyday digital tasks easier!

💻 Why visit ILoveToolNest.com?

✅ Simplify everyday online tasks
✅ Discover helpful digital utilities
✅ Save time with convenient online tools
✅ Find solutions for your personal, educational, and professional needs
✅ Access the website from your computer or mobile phone

🎯 Whether you're working on a project, managing your online work, creating content, or looking for a quick digital solution, explore our website and discover tools that can make your work easier.

🌍 One website. Useful tools. A smarter way to work.

🔗 Visit us today: https://www.ilovetoolnest.com/

📢 Explore it, try the tools that suit your needs, and share it with friends who might find it useful!

❤️ Support our journey by visiting and sharing ILoveToolNest.com.

15/10/2026

Order of Appellate Tribunal Inland Revenue
اپیلیٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو، ملتان بینچ نے مورخہ 02 ستمبر 2026 کو ایک اہم فیصلے میں سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی دفعہ 33 کے سیریل نمبر 26 کے تحت سامان ضبط کرنے اور اس کی واپسی کے لیے جرمانہ عائد کرنے کے قانونی اختیار اور طریقۂ کار کی وضاحت کی ہے۔
مقدمے کے حقائق: ٹیکس حکام نے ایک کاروباری شخص کے خلاف کارروائی کی جو لبریکینٹس تیار کرنے کے ساتھ گاڑیوں کے پرزہ جات کی خرید و فروخت بھی کرتا تھا۔ محکمہ کے مطابق کاروباری شخص سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ نہیں تھا اور تھرڈ شیڈول کی اشیا پر پرچون قیمت بھی درج نہیں تھی۔ اس بنیاد پر کاروباری جگہ سیل کرکے سامان ضبط کیا گیا اور اس کی مالیت 1 کروڑ 22 لاکھ 51 ہزار 345 روپے مقرر کرتے ہوئے دفعہ 33 کے سیریل نمبر 26 کے تحت 20 فیصد کے حساب سے 24 لاکھ 50 ہزار 269 روپے جرمانہ عائد کردیا گیا، جسے ٹیکس گزار نے ٹربیونل میں چیلنج کیا۔
عدالتی فیصلے کا بنیادی اصول: ٹربیونل نے قرار دیا کہ دفعہ 33 کے سیریل نمبر 26 میں سامان ضبط کرنے کا اختیار ضرور دیا گیا ہے، لیکن قانون میں استعمال ہونے والے الفاظ As May Be Prescribed کا واضح مطلب ہے کہ سامان کی ضبطگی صرف اس طریقۂ کار کے مطابق ہوسکتی ہے جو باقاعدہ قواعد کے ذریعے مقرر کیا گیا ہو۔ چونکہ اس مخصوص دفعہ کے تحت سامان ضبط کرنے کا مطلوبہ طریقۂ کار قواعد میں موجود نہیں، اس لیے محض دفعہ 33 کی بنیاد پر سامان ضبط نہیں کیا جاسکتا۔ ٹربیونل نے واضح کیا کہ سیلز ٹیکس رولز 2006 کے قواعد 137، 69G اور 69H بھی اس مخصوص کارروائی کے لیے مطلوبہ قانونی طریقۂ کار فراہم نہیں کرتے۔ لہٰذا جب تک متعلقہ قواعد وضع نہیں کیے جاتے، اس دفعہ کے تحت سامان کی ضبطگی اور اس کے نتیجے میں واپسی کا جرمانہ قانونی طور پر برقرار نہیں رہ سکتا۔
مزید وضاحت کرتے ہوئے ٹربیونل نے قرار دیا کہ سامان ضبط کرنے اور ضبط شدہ سامان واپس لینے کے لیے جرمانہ ادا کرنے میں قانونی فرق ہے۔ دفعہ 33 کے سیریل نمبر 26 میں مقرر کردہ 20 فیصد رقم دراصل سامان کی واپسی کا جرمانہ ہے، نہ کہ خلاف ورزی پر عائد ہونے والا عمومی جرمانہ۔ یہ رقم اسی صورت وصول کی جاسکتی ہے جب پہلے سامان قانون کے مطابق ضبط کیا گیا ہو۔ محض سامان قبضے میں لینے سے اس کی قانونی ضبطگی مکمل نہیں ہوجاتی۔ اسی طرح محکمہ نے سامان کی مالیت 74 لاکھ 73 ہزار 202 روپے سے بڑھا کر 1 کروڑ 22 لاکھ 51 ہزار 345 روپے مقرر کی، لیکن اس اضافے کی کوئی معقول قانونی بنیاد یا قابلِ اعتماد وجوہات پیش نہیں کیں، لہٰذا یہ تعین بھی درست قرار نہیں پایا۔
جرمانے کے قانونی اختیار کے متعلق ٹربیونل نے واضح کیا کہ دفعہ 33 میں مختلف خلاف ورزیوں اور ان کی سزاؤں کا ذکر ہے، لیکن یہ دفعہ بذاتِ خود ہر قسم کا جرمانہ عائد کرنے کے لیے مکمل اور آزاد قانونی طریقۂ کار فراہم نہیں کرتی۔ اسی طرح دفعہ 11E میں ٹیکس کی تشخیص، جرمانے اور ڈیفالٹ سرچارج کا طریقہ موجود ہے، لیکن ضبط شدہ سامان کی واپسی کے لیے الگ جرمانہ عائد کرنے کا کوئی اختیار یا طریقۂ کار نہیں دیا گیا۔ ٹربیونل نے سپریم کورٹ کے فیصلے D-Watson مورخہ 20 اکتوبر 2025 کو بھی زیرِ غور رکھا۔ تاہم یہ بھی واضح کیا کہ دفعہ 33 کی ہر خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے کے لیے پہلے ٹیکس کی واجب الادا رقم کا تعین ضروری نہیں؛ اصل شرط متعلقہ خلاف ورزی کے لیے قانونی اختیار اور درست طریقۂ کار کی موجودگی ہے۔
شو کاز نوٹس کے حوالے سے ٹربیونل نے قرار دیا کہ اگرچہ دفعہ 11A میں شوکاز نوٹس کی شرط کو دفعہ 33 کی تمام کارروائیوں پر عمومی طور پر لاگو نہیں کیا جاسکتا، تاہم انصاف کے بنیادی اصولوں کے مطابق کسی شخص کے حقوق یا املاک کے خلاف کارروائی سے پہلے اسے الزامات سے آگاہ کرنا اور دفاع کا مناسب موقع فراہم کرنا ضروری ہے۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے RYK Mills (2023 SCMR 1856) کا حوالہ بھی دیا گیا۔ البتہ ٹربیونل نے یہ بھی واضح کیا کہ دفعہ 38 کے تحت کسی ایسے شخص کے کاروباری مقام کا معائنہ کیا جاسکتا ہے جو رجسٹریشن کا پابند ہو، خواہ اس نے ابھی باقاعدہ رجسٹریشن حاصل نہ کی ہو۔ اس لیے صرف غیر رجسٹرڈ ہونے کی بنیاد پر معائنے کی کارروائی غیر قانونی نہیں ہوجاتی، لیکن بعد میں سامان ضبط کرنے اور جرمانہ عائد کرنے کے لیے الگ قانونی شرائط پوری کرنا ضروری ہیں۔
جرمانے کی ادائیگی اور اپیل کے حق کے متعلق ٹربیونل نے ایک اہم اصول طے کیا کہ اگر ٹیکس گزار اپنا کاروبار کھلوانے یا ضبط شدہ سامان واپس لینے کے لیے جرمانہ ادا کردے، حتیٰ کہ رضاکارانہ ادائیگی کا بیانِ حلفی بھی جمع کرادے، تو محض اس بنیاد پر اس کا قانونی حقِ اپیل ختم نہیں ہوتا۔ کسی غیر قانونی حکم پر عمل درآمد یا اس کے تحت رقم کی ادائیگی اس حکم کو قانونی حیثیت نہیں دے سکتی۔
بالآخر ٹربیونل نے اپیل منظور کرتے ہوئے سامان کی ضبطگی اور 24 لاکھ 50 ہزار 269 روپے کا جرمانہ غیر قانونی قرار دے کر محکمہ کا حکم منسوخ کردیا۔ مزید ہدایت دی کہ اگر سامان اب بھی محکمہ کے قبضے میں ہے تو اسے قانون کے مطابق واپس کیا جائے اور جرمانے کی مد میں وصول شدہ رقم بھی فیصلے کی مصدقہ نقل موصول ہونے کے ایک ماہ کے اندر ٹیکس گزار کو واپس کی جائے۔
اس فیصلے کا اہم قانونی نتیجہ یہ ہے کہ محض کسی خلاف ورزی کا قانون میں قابلِ سزا ہونا کافی نہیں، بلکہ سزا یا ضبطگی نافذ کرنے کے لیے باقاعدہ قانونی اختیار، مقررہ طریقۂ کار اور انصاف کے بنیادی تقاضوں کی پابندی بھی ضروری ہے۔

الحمدللہ! Another Milestone Achieved! ⚖️✨Alhamdulillah, Daudi Law Associates has successfully facilitated the registrati...
11/10/2026

الحمدللہ! Another Milestone Achieved! ⚖️✨

Alhamdulillah, Daudi Law Associates has successfully facilitated the registration of another firm with the Registrar of Firms, Dera Ghazi Khan.

This achievement reflects our continued commitment to providing professional legal services, reliable guidance, and effective legal solutions to our valued clients.

We are grateful to Allah Almighty for His blessings and to our clients for their trust and confidence in our services. Every successful registration is another step forward in our journey of serving the community with honesty, integrity, and professionalism.

Your Business. Our Legal Expertise.

⚖️ Daudi Law Associates
Trust • Solution • Success

📌 Our Services Include:

Firm Registration & Partnership Matters

Corporate & Commercial Law

Trademark & Intellectual Property Registration

Civil & Criminal Litigation

Banking & Recovery Matters

Family Law & Legal Consultancy

May Allah bless us with more opportunities to serve with dedication and sincerity. Ameen. 🤲

صدر پاکستان نے خیبر پختونخوا میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کردی، صدراتی اعلان جاری
11/10/2026

صدر پاکستان نے خیبر پختونخوا میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کردی، صدراتی اعلان جاری

لاہور ہائیکورٹ میں موبائل سے ویڈیوز، تصاویر اور ٹک ٹاک بنانے پر پابندی عدالتی احاطے، راہ داریوں، انتظار گاہوں اور دفاتر ...
08/10/2026

لاہور ہائیکورٹ میں موبائل سے ویڈیوز، تصاویر اور ٹک ٹاک بنانے پر پابندی



عدالتی احاطے، راہ داریوں، انتظار گاہوں اور دفاتر میں ریکارڈنگ پر پابندی عائد



چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹفکیشن جاری

پابندی کا اطلاق وکلا، پولیس، صحافیوں، سائلین اور دیگر افراد پر ہوگا

خلاف ورزی کی صورت میں ریکارڈنگ کے لیے استعمال موبائل فون ضبط کیا جا سکے گا نوٹفکیشن



رجسٹرار عبدالرحیم نے سرکلر پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی



صحافیوں کے لیے مختص مخصوص جگہ کو پابندی سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا



خلاف ورزی پر قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی

لاہور ہائیکورٹ احاطہ عدالت سے ملزموں کی گرفتاریوں پر پابندی عائد کر دیرجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے آئی جی پولیس کے ن...
07/10/2026

لاہور ہائیکورٹ احاطہ عدالت سے ملزموں کی گرفتاریوں پر پابندی عائد کر دی
رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے آئی جی پولیس کے نام نیا مراسلہ جاری

احاطہ عدالت سے ملزموں کی گرفتاری کے واقعات پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار

احاطہ عدالت سے کسی بھی ملزم بالخصوص ضمانت خارج ہونے پر کسی ملزم کو گرفتار نہ کیا جائے، رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کا مراسلہ

04/10/2026
🏆 ANOTHER TRADEMARK SUCCESSFULLY REGISTERED! 🏆We are pleased to share another achievement of Daudi Law Associates.⚖️ Dau...
04/10/2026

🏆 ANOTHER TRADEMARK SUCCESSFULLY REGISTERED! 🏆
We are pleased to share another achievement of Daudi Law Associates.
⚖️ Daudi Law Associates successfully handled the trademark registration of Health 92 under the Trade Marks Registry, Government of Pakistan.
🔐 Your brand is more than a name—it is your identity, reputation, and intellectual property. Protect it with the right legal guidance.
At Daudi Law Associates, we provide professional legal services with a focus on Trust • Solution • Success.
📌 Trademark & Intellectual Property Services
📌 Corporate & Banking Matters
📌 Civil & Criminal Court Matters
📌 Family Court Matters
📌 Immigration Services
📌 Tax Consultancy
Your Business. Our Legal Expertise.
⚖️ Legal Services with Trust, Professionalism & Results.

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھادی
30/09/2026

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھادی

Address

District Courts
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Khan Daudzai Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir Khan Daudzai Advocate:

Shortcuts

Share