Ijaz Khan Laghari Advocate

Ijaz Khan Laghari Advocate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ijaz Khan Laghari Advocate, Lawyer & Law Firm, District: Dera ghazi khan, Dera Ghazi Khan.

16/01/2024
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.بندہ ناچیز کی طرف سے تمام گروپ والے بھائیوں کو صبح کا چاہت بھرا سلام ہو ۔
24/10/2023

السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.
بندہ ناچیز کی طرف سے تمام گروپ والے بھائیوں کو صبح کا چاہت بھرا سلام ہو ۔

ڈیرہ غازیخان بہت ہی پیارے بھائی انسپکٹر جعفر حبیب خان  ایس ایچ او تھانہ دراہمہ تعینات . بہت ہی عمدہ شخصیت کے مالک ہیں۔ ج...
18/10/2023

ڈیرہ غازیخان
بہت ہی پیارے بھائی انسپکٹر جعفر حبیب خان
ایس ایچ او تھانہ دراہمہ تعینات . بہت ہی عمدہ شخصیت کے مالک ہیں۔ جہاں تک بات محکمہ پولیس سے حرف شکایت کی ہے جعفر حبیب وہاں پر دل میں جگہ بنا لیتے ہیں ۔ اپنی مثال آپ ہیں ۔ہر شخص کو ذاتی طور خود ملتے ہیں۔ملنسار خوش مزاج اور عاجزی پسند انسان ہیں
Congratulations Bro❤ Jafar Habib

10/10/2023

خرچہ نان و نفقہ کے کیس میں اکثر ایسا ہوتا تھا که بچوں کا خرچہ ڈگری ہوجاتا تھا مگر جب بچے بڑے ہوتے تھے اور اسکول کالج مے جاتے تھے تو اخراجات بڑھنے کی وجہ سے ڈگری شدہ خرچہ بوہت کم ہوتا تھا ۔سو خاتون کو نیے سرے سے نیے اخراجات کے مطابق نیا کیس کرنا پڑتا تھا ۔۔اس طرح ایک بار پھر مقدمہ بازی شرو ع ہو جاتی تھی ۔۔مگر سپریم کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلہ سال 1821 SCMR 2016 میں قرار دیا ہے کے ایسی صورت میں اب خاتون کو بڑھے ہوئے اخراجات کی بابت نیا مقدمہ دایر کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔خاتون سابقہ ڈگری کی درخواست اجرا میں ہی دفع 151 ضابطہ دیوانی کے تحت درخواست دےسکتی ہے ۔اور اجرا عدالت حالات کے مطابق ڈگری میں اضافہ کرسکتی ہ

08/10/2023

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس

Happy Friday to  Everyone
06/10/2023

Happy Friday to Everyone

دو ہستیاں خوش ہوں گی ترقی پہ ہماریاجداد ہیں : اک ؛  دوسرا : استاد ہمارے
06/10/2023

دو ہستیاں خوش ہوں گی ترقی پہ ہماری
اجداد ہیں : اک ؛ دوسرا : استاد ہمارے

نجم خان رمدانی صاحب بظاہر تو ایک پولیس آفیسر ہیں مگر ان کی طبیعت ان کا مزاج اس محکمے سے قدرے ہٹ کر ہے ۔انتہائ شفیق ملنسا...
30/09/2023

نجم خان رمدانی صاحب بظاہر تو ایک پولیس آفیسر ہیں مگر ان کی طبیعت ان کا مزاج اس محکمے سے قدرے ہٹ کر ہے ۔انتہائ شفیق ملنسار خوش مزاج نرم دل کے مالک یاروں کے یار نہ کوئ غرور نہ کوئ بد اخلاقی نہ ہی اکھڑ پن ۔ہر سمت جائزہ لیا نجم خان خوشامد سے بلکل کوسوں دور سچا پیار صحیح معنوں میں انسانیت کی قدر کرتے ہیں ۔میں نے ان کو دوسرے پولیس آفیشل تو کیا عام لوگوں سے بھی زیادہ خوش اخلاق اور عاجز انسان پایا ہے۔دوستوں میں اس قدر گھل مل جاتے ہیں کہ پولیس آفیشل ہونے کا احساس بھی نہیں ہونے دیتے۔ساری باتوں سے ہٹ کر نجم صاحب بے لوث محبت کرتے ہیں ۔

وکیل اپنی آزاد حیثیت میں اور بغیر کسی گریڈ کے بادشاہ کی حیثیت رکھتا ھے نہ کسی کا ماتحت ھوتا ھے اور نہ ھی ریٹائرڈ اور سار...
29/09/2023

وکیل اپنی آزاد حیثیت میں اور بغیر کسی گریڈ کے بادشاہ کی حیثیت رکھتا ھے نہ کسی کا ماتحت ھوتا ھے اور نہ ھی ریٹائرڈ اور سارے ملک میں اس کا لائسنس وکالت تسلیم کیا جاتا ھے اور اگر ضرورت پڑے تو صدر پاکستان کو کیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو بھی قانونی نوٹس کے ذریعے للکار سکتا ھے اس لیے تو برطانیہ میں عرف عام میں وکیل کو بگ مین کہاجاتا ہے۔

25/09/2023

ایک دلچسپ فیملی کیس رپورٹ ہوا ہے۔
خاتون نے فیملی کورٹ میں سامان جہیز کا مطالبہ کیا جو کہ عدالت نے یہ کہہ کر مسترد کر دیا کہ خاتون (مطلقہ) بارہ بھائی بہن ہیں لہذا مالی لحاظ سے تنگ دست ہونے کی وجہ سے ممکن نہیں کہ اسے والدین نے جہیز دیا ہو۔
پھر اس فیصلے کے خلاف اپیل ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج کے سامنے ہوئی تو عدالت نے یہ کہہ کر جہیز کی واپسی کا دعویٰ مسترد کر دیا کہ پٹھان تو جہیز دیتے ہی نہیں۔ لہذا خاتون کو والدین کی طرف سے جہیز دیا ہی نہیں گیا۔
اس فیصلے کے خلاف اپیل لاہور ہائیکورٹ میں کی گئی۔ عدالت عالیہ نے ماتحت دونوں عدالتوں کی فائنڈنگ پر اپنا انتہائی displeasure ظاہر کیا اور برہم بھی ہوئی۔ اور واضح قرار دیا کہ بارہ بھائی بہن ہونا اس بات کا ثبوت نہیں کہ والدین نے جہیز نہیں دیا ہو گا۔ ہمارے معاشرے میں رواج ہے کہ والدین چاہے غریب ہوں یا امیر، اپنی مالی حثیت کے مطابق بیٹی کو جہیز دیتے ہیں۔ اور یہ کہنا کہ پٹھان اپنی بیٹیوں کو جہیز نہیں دیتے بھی قانونی اور منطقی طور پر قابل قبول حقیقت نہیں۔ لہذا عدالت عالیہ نے ماتحت دونوں عدالتوں کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا اور واضح کیا کہ اگر رخصتی ہو گئی تو یہ سمجھا جائے گا کہ منکوحہ/دلہن کو جہیز دیا گیا ہے، قطع نظر کہ وہ کتنے بھائی بہن ہیں یا ان کے مالی حالات کیا ہیں یا وہ کسی خاص قبیلے سے تعلق رکھتی ہے۔

(2023 ,MLD 51)
Sharaini bibi Vs Additional District Judge

سخی سرور سے گزر ہو تو  ایک پیاری شخصیت ماسٹر فیض خان بغلانی صاحب یا ان کے صاحزادے ارشاد فیض بغلانی صاحب سے ملاقات کیے بغ...
23/09/2023

سخی سرور سے گزر ہو تو ایک پیاری شخصیت ماسٹر فیض خان بغلانی صاحب یا ان کے صاحزادے ارشاد فیض بغلانی صاحب سے ملاقات کیے بغیر ہم اپنا سفر کا مزہ بلکل ادھورا سمجھتے ہیں۔

Address

District: Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923317317775

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz Khan Laghari Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ijaz Khan Laghari Advocate:

Share